کس طرح فتویٰ لاکھوں زندگیاں بدل رہا ہے

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

can someone explain to me what is this new term mohammadi?? as far as i know one who follows Muhammad SAW is called a "Muslim", correct? Is this a new sect?
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)

Mohammedan

Mohammedan is a term for a follower of the Islamic prophet Muhammad. It is used as both a noun and an adjective, meaning belonging or relating to, either Muhammad or the religion, doctrines, institutions and practices that he established. Wikipedia
http://en.wikipedia.org/wiki/Mohammedan

Wikipedia has got much more authenticity then Quran, good job!!
 
mehar ali

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ?? ??? ????? ?????? ????? ?? ??????? ??? ?

This is just the loving term used in Nasheed ( Naaat) being run in backward music of this clip...by the way...Islam without Muhammad PBUH is nothing ....otherwise there are other religions too those even today believe in Almighty Allah is One..but technically speaking you are true that whoever follows Muhammad PBUH is called a "Muslim" and religion is called "Islam"......!!

can someone explain to me what is this new term mohammadi?? as far as i know one who follows Muhammad SAW is called a "Muslim", correct? Is this a new sect?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

can someone explain to me what is this new term mohammadi?? as far as i know one who follows Muhammad SAW is called a "Muslim", correct? Is this a new sect?

یہ طاہر القادری المعروف شیخ چلی صاحب نے اپنا نیا فرقہ شروع کیا ہے

میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ اس فرقے کی طرف سے نا لگنے دیں
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

چلو بھئی قادری صاحب نے بھی اپنے "محمدی" نامی فرقے کے اشتہار کے لیے عورتوں ہی کا سہارا لیا ہے
جب لان کے اشتہار میں ، موٹر سائکل کے اشتہار، اور شیونگ کریم کے اشتہار میں عورتیں آ سکتی ہیں تو پھر کیوں اپنے نئے فرقے کے اشتہار سے انہیں دور رکھا جائے

یہ خواتین باتیں تو نبی سے محبت کی کر رہی ہیں مگر نبی کے احکام کے خلاف اپنے ستر ، یعنی سر کے بال کھولے ھوئے ہیں
عورت کے سر کے بال اس کے ستر میں شامل ہیں

خیر کاروبار میں ترقی کے لیے ضروری ہوگا غیر محرم لوگوں کے سامنے اپنے ستر کو کھولنا

عورت کا غیر محرم کے سامنے اپنے بالوں کو نہ چھپانا ایسا ہی ہے جیسے اپنی شرم گاہ کھولنا

محترم پروفیسر شیخ السلام زیادہ بہتر جانتے ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

ریاستی دہشت گردی کے خلاف بھی کوئی فتوی/اشتہار موجود ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

چلو بھئی قادری صاحب نے بھی اپنے "محمدی" نامی فرقے کے اشتہار کے لیے عورتوں ہی کا سہارا لیا ہے
جب لان کے اشتہار میں ، موٹر سائکل کے اشتہار، اور شیونگ کریم کے اشتہار میں عورتیں آ سکتی ہیں تو پھر کیوں اپنے نئے فرقے کے اشتہار سے انہیں دور رکھا جائے

یہ خواتین باتیں تو نبی سے محبت کی کر رہی ہیں مگر نبی کے احکام کے خلاف اپنے ستر ، یعنی سر کے بال کھولے ھوئے ہیں
عورت کے سر کے بال اس کے ستر میں شامل ہیں

خیر کاروبار میں ترقی کے لیے ضروری ہوگا غیر محرم لوگوں کے سامنے اپنے ستر کو کھولنا

عورت کا غیر محرم کے سامنے اپنے بالوں کو نہ چھپانا ایسا ہی ہے جیسے اپنی شرم گاہ کھولنا

محترم پروفیسر شیخ السلام زیادہ بہتر جانتے ہیں
جن کے کاروبار پھلے چل رھے ھیں انکی روزی میں لات مار دی لگتی ھے قادری صاحب نے ، مجھے تو یوں ھی محسوس ھوا ھے آپکی حسرتناکی سے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

So you are even been exposed in this post that you are of the ideology those who are allergic in using / praising name of our beloved prophet Mohammad PBUH in a loving way ??? And, you are against those who want peace. love and unity !!!

