Advertisement

کسی کے گھر پر حملہ کرنا کوئی معمولی کھیل نہیں ہے۔ رانا ثناءاللہ

کسی کے گھر پر حملہ کرنا معمولی کھیل نہیں۔ اس میں جن لوگوں کو سزا ہوئی آپ ان کو پروگرام میں بلائیں اور مجھے لے لیں اور وہ ثابت کر دیں گے وہ لوگ نہیں تھے، رانا ثناء اللہ
Loading X post…
Open original post on X

رانا ثناءاللہ کا بڑا اعتراف :
یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں عوام اگر ان کے ساتھ کھڑے ہیں تو الیکشن میں کھڑے ہیں ووٹ میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں نومئی کے ساتھ نہیں کھڑے ، رانا ثناءاللہ نے اعتراف کیا کہ ووٹ آج بھی عمران خان کا ہے

Loading X post…
Open original post on X

رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ میں دس دس سال قید سنا دی گئی اور جن پر ریاستی تنصیبات پر حملہ کا الزام تھا ان کو بھی دس سال قید کیا رانا ثناء اللہ کا گھر بھی ریاستی تنصیبات تھا اگر گھر پر حملے کی سزا 10سال قید ہے تو زمان پارک کے حملہ آور کیوں آزاد گھوم رہے ہیں۔نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: