کوہاٹ میں آزاد امیدوار کے دفتر پر بم حملے کے بعد کا ایک منظر۔ اے ایف پی تصویر
پشاور: تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) نے آج خیبر پختونخواہ میں کوہاٹ اور پشاور میں اور کل کراچی میں دھماکوں کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ طالبان شوریٰ کرتی ہے۔
ڈان ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا کہ اس وقت سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنانے کا طالبان شوریٰ کا فیصلہ صرف سابق حکمراں جماعتوں تک محدود ہے۔ ساتھ ہی جو امیدوار انتخابی عمل کا حصہ بن رہے ہیں ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این)، جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان ( جے یو آئی ایف) ، جماعتِ اسلام ( جے آئی) اور پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی ) جیسی جماعتوں پر حملے نہ کرنے کے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم جمہوریت کو کفر کا نظام سمجھتے ہیں اور اسی لئے کسی سیاسی جماعت کو نشانہ بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ انہیں کس طرح ٹارگٹ کیا جائے۔
انہیں جماعتوں کیلئے الیکشن جیتنے کی راہ ہموار کرنے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ طالبان نہ ان جماعتوں کیخلاف ہے اور نہ ہی ان کے حق میں ہے اور نہ ہی ان سے کسی اچھائی کی اُمید رکھتی ہے۔
ڈان ویب سائٹ نے جب ان سے آزاد اُمیدواروں پر ہونے والے حملوں کے بارے میں پوچھا گیا تو احسان نے کہا کہ یہ ( امیدوار) سیکولر، جمہوری اور غیر اسلامی نظام کا حصہ ہیں اس لئے انہیں بھی نشانہ بنایا جائے گا۔
تو کیا اسٹیبلشمنٹ کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ دہشت ناکوں کی ممکنہ انتخابی سٹریٹیجی کیا ہوگی؟
نوبت شائد یہاں تک آن پہنچی ہے کہ جن جماعتوں اور امیدواروں کے کسی انتخابی دفتر کو اب تک نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔ان میں سے کچھ کچھ شکر ادا کرنے کے بجائے ووٹروں سے خجل خجل سے لگ رہے ہیں۔ جو تین صوبے اس وقت انتخابی دھماکوں کی زد میں ہیں ان میں سب سے زیادہ مساوی وارداتیں بلوچستان میں ہو رہی ہیں۔جہاں دائیں یا بائیں، مذہبی و غیر مذہبی، قوم پرست یا وفاق پرستوں سمیت ہر طرح کی انتخابی مخلوق نشانے پر ہے۔جبکہ سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو دھماکے داری کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔مگر عوامی نیشنل پارٹی واحد جماعت ہے جسے پنجاب کو چھوڑ کے پشاور سے چمن اور چمن سے کراچی تک نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جہاں تک نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا معاملہ ہے تو ان کا طرزِ عمل یہ ہے کہ ’بھئی جو کرنا ہے آپس میں کرو ہمارا نشہ مت خراب کرو‘۔حد یہ ہے کہ رحمان ملک شدت سے یاد آ رہے ہیں ۔وہ بھلے گڑ نہیں دیتے تھے لیکن گڑ جیسی بات تو کر دیتے تھے۔موجود وزیرِ داخلہ کا تو پورا نام بھی ڈھائی تین صحافیوں سے زیادہ کسی کو یاد نہیں۔ دوسری جانب لگ یہ رہا ہے کہ انتخابی سیاست کرنے والی آدھی جماعتوں کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ قدم بڑھاؤ اے جماعتوں ہم تمہارے ساتھ ہیں۔اور باقی آدھی جماعتوں کو کہا جا رہا ہے کہ اگر تم نے مغرب سے درآمد کردہ جمہوریت اور غیر شرعی انتخابی نظام کی سیاست جاری رکھی تو پھر تم ہم میں سے نہیں۔
