کوک اسٹوڈیو ملک بھر سے ٹیلنٹ کو عوام کے سامنے پیش کرتا ہے، اس بار کوک اسٹوڈیو سیزن فورٹین میں پاکستان کی پہلی حجابی ریپر کو موقع دیا، سیزن کا دوسرا گانا کنا یاری آتے ہی چھاگیا، بلوچی زبان میں ریکارڈ کئے گئے اس گانے میں ایوا نے شاندار گلوکاری سے سب کے دل جیت لئے۔
ایوا بی نے بتایا کہ کس طرح انہوں نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھا، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایمینیم کا ایک گانا سننے کے بعد فوری طور پر ریپ گانوں کی طرف راغب ہونے لگیں، انہوں نے اپنے دوستوں سے پوچھا کہ اسے کیا کہتے ہیں یہ تو باتیں ہیں جس پر ان کے دوستوں نے بتایا کہ اسے ریپ کہتے ہیں جس کے بعد ایوا نے گلوکاری کا آغاز کیا۔
ایوا نے بتایا کہ انہوں موسیقی کے سفر میں مشکلات کا سامنا رہا، لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور کوشش کرتی رہیں، والدہ نے کہا کہ ایک دن تم بہت کامیاب ہوگی، انہوں نے کہا کہ جب کوک اسٹوڈیو سے ذوالفقار بھائی کی کال آئی تو بہت خوش ہوئی۔
گلوکارہ نے اپنے نام کا مطلب بھی بتایا، انہوں نے کہا کہ اُن کےنام کا پہلا حصہ ایوا، زمین کی پہلی خاتون حوا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور وہ خود بھی ملک کی خواتین کی ریپنگ کمیونٹی (female rapping community) میں پہلی خاتون ہیں،جبکہ ان کے نام کا شامل کردہ خط بی اُن کی بلوچ شناخت کو ظاہر کرتا ہے۔
ایوا کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ موسیقی اس انداز میں بھی ہو سکتی ہے،وہ اپنی شناخت کو حجاب کے نیچے پوشیدہ رکھتی ہے کیونکہ اس طرح وہ گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہیں،ایوا کا کہنا ہے کہ بغیر حجاب ان سے گلوکاری نہیں ہوتی، وہ حجاب میں اچھا محسوس کرتی ہیں۔
Check the emphasis on "Hijabi". They shall defame and degrade any word or term that is linked to Muslim Society and norms that connote to decency. Another false flag attack by Satanic Studio. And we are shamelessly retards and goofs to appreciate it.

Find some piece in your life and let other live however they want to. If you talk of defame go first sort out those tik toker mufti's, londay baz muft's and munafiq leaders of yours. Don't just apply your filthy arguments on neglected segment of society.

SORRRRYYYYYY
WHRE ARE WE MUSLIMS HEADING TO?
NOW PEOPLE WILL STRART TALKING ABOUT IN HER FAVOUR........
IM SORRY TO SAY THAT " YOUNG LADY DON'T DO THAT"
DON'T DEFAME OUR RELIGIOUS VALUES. .... PLEASE
Well done girl, you rock. Keep it up and be as you want, let the haters hate, some bigots will target your face cover that you are doing some sort of "toheen" to their religion but this is what are left with. Everything in this country is now a "toheen" if it does not match to their peanut sized brains and bogus ideologies.
SORRRRYYYYYY
WHRE ARE WE MUSLIMS HEADING TO?
NOW PEOPLE WILL STRART TALKING ABOUT IN HER FAVOUR........
IM SORRY TO SAY THAT " YOUNG LADY DON'T DO THAT"
DON'T DEFAME OUR RELIGIOUS VALUES. .... PLEASE
اللہ رب العزرت عمل کا اجر نیت کو دیکھ کر دیتا ہے۔۔ اگر حجاب اللہ کے لیئے کرو تو اسکا اجر، اگر وہ فیشن یا کلچر کے لیئے ہو تو اسکا کوئی اجر نہیں۔
حجاب اس لیئے کیا جاتا ہے کہ نامحرم کی نظر نہ پڑے، ،۔ اس کے علاوہ حجاب صرف چہرے کا نہیں ہوتا۔۔ نظر کا حجاب ، جسم کا ، آواز کا ۔۔ یعنی ہر اس چیز کا جس سے کسی غیر مرد کو کشش محسوس ہو۔
مومن عورت کی آواز سے متعلق حکم یہ ہے کہ ، اگر وہ کسی نامحرم سے بات کرے تو آواز اتنی پست اور نرم نہ ہو کہ اس سے غلط فہمی پیدا ہو۔۔ اور بات اتنی ہی کرے جتنی کی ضرورت ہو۔
جبکہ یہاں اسے شمع محفل بننے پر داد دیئے جارہے ہیں۔۔ شاید اسلیئے کہ یہ انکی اپنی عورت نہیں۔