Advertisement

کشمیر نہیں بن سکتا پاکستان

https://www.facebook.com/MuhammadTahseen

کشمیر ڈے

آج کشمیر ڈے تھا اور بہت سے دوستوں نے مختلف جذباتی نعرے اور تصاویر شیئر کیں تو میں نے سوچا کہ میں بھی اپنی عقل و سمجھ کے مطابق آج کے دن کے حوالے سے اپنی رائے دے دوں۔ بہت سے لوگ ناراض ہوجائیں گے اور گالیاں بھی دیں گے لیکن یہ میری رائے ہے، جتنی چھٹیاں مرضی کرلیں، جذباتی باتیں کرلیں، نعرے لگالیں، بدقسمتی سے اب کشمیر کبھی آزاد نہیں ہوسکے گا۔ جنگوں کے ذریعے قبضے کرنے کا دور بہت پہلے گزر چکا ہے۔ سفارتی سطح پر پاکستان نے کبھی سیریس کوشش ہی نہیں کی اور سفارتی لحاظ سے انڈیا پاکستان سے ہزاروں گنا زیادہ مضبوط ہے۔ آج کشمیر ڈے پر وزیرِ اعظم پاکستان آزاد کشمیر گئے تو وہاں ان کی تقریر کا موضوع پی-آئی-اے تھا۔ انڈیا مقبوضہ کشمیر میں اپنی جڑیں بہت مضبوط کرچکا۔

اس لیے یہ تو بھول جائیں کہ مقبوضہ کشمیر کبھی پاکستان میں شامل ہوجائے گا۔ ہاں پاکستان اگر کبھی کوئی بڑی کامیابی حاصل کرسکتا ہے تو وہ یہی ہے کہ سفارتی یعنی اقوامِ متحدہ کی سطح پر کوشش کرکے دونوں طرف کے کشمیر کو ایک انٹیپینڈنٹ ریاست ڈکلیر کروادے۔ اس بات کے چانسس بھی اگلے دس بیس سال تک تو نہیں۔ سب سے پہلے تو پاکستان اپنے سارے اندرونی معاملات کو حل کرے اور پھر اقتصادی طور پر اتنا مضبوط ہوکہ دنیا میں اس کی بات سنی جائے۔ باقی اگر اللہ کی طرف سے کوئی معجزہ ہوجاتا ہے تو کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ انسانی سطح پر رہ کر حقائق کو دیکھا جائے تو مجھے تو حقائق کچھ ایسے ہی نظر آتے ہیں۔ محمد تحسین

12657913_1157175687645588_4515138605551084236_o.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
kashmir ka tu pata nahe .. pakistan kab pakistan banay ga abhi tak tu british gurnailistan hai with his britsh legacy jo apna bhi ada hisa east pakistan kah gai .. or baki bhi bus totnay ko aya howa hai
 
Advertisement

کشمیر صرف کشمیریوں کی جد و جہد سے ہی آزاد ہو سکتا ہے

اور کشمیری وہ ہیں جنھیں لڑنے کیلیے بندوق دی جائے تو اسے دھوپ میں رکھکر خود سائے میں بیٹھ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ

آپو تپسی تے آپو چلسی

​
 
india r so much investing in education and by it in Kashmir to make them stay with india.. On the other hand Nawaz SHarif has destroyed the Punjab completely and made the Punajbi a duffer/useless idiot and uneducated people, ,,, Imagine ignored/brainless fool Punjabi people even cant build a simple Nandipur power Plant, Punjabi people need chines engineers to do simple things.

Y India dont need chinese engineer for power plant , dams or any thing to build?

[video=youtube;9MBzDxcLmjw]https://www.youtube.com/watch?v=9MBzDxcLmjw[/video
 
Last edited:
india r so much investing in Kashmir to make them stay with india

[video=youtube;9MBzDxcLmjw]https://www.youtube.com/watch?v=9MBzDxcLmjw[/video

??? ???????? ?? ??? ??? ???? ????????? ?? ??? ?? ???? ????? ?? ???? ??? ?? ?? ?? ??? ??? ??? ??? ??? ????? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ????? ?????? ?? ??? ???? ???????
 
Advertisement
Yes brother I totally agree with you.Our politicians know this very well.There were two occasions that pakistan could have got kashmir. 1947 when Jinah made the Qabaylies invade kashmir and took over right up to srinagar second time 1961 Indo china war .pakistan should have attacked and gone in to kashmir.There was no way India could could have succeeded on two fronts.
 
جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ جو لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ جنگ کرکے قبضہ کیا جاسکتا ہے وہ صرف جذباتی ہیں۔
 
جنگوں کے ذریعے قبضے کرنے کا دور بہت پہلے گزر چکا ہے

جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا دور کل بھی تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہی گا
میں یہ نہیں کہہ رہا کے پاکستان کو لازما جنگ کرنی چاہے صرف آپ کے خیال سے اتفاق نہیں کرتا. آج بھی جنگیں ہو رہی ہیں اور ملکوں پر قبضے ہو رہے ہیں مزید قبضوں کی تیاری کی جا رہی ہے

جی وہ امریکہ جیسے ممالک افغانستان اور عراق جیسے ممالک پر کر سکتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا دونوں ہی نیوکلیر پاور ہیں اور انڈیا کی اکانومی پاکستان کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے اور انڈیا پاکستان کے مقابلے میں ٧ گنا بڑا ملک ہے۔ اس یہ جنگ کرکے قبضہ کرنے والا خواب ہمیشہ خواب ہی رہے گا معذرت کے ساتھ۔
 
Pakistan is totally disorganized in it self.Why we need more land.Try to distribute the current population more evenly in the country.Punjab is almost blowing up with population where balochistan is totally empty.Get rid of all local languages including english and make urdu the national language.These basic two points just to start a new pakistan.
 
Get rid of old british court system,police system,education system,and many more systems I can count for you. Get to work on pakistan rather then wasting time dreaming about Kashmir.
 
جی وہ امریکہ جیسے ممالک افغانستان اور عراق جیسے ممالک پر کر سکتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا دونوں ہی نیوکلیر پاور ہیں اور انڈیا کی اکانومی پاکستان کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے اور انڈیا پاکستان کے مقابلے میں ٧ گنا بڑا ملک ہے۔ اس یہ جنگ کرکے قبضہ کرنے والا خواب ہمیشہ خواب ہی رہے گا معذرت کے ساتھ۔
Shakir noon dassan fer?
 
Advertisement
Learn from the chinese they waited 100 years to get hongkong back from the british even though if chinese would have start pissing they would have drowned the british but no they waited and got their own house in order first.They are still waiting for taiwan today.Soon they will be #1 world power and taiwan will come on its own.
 
Absolutely right. The main problem with sub-continent people specially Muslims is that they are so emotionally fool. They don't think with their brains but hearts.
 
جی وہ امریکہ جیسے ممالک افغانستان اور عراق جیسے ممالک پر کر سکتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا دونوں ہی نیوکلیر پاور ہیں اور انڈیا کی اکانومی پاکستان کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے اور انڈیا پاکستان کے مقابلے میں ٧ گنا بڑا ملک ہے۔ اس یہ جنگ کرکے قبضہ کرنے والا خواب ہمیشہ خواب ہی رہے گا معذرت کے ساتھ۔
جناب آپ نے تصدیق ہی کی ہے. جس کی لاٹھی اس کی بھینس. یہ سفارت کاری، اقوام منافقه شو شا کے لئے بہت اچھی ہیں

جنگ کے بغیر یہ معاملہ ہوتا نظر بھی نہیں آتا. پاکستان اس قابل نہیں ہے، کب ہو گا یہ الگ بات ہے. سفارتی کوششیں پاکستان کے حق میں اسی وقت جائیں گی جب پاکستان بھارت کو گریبان سے پکڑنے کے قابل ہو گا
 
بہت عرصہ پہلے کچھ اوورسیز کشمیری سٹوڈنٹس سے ملاقات کا موقع ملا تو ان کے خیالات سن کر حیرانی ہوئی
. وہ بھارت اور پاکستانی دونوں حکومتوں سے شدید تنگ ہیں

ان کے خیال میں اگر پاکستانی اپنے جہادیوں کی دراندازی بند کر دے تو بھارت بھی اپنی فوجی چھونیاں کم کر
دے گا. سب سے زیادہ گالیاں وہ ہماری جہادی جماعتوں کو دیتے ہیں. کشمیری انڈیپنڈنٹ کشمیر چاہتے ہیں لیکن انڈیپنڈنٹ کشمیر کا مطلب ہے کہ پاکستان اور انڈیا دونوں اپنا علاقہ چھوڑ دیں. یہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا.
​