دھماکے دار حکمتِ عملی
مگر جنہوں نے بھی دھماکے دار حکمتِ عملی بنائی ہے وہ اتنے بےوقوف نہیں۔بھلا وہ کیوں چاہیں گے کہ ہر جگہ دھواں اور لاشیں پھیلا کر مشرق، مغرب، دائیں، بائیں کی اکثر سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اسی طرح جمع ہونے کا موقع مل جائے جیسا کہ اسلام آباد میں طاہر القادری کے دھرنے کے ردِعمل میں ہوا تھا۔سیاسی قوتوں کو تقسیم رکھنے کی ایک ہی صورت ہے کہ ہر ایک کو الگ الگ لاٹھی سے ہانکا جائے۔باقی کام خود یہ سیاستدان ہی کر لیں گے۔ بظاہر دہشت ناکوں کی یہ عسکری حکمتِ عملی خاصی کامیاب ہے کہ ایک ایک کو الگ الگ کر کے مارو تاکہ سب مل کے تمہیں نا ماریں۔ پہلے سیاسی نسل کی سلیکشن مبینہ طور پر ایجنسیاں کرتی تھیں۔اب یہ کام نان سٹیٹ ایکٹرز کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔یعنی دباؤ برقرار ہے صرف دباؤ ڈالنے والے بدل گئے ہیں۔ اگرچہ یہ سوال بھی دبے الفاظ میں اٹھ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور قاف، تحریکِ انصاف، جماعتِ اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کے پاس ایسی کیا بم پروف گیدڑ سنگھی ہے جس سے ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی محروم ہیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ انتخابی مہم کا رونق میلہ دیکھنا ہو تو پنجاب میں جا کر دیکھیے۔ مگر جنہوں نے بھی دھماکے دار حکمتِ عملی بنائی ہے وہ اتنے بےوقوف نہیں۔بھلا وہ کیوں چاہیں گے کہ ہر جگہ دھواں اور لاشیں پھیلا کر مشرق، مغرب، دائیں، بائیں کی اکثر سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اسی طرح جمع ہونے کا موقع مل جائے جیسا کہ اسلام آباد میں طاہر القادری کے دھرنے کے ردِعمل میں ہوا تھا۔سیاسی قوتوں کو تقسیم رکھنے کی ایک ہی صورت ہے کہ ہر ایک کو الگ الگ لاٹھی سے ہانکا جائے۔باقی کام خود یہ سیاستدان ہی کر لیں گے۔ بظاہر دہشت ناکوں کی یہ عسکری حکمتِ عملی خاصی کامیاب ہے کہ ایک ایک کو الگ الگ کر کے مارو تاکہ سب مل کے تمہیں نہ ماریں۔ تو کیا اسٹیبلشمنٹ کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ دہشت ناکوں کی ممکنہ انتخابی سٹریٹیجی کیا ہوگی؟ اب جبکہ پولنگ میں صرف 13 دن رہ گئے ہیں یہی طے نہیں ہو سکا کہ پولنگ سٹیشنوں کا تحفظ کوئی ایک ادارہ کرے گا یا سب مل کے کریں گے۔اگر کنفیوژن اور ادارتی فیصلہ سازی کا یہی حال ہے تو دو تہائی اکثریت سے جیتنے والی پارٹی بھی ان اداروں اور عمل داروں کے ہوتے نیا کیا کر لے گی؟ حالات کو قابو میں لانے کی خاطر کچھ نیا سوچنے کے لیے وقت، حاضر دماغی اور بنیادی حقائق کا میز پر ہونا ضروری ہے اور یہاں تو اکثر قائدین نے اپنا منشور ہی پوری طرح نہیں پڑھا تو نوشتہِ دیوار کیا پڑھ پائیں گے۔ اب ایک ہی طریقہ ہے خود کو پرسکون ظاہر کرنے کا۔جیسے ہی چیخ و پکار اور آہ و بکا کان میں پڑے ریڈیو یا ٹی وی کی آواز اونچی کر لو۔دنیا نارمل محسوس ہونے لگے گی۔۔۔
Shoora nahi in ka baap CIA station commander faisla kar kay in Khwarij dozkhy kut.ton ko awam par chorta hay. Aur phir yeh false flag mole to media ki access dilwai jati hay.
