Advertisement

کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی

Last edited by a moderator:
Advertisement
aur is ki maut k sath sath noorrayyy k khilaf saray saboot b katam ho jiay gay...
 
Advertisement
exactly.. yani bunda maar doo without using him against the country who sent him at first place.. shabash gunjay.. acha toor dhoondha hai..punjab police style action.
 
شہید کلبھوشن شریف کی قربانی کہیں میاں صاحب کو بچا نہ لے
نواز شریف کا پھانسی کے بجائے اپنےکلبھوشن باپو کی چتا کو جلانے پر اصرار
 
Last edited:
Advertisement
What about one Paindooooo Colonel trapped in Nepal?
Stupid went there to earn lot of money like Karachi where they are well protected by Police & Rangers for all crimes
He was offered by a British travel company lucrative job of traveling
This company was trapping company
I think soon he will be displayed at Indian channels confessing like Kalbhosan
 
سزائے موت کا فیصلہ بجا لیکن!!!​اگر یہ فیصلہ عدالت کا ہے تب بھی اور اگر یہ فیصلہ فوجی عدالت کا ہے تب بھی غلط فیصلہ ہے! کیونکہ اس طرح عدالت نے ھندوستان کے خلاف سارے واضح ثبوتوں کو مٹاکر ھندوستان کو نہ صرف بدنام ہونے سے بچالیا بلکہ ھندوستان کی دہشتگردی کی تمام کارروائیوں کو جو اس نے ایران کے ذریعے اپنے جاسوس اور دہشت گرد بھیج کر وائی تھیں پر پردہ ڈال دیا۔اس طرح پاکستان نے ھندوستان کے ایک دہشتگرد کو ھندوستان میں شہید کا درجہ دے کر ایک بندے کی بلی لے ھندوستان کو دہشتگرد ملک کہلوانے سے بچا لیا!!!۔ پاکستان کی حکومت اور عدالتیں زندہ باد!!!!۔
 
Last edited:
وطن کی خاطر مقدس موت کو گلے لگانے کی سزا پر

مقدس کا تھریڈ کے ذریعہ مطلع کرنے کا شکریہ
 
​جب انتخابات قریب ہونگے! یاجب فوجی نواز شریف کی پاناما کے فیصلے کے بعد مدد کرنے سے انکار کریں گے!!!۔
yahni keh hamari adaltoon maen insaaf bhi hota hay...
abb iss ko india kub tak bhaijna hay
 
Advertisement
گلبوشن کی سزاے موت نے نواز سانپ شریف کو مودی کے سامنے ننگا کر دیا ۔۔ اگر موت کی تصدیق کرے تو مودی ناراض اور نہ کہے تو پاکستانی عوام ناراض ۔۔ آرمی نے نوازو کو پھنسا دیا
 
Most of the people languishing in jails on both sides of the border are jailed on espionage charges, even if they are nothing more than fishermen, or innocent kids who crossed over. The idea behind that is just to bug each other.
What I fear is that after kulbushan's death sentence, india will begin tit for tat action against Pakistanis jailed in India, accusing them of spying, even though in most cases, as mentioned above, they are just clueless fishermen or sheep herders.

It would have been nice to see a bit extensive information gleaned and publicized from Kulbushan, instead of kill him swiftly. Diplomatic defeats are always more painful for countries, compared to such acts.
 
What about those who provide shelter to him and facilitated him in Pakistan? Nawazey ko kab phansi hou gi?

Most of the people languishing in jails on both sides of the border are jailed on espionage charges, even if they are nothing more than fishermen, or innocent kids who crossed over. The idea behind that is just to bug each other.
What I fear is that after kulbushan's death sentence, india will begin tit for tat action against Pakistanis jailed in India, accusing them of spying, even though in most cases, as mentioned above, they are just clueless fishermen or sheep herders.

It would have been nice to see a bit extensive information gleaned and publicized from Kulbushan, instead of kill him swiftly. Diplomatic defeats are always more painful for countries, compared to such acts.

Feel bad for NS. India say ziada to iss ****** ko dukh hua hoga.

