- Joined
- Apr 8, 2015
- Posts
- 1,084
- Reaction score
- 3,152
- Points
- 113
???? ?????? ??? ?? ?????? ??? ?? ?????? ??...??? ??? ?????? ??
Last edited by a moderator:
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
AbbTakk @AbbTakk 33 minHace 33 minutos
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutosخبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی
AbbTakk @AbbTakk 33 minHace 33 minutos
پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا1 retweet0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی2 retweets0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع1 retweet0 me gusta
جتنا اربوں درخت لگانے کا بنتا ہے
تھینکس۔ ویسے کمیشن کتنا بنے گا پنجاب حکومت کا سمارٹ فون دینے میں۔ جیسے لیپ ٹاپس میں بنایا تھا۔
پابلو جی وہ کتنا بنا ہے؟ آپ دونوں طرف کے کمیشن بتائیں۔جتنا اربوں درخت لگانے کا بنتا ہے
حساب کتاب کا کام تمہارا ہے
پابلو جی وہ کتنا بنا ہے؟ آپ دونوں طرف کے کمیشن بتائیں۔
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی
AbbTakk @AbbTakk 33 minHace 33 minutos
پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا1 retweet0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی2 retweets0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع1 retweet0 me gusta
میں نے تو آپ کو تھینکس بھی بولا ہے اس کا۔ کمیشن بھی پتہ تو ہو گا آپ کو۔ اب آپ نہ بتائیں تو آپ کی مرضی۔حساب کتاب کا کام تمہارا ہے
میں نے صرف دھاگے والے بھائی کو بتایا
پوسٹ پوری کیا کرو
میں نے تو آپ کو تھینکس بھی بولا ہے اس کا۔ کمیشن بھی پتہ تو ہو گا آپ کو۔ اب آپ نہ بتائیں تو آپ کی مرضی۔
ٹھیک ہے جناب۔
میرے لیے بات اہم ہوتی ہے تھیکنس لایکس ڈسلیکس نہیں
، ایک ہی بات کی رٹ لگانا بھی اچھی بات نہیں
بندہ یکسانیت کا شکار ہو جاتا ہے
:) میں نے کہا نہ حساب کتاب میرا کام نہیں
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی
AbbTakk @AbbTakk 33 minHace 33 minutos
پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا1 retweet0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی2 retweets0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع1 retweet0 me gusta
خبر تو پوری پوسٹ کیا کرو ٹوٹ بٹوٹ ٹوٹا پارٹی
AbbTakk @AbbTakk 33 minHace 33 minutos
پنجاب حکومت کاآئی ٹی بورڈ،محکمہ موسمیات سےملکرموبائل سوفٹ ویئرتیارکرےگا1 retweet0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
پنجاب حکومت ای کریڈٹنگ کےذریعےکسانوں کوسالانہ 70ہزارتک کےبلا سودقرضےفراہم کرےگی2 retweets0 me gusta
AbbTakk @AbbTakk 34 minHace 34 minutos
کسانوں کواسمارٹ فون فراہم کرنےکامقصدموسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے، ذرائع1 retweet0 me gusta
گندم کی کٹائی کے بعد کتنے دنوں تک ٹرالیوں میں گندم خریداری مراکز کے باہر کھڑی نظر آتی ہے اور کوئی کسان سے گندم نہیں خریدتا پھر کسان خود ہی اسے نجی شعبے کو سستے داموں بیچ دیتا ہے
پاکستانی حکومت نہ تو کسی قسم کا قرضہ کسانوں کو دیتی ہے اور نہ ہی کوئی ایسا محکمہ بنایا ہے جہاں سے کسانوں کو بیج اور کھاد اُس وقت تک اُدھار مل سکے جب تک اُن کی فصل تیار نہ ہو جائے ۔ زرعی ترقیاتی بنک بھی صرف چند با اثر افراد کی خدمت پر معمور ہے ۔
یہ موبائل ہی سب مسائل کا حل ہے کیا
کسانوں کی مرضی ہے واپس کر دیں ساری مراعاتکسانوں کو لالی پاپ نہ دیں
اسی لیے بولا تھا پوری خبر پوسٹ کرو
پہلے اس فورم پر وڈیو ایڈیٹ کے ٹوٹے چلاے جاتے تھے
اب ٹویٹ بھی آدھی چل رہی ہیں
اس بجٹ میں سب سے زیادہ ریلیف کسانوں کو ملا ہے
کھاد کی بوری چار سو روپیہ سستی ملے گی
ٹیوب ویل کی بجلی ساڑھے پانچ روپے یونٹ
ستر ہزار روپے تک قرضہ بلا سود
اور موبائل ان کو موسم کی جانکاری دے گا
۔کسان اتحاد کا وجود نہ ہوتا تو شاید کھاد کی بوری چار سو روپیہ سستی
ٹیوب ویل کی بجلی ساڑھے پانچ روپے یونٹ
ستر ہزار روپے تک قرضہ بلا سود بجٹ میں ایسا کچھ نا ہوتا مگر کسانوں کے دھرنوں،احتجاج،سے یہ سب ہوا
کسانوں کی لسٹیں تیار کرنے کے لیے پٹواریوں کی ڈیوٹیاں لگیں گی جو مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ڈیروں میں بیٹھ کر ن لیگ کے کارکنوں کی نشاندہی پر لسٹیں بنائیں گے ن لیگ سے تعلق نہ رکھنے والوں کے نام ہی گول کر دیے جائیں گے رہی سہی کسر ن لیگ کے ڈرائیوروں،خانساموں،گن مینوں،اور یار دوستوں کے علاوہ پٹواریوں کے منظور نظر افراد کو کسان ظاہر کر کے موبائلوں سے نوازا جائے گا
قرضے بھی انہی کو ملیں گے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|