میرے خیال میں تمام سیاسی جماعتوں کو اس دہشت گردی کی مہم کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرنا چاہئے اور اس معملے پر اتفاق ہونا چاہئے کہ دہشت گردی کسی بھی نام سے اور کسی کی بھی طرف سے قابل برداشت نہیں ہے
تو کیا اسٹیبلشمنٹ کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ دہشت ناکوں کی ممکنہ انتخابی سٹریٹیجی کیا ہوگی؟
نوبت شائد یہاں تک آن پہنچی ہے کہ جن جماعتوں اور امیدواروں کے کسی انتخابی دفتر کو اب تک نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔ان میں سے کچھ کچھ شکر ادا کرنے کے بجائے ووٹروں سے خجل خجل سے لگ رہے ہیں۔ جو تین صوبے اس وقت انتخابی دھماکوں کی زد میں ہیں ان میں سب سے زیادہ مساوی وارداتیں بلوچستان میں ہو رہی ہیں۔جہاں دائیں یا بائیں، مذہبی و غیر مذہبی، قوم پرست یا وفاق پرستوں سمیت ہر طرح کی انتخابی مخلوق نشانے پر ہے۔جبکہ سندھ میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو دھماکے داری کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔مگر عوامی نیشنل پارٹی واحد جماعت ہے جسے پنجاب کو چھوڑ کے پشاور سے چمن اور چمن سے کراچی تک نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
جہاں تک نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا معاملہ ہے تو ان کا طرزِ عمل یہ ہے کہ ’بھئی جو کرنا ہے آپس میں کرو ہمارا نشہ مت خراب کرو‘۔حد یہ ہے کہ رحمان ملک شدت سے یاد آ رہے ہیں ۔وہ بھلے گڑ نہیں دیتے تھے لیکن گڑ جیسی بات تو کر دیتے تھے۔موجود وزیرِ داخلہ کا تو پورا نام بھی ڈھائی تین صحافیوں سے زیادہ کسی کو یاد نہیں۔ دوسری جانب لگ یہ رہا ہے کہ انتخابی سیاست کرنے والی آدھی جماعتوں کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ قدم بڑھاؤ اے جماعتوں ہم تمہارے ساتھ ہیں۔اور باقی آدھی جماعتوں کو کہا جا رہا ہے کہ اگر تم نے مغرب سے درآمد کردہ جمہوریت اور غیر شرعی انتخابی نظام کی سیاست جاری رکھی تو پھر تم ہم میں سے نہیں۔ دھماکے دار حکمتِ عملی
مگر جنہوں نے بھی دھماکے دار حکمتِ عملی بنائی ہے وہ اتنے بےوقوف نہیں۔بھلا وہ کیوں چاہیں گے کہ ہر جگہ دھواں اور لاشیں پھیلا کر مشرق، مغرب، دائیں، بائیں کی اکثر سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اسی طرح جمع ہونے کا موقع مل جائے جیسا کہ اسلام آباد میں طاہر القادری کے دھرنے کے ردِعمل میں ہوا تھا۔سیاسی قوتوں کو تقسیم رکھنے کی ایک ہی صورت ہے کہ ہر ایک کو الگ الگ لاٹھی سے ہانکا جائے۔باقی کام خود یہ سیاستدان ہی کر لیں گے۔ بظاہر دہشت ناکوں کی یہ عسکری حکمتِ عملی خاصی کامیاب ہے کہ ایک ایک کو الگ الگ کر کے مارو تاکہ سب مل کے تمہیں نا ماریں۔
پہلے سیاسی نسل کی سلیکشن مبینہ طور پر ایجنسیاں کرتی تھیں۔اب یہ کام نان سٹیٹ ایکٹرز کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔یعنی دباؤ برقرار ہے صرف دباؤ ڈالنے والے بدل گئے ہیں۔ اگرچہ یہ سوال بھی دبے الفاظ میں اٹھ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور قاف، تحریکِ انصاف، جماعتِ اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کے پاس ایسی کیا بم پروف گیدڑ سنگھی ہے جس سے ایم کیو ایم، اے این پی اور پیپلز پارٹی محروم ہیں اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ انتخابی مہم کا رونق میلہ دیکھنا ہو تو پنجاب میں جا کر دیکھیے۔ مگر جنہوں نے بھی دھماکے دار حکمتِ عملی بنائی ہے وہ اتنے بےوقوف نہیں۔