یہ فیصلہ بھی نواز شریف کے ہی دور میں ہو گیا لگتا ہے نواز عمران کی سیاست کا جنازہ ہی نکال دے گا [hilar][hilar][hilar]نواز تو اینڈین ایجنٹ ہے عمران اور پی ٹی آئی پٹواری؟؟؟؟
عمران اور پی ٹی آئی کی سیاست کا ایک اور اشو ختم
[hilar](cry)(cry)(cry)
 
[hilar][hilar][hilar]

جعلی ملُا کی دوڑ مسجد تک

ارے چمپو ڈھکن، تو نے کلبھوشن کی سزاۓ موت میں بھی عمران خان کے خلاف کچھ نہ کچھ نکال لیا ؟ تو یقیناََ جماعت غیر اسلامی کے منافقین کا اوپنر بیٹسمین ہے
کیا دلیل دی ہے نواز مردود کے حق میں، واہ واہ
نواز گنجے کے دورِحکومت میں ابتک تین مرتبہ حج بھی ہو چُکا ہے، دے ڈال گنجے کو اسکا کریڈٹ بھی
:biggthumpup::biggthumpup:
​
 
​ہا ہا ہا۔ آپ نے سب کو ایک ہی کوزے میں بند کر کے جواب لکھ دیا۔۔۔ بھائی صاحب ایشو تو اب شروع ہوا ہے!! اگر اب فوج پیچھے ہٹے گی پاکستانیوں کے علاوہ سارساری دنیا کہے گی فوج جھوٹی تھی یا ہے! اور اگر فوج آگے بڑھتی ہے تو نوازشریف کو ھندوستان کی یاری سے ہاتھ دھونا پڑیں گے!! دراصل یہ فوج کا نواز شریف پر فدائی حملہ ہے! دوسری جانب اگر فوج اور نوازشریف پیچھے ہٹتے ہیں تو پی ٹی آئی کہے گی دونوں پاکستانیوں سے دھوکہ کیا اور اگر کلموئے یعنی بھوشن کو موت ملتی ہے تو اس کا سہرا پی ٹی آئی اور پاکستانی فوج کے سر پہنائیں گے۔ نوازشریف پھر رڑے میدان میں!!!! اس چپیڑ سے ہر حال میں منہ نوازشریف کا لال اور کالا ہوگا۔۔ اگر نثار ثاقب​ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے گذشتہ عدالتی فیصلوں کی طرح کل بھوشن کی فوجی سزا معطل نہ کردی!!!!۔

یہ فیصلہ بھی نواز شریف کے ہی دور میں ہو گیا لگتا ہے نواز عمران کی سیاست کا جنازہ ہی نکال دے گا [hilar][hilar][hilar]نواز تو اینڈین ایجنٹ ہے عمران اور پی ٹی آئی پٹواری؟؟؟؟
عمران اور پی ٹی آئی کی سیاست کا ایک اور اشو ختم
[hilar](cry)(cry)(cry)
 
جیسے ہی ائی ایس پی آر نے کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ بتایا ہے تو بھارت میں تو سخت شور اور احتجاج ہو ہی رہا ہے لیکن ساتھ ہی پاکستان میں موجود ایرانی اور لبرل عناصر نے بھی شور مچانا شروع کر دیا ہے. یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ یہ لوگ کیوں ایک دہشت گردی پھیلانے والے کو سزا سنائے جانے پر اتنا شدید ردعمل دے رہے ہیں. پاکستان میں لبرل عناصر نے تو ہمیشہ دہشت گردوں کو سخت سزا دینے کی حمایت کی ہے جو کہ ٹھیک بات بھی ہے. کیونکہ اسلام خود بھی فتنہ اور دہشت گردی کو سب سے بڑا جرم قرار دیتا ہے اور اس کے لئے ہر سزا ہی کم ہے کیونکہ ایک دہشت گردی کا واقعہ بیشمار گھروں کے سکون کو تباہ کر دیتا ہے اور شہید ہونے والے لوگوں کے والدین کو ایک ناقابل بیان اذیت دے جاتا ہے، ان کی بیویوں اور بچوں کو بیوہ اور یتیم کر دیتا ہے اور ایک نظام کو درہم بھرم کرنے کی کوشش کرتا ہے

تو ایسے میں لبرل اور شیعہ پاکستانیوں کا کلبھوشن کی سزا پر اتنے شور کی ایک ہی وجہ ہے کہ یہ پاکستان سے زیادہ ایران کے وفادار ہیں اور کلبھوشن کے بارے میں ہم نے ان ہی صفحات میں بتایا تھا کہ ایران اس کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے آواز اٹھا رہا ہے. اور کلبھوشن کی سزا درحقیقت ایران کی پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت کی ایک واضح مثال ہے. اور شیعہ پاکستان سے زیادہ ایران کے حامی ہیں