[FONT=&]کِتّھے مہرؔ علی کِتّھے تیری ثنا[/FONT] [FONT=&]گُستاخ اکھیں کِتّھے جا اڑیاں
Thori si tashee kerna chah raha hoon agar gustakhi na samjhein tou..
Kithay Meher Ali kithay teri sana
Gustakh aakhiyaan kithay jaa LAGIYAAN.
Jo mein nay buzurgoon say suna hey kay Hazrat Meher Ali Hajj per tashreef lay gaey, Asar ki namaz parhnay kay baad dua kertay kertay aankh LUG gai, Maghrib ka waqt hua chahta tha, Rasool Paak (SAW) nay khawab mein Basharat farmai aur farmaya, aey Meher Ali tum nay tou kabhi koi Sunnat Namaz nahi chori, tumhari Maghrib ki Namaz Qaza honay jaa rahi hey, wahan per harbara ker uthay aur yeh shair farmaya,
Kithay Meher Ali kithay Teri sana
Gustakh akhiyaan kithay jaa LUGIYAAN,
Yaani aankh lug gai..
ترابش بھائی، کتنا اچھا ہوتا اگر صرف اقرار بالسان سے حق ادا ہو جاتا. سوکھا چمڑا پانی میں ابال کر پانی حلق میں ٹپکانا نا پڑتا، غار میں پناہ نا لینی پڑتی، تلوار کا زخم نا لگتا، پیٹ پر پتھر نا باندھنا پڑتا. نالائق ہوں مگر دل میں کہیں تسلیم کرتا ہوں فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ الله مہربان ہے، استثنی پیدا کر سکتا ہے بہت سوں کے لئے سب کے لئے !!! ورنہ اپنی محبوب ترین ہستیpbuh کو ہم نالائقوں کے مثال نہیں بناتا ہے
جو ماحول بن رہا ہے اس کے حساب سے آئندہ کچھ عرصے تک عید میلادالنبی منانے کے لئے ضروری ہوگا کہ نبیﷺ کے نام پر کچھ قادیانیوں کو پھڑکایا جائے، کچھ مسلمانوں کو کافر قرار دیا جائے، کچھ کو گستاخ قرار دے کر سر عام اینٹوں پتھروں سے مارا جائے اور پھر اس طرح نبیﷺ سے محبت کا اظہار کیا جائے اور خود کو پکا عاشق رسول ثابت کیا جائے۔۔۔
گُرو جی بہت عمدہ . ایمان تازہ ہوا ، اور دل خوش ہو گیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر اور دیکھ کر الله آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے . آمین موقعے کی مناسبت سے کشف المحجوب میں حضرت عثمان علی ہجویری رح کی دعا یاد آ رہی ہے حضرت مہر علی شاہ رح نے بھی اس دعا کو بارہا نقل فرمایا
بسم الله الرحمن الرحیم اے ہمارے پروردگار ! تو ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کاموں میں ہمارے لیے درستگی فرما، سب تعریفیں الله تعالی تیرے لیے ہیں کہ تو نے اپنے اولیاء الله پر اپنی بادشاہی کے مخفی خزانے کھول دیے اور اپنے پاک بندوں کے لیے اپنی عظمت اور بزرگی کے مخفی راز عیاں کر دئیے ، جس نے اپنے محبوبوں کا خون اپنی عظمت کی تلوار سے بہایا اور عارفوں کے دلوں کو اپنے وصال کی شراب چکھائی، وہی اپنی ذات کی بےنیازی اور بزرگی کے انوار کے ادراک سے مُردہ دلوں کو زندہ کرنے والا اور وہی اپنے اسماء کو پھیلا کر یعنی ان کے اسرار و رموز سے آگاہ فرما کر روحوں کو اپنی معرفت و پہچان سے رفعت اور بُلندی عطا کرنے والا ہے اور اس کے رسول مقبول حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ و آلہ وسلم پر ہزار درود و سلام ہوتا رہے آپ صلی کا اسم گرامیحضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ و آلہ وسلم ہے ، اور آپ صلی کی آل پر ، اور آپصلی الله علیہ و آلہ وسلمکے اصحاب رضوان الله علیہان پر ، اور آپصلی الله علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہراترضوان الله علیہانپر بھی درود و سلام نازل ہوتا رہے [FONT=&]آمین ، ثُمہ آمین [/FONT]
جو ماحول بن رہا ہے اس کے حساب سے آئندہ کچھ عرصے تک عید میلادالنبی منانے کے لئے ضروری ہوگا کہ نبیﷺ کے نام پر کچھ قادیانیوں کو پھڑکایا جائے، کچھ مسلمانوں کو کافر قرار دیا جائے، کچھ کو گستاخ قرار دے کر سر عام اینٹوں پتھروں سے مارا جائے اور پھر اس طرح نبیﷺ سے محبت کا اظہار کیا جائے اور خود کو پکا عاشق رسول ثابت کیا جائے۔۔۔
نہیں ، ماحول نہیں بن رہا ، وقتی کشمکش ہے ، جس سے فائدہ اٹھانے والے بہت سے نام و گمنام ہیں پاکستانیوں کی اکثریت ، معتدل سوچ و لاتعلق مزاج کی حامل ہے ، یا پھر "پریشر گروپس" کے ہاتھوں یرغمال ہے
تصویر کی بھیانک تحقیق یہ بھی ہے ، ہر مکتبہ فکر کو اندازہ ہے ، یہاں دھونس اور طاقت کا راج ہے ، جس میں دم ہے اسی کے آگے سب کا سرخم ہے ، نابینا سڑکوں پر نکلتے ہیں ، سر عام تذلیل و درگت بنتی ہے ، اساتذہ مال روڈ بند کردیتے ہیں ، ڈاکٹرز مریض چھوڑ ہڑتال کردیتے ہیں ، تب کہیں توجہ ملتی ہے ، اسی لیے گوالوں سے لے کر ڈاکٹرز تک سب نے اپنے اپنے گینگز منظم کرلیے ہیں ، اور ریاست تمام سال سمجھوتے کرتی رہتی ہے ، کمزور و اپاہج ریاست دودھ ، مرچ ، ادویہ خالص تو دے نہیں پاتی ، سیاست کی نااہلی ختم نہیں کر پاتی ، اسی میں دوچار مولوی سر چڑھے ہیں تو ، یہ مکافات عمل ہے ، جعلسازی پر مبنی جمہوریت کی کسمپرسی ہے