- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کسی کے گھر پر حملہ کرنا معمولی کھیل نہیں۔ اس میں جن لوگوں کو سزا ہوئی آپ ان کو پروگرام میں بلائیں اور مجھے لے لیں اور وہ ثابت کر دیں گے وہ لوگ نہیں تھے، رانا ثناء اللہ
رانا ثناءاللہ کا بڑا اعتراف :
یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں عوام اگر ان کے ساتھ کھڑے ہیں تو الیکشن میں کھڑے ہیں ووٹ میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں نومئی کے ساتھ نہیں کھڑے ، رانا ثناءاللہ نے اعتراف کیا کہ ووٹ آج بھی عمران خان کا ہے
رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ میں دس دس سال قید سنا دی گئی اور جن پر ریاستی تنصیبات پر حملہ کا الزام تھا ان کو بھی دس سال قید کیا رانا ثناء اللہ کا گھر بھی ریاستی تنصیبات تھا اگر گھر پر حملے کی سزا 10سال قید ہے تو زمان پارک کے حملہ آور کیوں آزاد گھوم رہے ہیں۔نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثناءاللہ کا بڑا اعتراف :
یہ سمجھتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں عوام اگر ان کے ساتھ کھڑے ہیں تو الیکشن میں کھڑے ہیں ووٹ میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں نومئی کے ساتھ نہیں کھڑے ، رانا ثناءاللہ نے اعتراف کیا کہ ووٹ آج بھی عمران خان کا ہے
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثناء اللہ کے گھر پر حملہ میں دس دس سال قید سنا دی گئی اور جن پر ریاستی تنصیبات پر حملہ کا الزام تھا ان کو بھی دس سال قید کیا رانا ثناء اللہ کا گھر بھی ریاستی تنصیبات تھا اگر گھر پر حملے کی سزا 10سال قید ہے تو زمان پارک کے حملہ آور کیوں آزاد گھوم رہے ہیں۔نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