بھلا وہ کیوں چاہیں گے کہ ہر جگہ دھواں اور لاشیں پھیلا کر مشرق، مغرب، دائیں، بائیں کی اکثر سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اسی طرح جمع ہونے کا موقع مل جائے جیسا کہ اسلام آباد میں طاہر القادری کے دھرنے کے ردِعمل میں ہوا تھا۔سیاسی قوتوں کو تقسیم رکھنے کی ایک ہی صورت ہے کہ ہر ایک کو الگ الگ لاٹھی سے ہانکا جائے۔باقی کام خود یہ سیاستدان ہی کر لیں گے۔ بظاہر دہشت ناکوں کی یہ عسکری حکمتِ عملی خاصی کامیاب ہے کہ ایک ایک کو الگ الگ کر کے مارو تاکہ سب مل کے تمہیں نہ ماریں۔ تو کیا اسٹیبلشمنٹ کو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ دہشت ناکوں کی ممکنہ انتخابی سٹریٹیجی کیا ہوگی؟ اب جبکہ پولنگ میں صرف 13 دن رہ گئے ہیں یہی طے نہیں ہو سکا کہ پولنگ سٹیشنوں کا تحفظ کوئی ایک ادارہ کرے گا یا سب مل کے کریں گے۔اگر کنفیوژن اور ادارتی فیصلہ سازی کا یہی حال ہے تو دو تہائی اکثریت سے جیتنے والی پارٹی بھی ان اداروں اور عمل داروں کے ہوتے نیا کیا کر لے گی؟ حالات کو قابو میں لانے کی خاطر کچھ نیا سوچنے کے لیے وقت، حاضر دماغی اور بنیادی حقائق کا میز پر ہونا ضروری ہے اور یہاں تو اکثر قائدین نے اپنا منشور ہی پوری طرح نہیں پڑھا تو نوشتہِ دیوار کیا پڑھ پائیں گے۔ اب ایک ہی طریقہ ہے خود کو پرسکون ظاہر کرنے کا۔جیسے ہی چیخ و پکار اور آہ و بکا کان میں پڑے ریڈیو یا ٹی وی کی آواز اونچی کر لو۔دنیا نارمل محسوس ہونے لگے گی۔۔۔
i like TTP policy divide n kill! but hats off to dumbness of politicians they are not getting it! I am now seriously thinking if i have to live in future Pakistan I should start supporting TTP because they are going to be in rule here!
i always used to say to my friends that pakistan can never be afghanistan then he showed the videos of afghanistan from 60s and 70s, that was eye opening for me , Pakistan can be Afghanistan rather worst than that!
qadam berhao TTP ham tumharae sath hae! TTP ka koi online numaenda perh raha hae to mujh sae private msg per raabta karae I wana join u guyz!
i like TTP policy divide n kill! but hats off to dumbness of politicians they are not getting it! I am now seriously thinking if i have to live in future Pakistan I should start supporting TTP because they are going to be in rule here!
i always used to say to my friends that pakistan can never be afghanistan then he showed the videos of afghanistan from 60s and 70s, that was eye opening for me , Pakistan can be Afghanistan rather worst than that!
qadam berhao TTP ham tumharae sath hae! TTP ka koi online numaenda perh raha hae to mujh sae private msg per raabta karae I wana join u guyz!
before he migrated to Canada, fearing for his family and own life.... being the fact he is a Sunni Muslim.
"NON JIHADI MUSLIMS ARE KAFIRS WHO MUST BE KILLED"
Now I understand his words.
First Pure Muslims killed Ahmadiyya not so Muslim Community
Then came Hindus and followers of Christ...
Then it was Shia
Now Sunni them selves....
The solution to this menace is very simple " just leave the nato coalation's war against islam" but these idiot.t and stupid.d can not understand this message