مجھے تو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی یہ کس سے بینچ مارک کرکے بتاتے ہیں کہ اتنے کی بچت ہو گی اور ان میں وہ منصوبے بھی شامل ہیں جو ابھی مکمل نہیں ہوئے۔مجھے تو اب تک ایک ہی بچت کا پتا چلا تھا جو پختون خواہ حکومت نے پنجاب سےکم قیمت پر اور بہتر پل بنایا تھا
oo bhai... inn ka plan tha 215 arab ki corruption karnay ka... ab zara halaat tight ho gaye.. case khulne lagay.. off shore companies pakri gaeen.. to inhon ne apna irada change kar diya... ho gayee na 215 arab ki bachat..

آپ مہربانی کر کے اپنے دماغ پر اتنا زور نہ ڈالے کسی منصوبے کو شورو کرنے سے پہلے اگر پلاننگ اچھی ھو تو بچت ہوتی ھے پر اپ ٹھرے ملک دشمن آپ کی سمجھ کچھ اور ھے
اشتہار میں وہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہہ ان پراجکٹس پر ان کا ۴۳۰ ارب کا کمیشن بنتا تھا لیکن انہوں نے صرف آدھے کمیشن پر ہی یہ پراجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس طرح
Thank You Shehbaz Sharif قومی خزانے میں ۲۱۵ ارب کی بچت ہوئی۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع پچاس فیصد ڈسکاونٹ حاصل کیا ہے شریف برادران نے زرداری دور تیل کی قیمت ١٢٠ ڈالر فی بیرل شریف حکومت نے حاصل کیا ٤٠ ڈالر فی بیرل وجہ نواز شریف کی مدبر قیادت قومی خزانے کو کھربوں کا فائدہ (اور پھر اورنج کا نقصان ) ناچو شریف برادران نے تاریخ کا عظیم کارنامہ سرانجام دے دیا