Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
- Joined
- Sep 29, 2013
- Posts
- 2,133
- Reaction score
- 390
- Points
- 93
لاہور میں تو علیم خان نے تحریک انصاف کی لاج رکھ لی تھی لیکن کیا جہانگیر ترین بھی نون لیگ کو ٹف ٹائم دے پائیں گے
شہری اور دیہاتی سیاست میں بنیادی فرق لوکل غندہ گردی کا ہوتا ہے . شہروں میں تو غنڈہ گردی زیادہ نہیں چلتی لیکن دیہات میں بہت چلتی ہے .مخالفین کو زد کوب کرنا ، جھوٹے مقدمے بنوانا سر بازار ذلیل کرنا یہ عام سی بات ہوتی ہے
بعض اوقات تو مخالفوں کو اغوا بھی کر لیا جاتا ہے . پولنگ سٹیشنوں پر زبر دستی مہریں لگوانا اور مخالفوں کو مار کر بھگا دینا دیہاتی سیاست کا حصہ
سیاسی منظر نامے میں صادق بلوچ کی فتح واضح ہے . پچھلے الیکشن میں شہید کانجو گروپ کا ووٹ تقسیم تھا اس بار یکجا ہے اور اس بار نون لیگ کی سرپرستی اور لوکل منتخب ہونے والے نمائندوں کی مدد بھی حاصل ہے
دیکھنا یہ ہے حکومتی دھونس اور دھاندلی کے بدلے تحریک انصاف کا جنون کس حد تک مقابلہ کرتا ہے تحریک انصاف کے کتنے جیالے سر پر کفن باندھ کر اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور کتنے کم مارجن سے تحریک انصاف ہارتی ہے . اگر دس ہزار سے کم مارجن ہوا تو یہ تحریک انصاف کی فتح سمجھی جاۓ گی اور اگر بیس ہزار سے زائد ہوا تو جہانگیر ترین کو نیا حلقہ ڈھونڈنا پڑے گا اس حلقے میں دبارہ کامیابی کے چانسز کم ہوں گے
صدیق بلوچ اسٹبلشمنٹ کے اصطبل کا پرانا گھوڑا ہے اسی لیے بار بار پابندیوں سے بچتا آیا ہے ایسے ستر سے اسی گھوڑے پنجاب میں اسٹبلشمنٹ کے پاس موجود ہیں جو آئندہ الیکشن میں اہم کردار ادا کریں گے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CW0rx3IWEAINKlp.jpg
Last edited by a moderator: