Advertisement

کوئی مجھے بتائے گا یہ 78 ارب کی بچت کیسے ہو گی

اورنج ٹرین منصوبہ ابھی پایا تکمیل تک ہی نہیں پہنچا تو بچت کیسے ہو گئی؟ حد ہوتی ہے جھوٹ کی بھی۔ یہ خاندان سرٹیفائیڈ جُھوٹا اور ڈھیٹ ہے

page1.jpg

http://e.jang.com.pk/05-10-2016/lahore/page1.asp
​
 
Advertisement
مجھے تو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی یہ کس سے بینچ مارک کرکے بتاتے ہیں کہ اتنے کی بچت ہو گی اور ان میں وہ منصوبے بھی شامل ہیں جو ابھی مکمل نہیں ہوئے۔مجھے تو اب تک ایک ہی بچت کا پتا چلا تھا جو پختون خواہ حکومت نے پنجاب سےکم قیمت پر اور بہتر پل بنایا تھا
 
Last edited:
oo bhai... inn ka plan tha 215 arab ki corruption karnay ka... ab zara halaat tight ho gaye.. case khulne lagay.. off shore companies pakri gaeen.. to inhon ne apna irada change kar diya... ho gayee na 215 arab ki bachat..
 
Advertisement
آپ مہربانی کر کے اپنے دماغ پر اتنا زور نہ ڈالے
کسی منصوبے کو شورو کرنے سے پہلے اگر پلاننگ اچھی ھو تو بچت ہوتی ھے
پر اپ ٹھرے ملک دشمن آپ کی سمجھ کچھ اور ھے
 
Advertisement
اشتہار میں وہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہہ ان پراجکٹس پر ان کا ۴۳۰ ارب کا کمیشن بنتا تھا لیکن انہوں نے صرف آدھے کمیشن پر ہی یہ پراجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس طرح
Thank You Shehbaz Sharif قومی خزانے میں ۲۱۵ ارب کی بچت ہوئی۔
​
 
Advertisement
Taraki aur bachat with THOBRAA promotion in advertisements only.

BABA e Peshawar aur Azaadi flyovers ka comparison kar lou, sara bachat drama expose hou jaey ga.
 
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع پچاس فیصد ڈسکاونٹ حاصل کیا ہے شریف برادران نے
زرداری دور تیل کی قیمت ١٢٠ ڈالر فی بیرل
شریف حکومت نے حاصل کیا ٤٠ ڈالر فی بیرل
وجہ نواز شریف کی مدبر قیادت قومی خزانے کو کھربوں کا فائدہ (اور پھر اورنج کا نقصان )
ناچو شریف برادران نے تاریخ کا عظیم کارنامہ سرانجام دے دیا

518f55e06d48e.jpg