Advertisement

کسانوں کو سمارٹ فونز دینے کا فیصلہ

Advertisement
Re: کسان پیکج

  • ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 33 minHace 33 minutos
    پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا​
    1 retweet0 me gusta

    ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 34 minHace 34 minutos
    پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی​
    2 retweets0 me gusta

    کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع​
    1 retweet0 me gusta

    ​
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی
 
تھینکس۔ ویسے کمیشن کتنا بنے گا پنجاب حکومت کا سمارٹ فون دینے میں۔ جیسے لیپ ٹاپس میں بنایا تھا۔
 
Re: کسان پیکج

Another gimmick to get VOTES in next election. Laptop scheme ki tarah ki aik aur nakaam scheme. Commission kar chakar hai.
 
Re: کسان پیکج

تھینکس۔ ویسے کمیشن کتنا بنے گا پنجاب حکومت کا سمارٹ فون دینے میں۔ جیسے لیپ ٹاپس میں بنایا تھا۔
جتنا اربوں درخت لگانے کا بنتا ہے
 
Advertisement
Re: کسان پیکج

Before criticizing on each and everything, please do some research:
ict-in-agriculture-extension-punjab-pakistan-8-638.jpg

ict-in-agriculture-extension-punjab-pakistan-15-638.jpg

More detail: http://www.slideshare.net/anjumalibuttar/ict-in-agriculture-extension-punjab-pakistan
 
Re: کسان پیکج

پابلو جی وہ کتنا بنا ہے؟ آپ دونوں طرف کے کمیشن بتائیں۔
حساب کتاب کا کام تمہارا ہے
میں نے صرف دھاگے والے بھائی کو بتایا
پوسٹ پوری کیا کرو
 
Re: کسان پیکج

  • ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 33 minHace 33 minutos
    پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا​
    1 retweet0 me gusta

    ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 34 minHace 34 minutos
    پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی​
    2 retweets0 me gusta

    ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 34 minHace 34 minutos
    کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع​
    1 retweet0 me gusta

    ​
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی

بہت بڑ ی خبر ڈھونڈ کر لا ئے تھے ، مگر یہ تو گلے پڑ گئی
 
Re: کسان پیکج

حساب کتاب کا کام تمہارا ہے
میں نے صرف دھاگے والے بھائی کو بتایا
پوسٹ پوری کیا کرو
میں نے تو آپ کو تھینکس بھی بولا ہے اس کا۔ کمیشن بھی پتہ تو ہو گا آپ کو۔ اب آپ نہ بتائیں تو آپ کی مرضی۔
 
Advertisement
Re: کسان پیکج

میں نے تو آپ کو تھینکس بھی بولا ہے اس کا۔ کمیشن بھی پتہ تو ہو گا آپ کو۔ اب آپ نہ بتائیں تو آپ کی مرضی۔

میرے لیے بات اہم ہوتی ہے تھیکنس لایکس ڈسلیکس نہیں
، ایک ہی بات کی رٹ لگانا بھی اچھی بات نہیں
بندہ یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہے
:) میں نے کہا نہ حساب کتاب میرا کام نہیں
 
ٹھیک ہے جناب۔
 
Re: کسان پیکج

  • ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 33 minHace 33 minutos
    پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا​
    1 retweet0 me gusta

    ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 34 minHace 34 minutos
    پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی​
    2 retweets0 me gusta

    ​
  • AbbTakk ‏@AbbTakk 34 minHace 34 minutos
    کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع​
    1 retweet0 me gusta

    ​
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی

گندم کی کٹائی کے بعد کتنے دنوں تک ٹرالیوں میں گندم خریداری مراکز کے باہر کھڑی نظر آتی ہے اور کوئی کسان سے گندم نہیں خریدتا پھر کسان خود ہی اسے نجی شعبے کو سستے داموں بیچ دیتا ہے
پاکستانی حکومت نہ تو کسی قسم کا قرضہ کسانوں کو دیتی ہے اور نہ ہی کوئی ایسا محکمہ بنایا ہے جہاں سے کسانوں کو بیج اور کھاد اُس وقت تک اُدھار مل سکے جب تک اُن کی فصل تیار نہ ہو جائے ۔ زرعی ترقیاتی بنک بھی صرف چند با اثر افراد کی خدمت پر معمور ہے ۔
یہ موبائل ہی سب مسائل کا حل ہے کیا
 
کسانوں کو لالی پاپ نہ دیں
 
اسی لیے بولا تھا پوری خبر پوسٹ کرو
پہلے اس فورم پر وڈیو ایڈیٹ کے ٹوٹے چلاے جاتے تھے
اب ٹویٹ بھی آدھی چل رہی ہیں

اس بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف کسانوں کو ملا ہے
کھاد کی بوری چار سو روپیہ سستی ملے گی
ٹیوب ویل کی بجلی ساڑھے پانچ روپے یونٹ
ستر ہزار روپے تک قرضہ بلا سود
اور موبائل ان کو موسم کی جانکاری دے گا
 
۔کسان اتحاد کا وجود نہ ہوتا تو شاید کھاد کی بوری چار سو روپیہ سستی
ٹیوب ویل کی بجلی ساڑھے پانچ روپے یونٹ
ستر ہزار روپے تک قرضہ بلا سود بجٹ میں ایسا کچھ نا ہوتا مگر کسانوں کے دھرنوں،احتجاج،سے یہ سب ہوا

کسانوں کی لسٹیں تیار کرنے کے لیے پٹواریوں کی ڈیوٹیاں لگیں گی جو مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیروں میں بیٹھ کر ن لیگ کے کارکنوں کی نشاندہی پر لسٹیں بنائیں گے ن لیگ سے تعلق نہ رکھنے والوں کے نام ہی گول کر دیے جائیں گے رہی سہی کسر ن لیگ کے ڈرائیوروں،خانساموں،گن مینوں،اور یار دوستوں کے علاوہ پٹواریوں کے منظور نظر افراد کو کسان ظاہر کر کے موبائلوں سے نوازا جائے گا
قرضے بھی انہی کو ملیں گے
 
  • [*=right]یوریا کھاد کی فی بوری قیمت میں کمی400روپے
    [*=right]
    [*=right]فاسفیٹ کھاد کی فی بوری قیمت میں کمی300 روپے
    [*=right]
    [*=right]کاشکاروں کو کھاد کے لیے 10 ارب روپے کی سبسڈی
    [*=right]
    [*=right]زرعی قرضوں کے حجم 100 ارب کا اضافہ
    [*=right]
    [*=right]زرعی ٹیوب ویل کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی 3.32 پیسے