Advertisement

کل تحریک انصاف کا جنون ٹیسٹ ہو گا

لاہور میں تو علیم خان نے تحریک انصاف کی لاج رکھ لی تھی لیکن کیا جہانگیر ترین بھی نون لیگ کو ٹف ٹائم دے پائیں گے
شہری اور دیہاتی سیاست میں بنیادی فرق لوکل غندہ گردی کا ہوتا ہے . شہروں میں تو غنڈہ گردی زیادہ نہیں چلتی لیکن دیہات میں بہت چلتی ہے .مخالفین کو زد کوب کرنا ، جھوٹے مقدمے بنوانا سر بازار ذلیل کرنا یہ عام سی بات ہوتی ہے

بعض اوقات تو مخالفوں کو اغوا بھی کر لیا جاتا ہے . پولنگ سٹیشنوں پر زبر دستی مہریں لگوانا اور مخالفوں کو مار کر بھگا دینا دیہاتی سیاست کا حصہ

سیاسی منظر نامے میں صادق بلوچ کی فتح واضح ہے . پچھلے الیکشن میں شہید کانجو گروپ کا ووٹ تقسیم تھا اس بار یکجا ہے اور اس بار نون لیگ کی سرپرستی اور لوکل منتخب ہونے والے نمائندوں کی مدد بھی حاصل ہے

دیکھنا یہ ہے حکومتی دھونس اور دھاندلی کے بدلے تحریک انصاف کا جنون کس حد تک مقابلہ کرتا ہے تحریک انصاف کے کتنے جیالے سر پر کفن باندھ کر اسٹیبلشمنٹ کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور کتنے کم مارجن سے تحریک انصاف ہارتی ہے . اگر دس ہزار سے کم مارجن ہوا تو یہ تحریک انصاف کی فتح سمجھی جاۓ گی اور اگر بیس ہزار سے زائد ہوا تو جہانگیر ترین کو نیا حلقہ ڈھونڈنا پڑے گا اس حلقے میں دبارہ کامیابی کے چانسز کم ہوں گے

صدیق بلوچ اسٹبلشمنٹ کے اصطبل کا پرانا گھوڑا ہے اسی لیے بار بار پابندیوں سے بچتا آیا ہے ایسے ستر سے اسی گھوڑے پنجاب میں اسٹبلشمنٹ کے پاس موجود ہیں جو آئندہ الیکشن میں اہم کردار ادا کریں گے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
لڑنا ان ضمیر فروشوں سے ہوتا تو کوئ بات نہیں تھی لیکن دجالی میڈیا سب سے بڑی رکاوٹ ہے جو حرام کھانے والوں کے سجدے اور نیاز بٹتے تو دکھاتے ہیں لیکن حق کی راہ کے مسافروں کے حوصلے پست کرنے میں پیش پیش ہیں ظلمت کی راتیں تاریک اور لمبی تو ہو سکتی ہیں لیکن الللہ حق اور سچ کا بول بالا ضرور کرتا ہے
 
Advertisement
RaheelSharif_1666950f.jpg

Is this the establishment u r mentioning above ??
 
Advertisement
RaheelSharif_1666950f.jpg

Is this the establishment u r mentioning above ??

عمران خان پہلے چیف جسٹس کی بحالی تحریک اور افتخار چھدری کی حمایت میں زرداری کو گالیاں نکال ماموں بنتا رہا
اب رینجرز کے معاملے میں پھر سے ماموں بن رہا ہے
جو دیگ پک رہی ہے وہ بنی گالا نہیں جی ایچ کیو جانی ہے
عمران خان کی دھمالیں پھر بے فائدہ ہوں گی
 
So mean 2013 k GE sy hi Establishment khel rhi hy..****** ko lanay walay b wohi hain ?????
 
Advertisement
Junoon nahi Tareen ki Haram ki income ka test h
جہانگیر ترین،علیم خان ہی کے نقش قدم پر چل رہا تھا۔ پیسے کی اس کے پاس بھی کمی نہیں اور خرچ کرنا بھی اسے آتا ہے۔ اس کے باوجود اگر ہار جاتا ہے
تو بھی پی ٹی آئی کے پاس " دھاندلی ،دھاندلی" راگ تو ہے نا ۔ پی ٹی آئی کے ہمدرد ایک کالم نویس کا تجزیہ کیا کہتا ہے اسے ہی دیکھ لیجئے۔
x13754_71101800.jpg.pagespeed.ic.04NNlktrlc.jpg
 
شہر اور گاؤں کا بڑا فرق ہوتا ہے . گاؤں میں بڑی ہمت چاہئیے ہوتی ہے دھونس اور دھاندلی کا مقابلہ کرنے کے لیے
پیسے کی چمک نچلے طبقے کے لیے تو ٹھیک ہے لیکن درمیانے طبقے کے لیے باعث نفرت ہوتی ہے اور نچلے طبقے کو بھی زیادہ درمیانہ طبقہ ہی کنٹرول کرتا ہے تو یہاں نہیں چل سکتی
ایک مثال ملتان کے سابقہ ناظم میاں فیصل مختار کی ہے جو بے دریغ پیسہ خرچ کرنے کے باوجود الیکشن ہار گیا تھا
لا ہور میں تحریک انصاف کی مقبولیت اور عمران خان کی بذات خود کمپین کا مقابلہ لودھراں سے نہیں کیا جا سکتا
 
Ismayn accept karnay ki kiya baat hay, haqeeqat yehi hay k asal hakim wohi hayn , jo acha hota hay uska foran credit lena hota hay aur jahan maar parti hay wahan politicians ko samnay kardetay hayn...

So y nt we accept k kisi bhi shakal main hakumat inn ki hi hoti hy....Elections tu ek drama hy