یہ بات نہی ہے
محمد مصطفیٰ پر جان قربان لیکن ان کے دین کے ساتھ مذاق نہی ہو سکتا

آپ نے کبھی نہی کہا کہ ان کے دین کو محمدی کہو

اس کا نام اللہ کریم نے اسلام رکھا ہے ، ہاں محمد کا حکم ماننے کا حکم ہے نا کہ ان کے نام پر پیسہ بٹورنے کا اور نیا فرقہ بنانے کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

چلو بھئی قادری صاحب نے بھی اپنے "محمدی" نامی فرقے کے اشتہار کے لیے عورتوں ہی کا سہارا لیا ہے
جب لان کے اشتہار میں ، موٹر سائکل کے اشتہار، اور شیونگ کریم کے اشتہار میں عورتیں آ سکتی ہیں تو پھر کیوں اپنے نئے فرقے کے اشتہار سے انہیں دور رکھا جائے

یہ خواتین باتیں تو نبی سے محبت کی کر رہی ہیں مگر نبی کے احکام کے خلاف اپنے ستر ، یعنی سر کے بال کھولے ھوئے ہیں
عورت کے سر کے بال اس کے ستر میں شامل ہیں

خیر کاروبار میں ترقی کے لیے ضروری ہوگا غیر محرم لوگوں کے سامنے اپنے ستر کو کھولنا

عورت کا غیر محرم کے سامنے اپنے بالوں کو نہ چھپانا ایسا ہی ہے جیسے اپنی شرم گاہ کھولنا

محترم پروفیسر شیخ السلام زیادہ بہتر جانتے ہیں
جیسے کسی کی عقل گٹوں میں ہوتی ہے ویسے ہی مولوی کی عقل عورت میں پھنسی ہوتی ہے

نیا فرقہ بنتا نذر نہی آتا کیا ؟ صرف عورت نہی نظر آتی ہے ؟
 
mehar ali

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

I dont know , it would be a gift for you or ....????? Anyway.....it is gift for you with love !!! free reading at www.minhajbooks.com

1184797_10151886958089090_156224710_n.jpg

چلو بھئی قادری صاحب نے بھی اپنے "محمدی" نامی فرقے کے اشتہار کے لیے عورتوں ہی کا سہارا لیا ہے
جب لان کے اشتہار میں ، موٹر سائکل کے اشتہار، اور شیونگ کریم کے اشتہار میں عورتیں آ سکتی ہیں تو پھر کیوں اپنے نئے فرقے کے اشتہار سے انہیں دور رکھا جائے

یہ خواتین باتیں تو نبی سے محبت کی کر رہی ہیں مگر نبی کے احکام کے خلاف اپنے ستر ، یعنی سر کے بال کھولے ھوئے ہیں
عورت کے سر کے بال اس کے ستر میں شامل ہیں

خیر کاروبار میں ترقی کے لیے ضروری ہوگا غیر محرم لوگوں کے سامنے اپنے ستر کو کھولنا

عورت کا غیر محرم کے سامنے اپنے بالوں کو نہ چھپانا ایسا ہی ہے جیسے اپنی شرم گاہ کھولنا

محترم پروفیسر شیخ السلام زیادہ بہتر جانتے ہیں
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Re: کس طرح فتویٰ لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل ر

You mean to say that Quran was revealed on you ??? from where you learn quran ...yourself directly without any help or from some molvie ?????

Alhamdolillah Allah has given me the hidayat, i dont need any molvi to teach me Quran, i know arabic and Alhamdolillah i know what is written in the Quran. I am not a blind follower
 
Back
Top