کولمبو: سابق سری لنکن وزیر کھیل ماہن دادا نے 2011 ورلڈ کپ فائنل کو فکس قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں سابق سری لنکن وزیر کھیل ماہن دادا نے 2011 ورلڈ کپ فائنل کو فکس قرار دے دیا۔ سابق سری لنکن وزیر کھیل نےکہا کہ میچ فکسنگ میں کھلاڑی ملوث نہیں تھے، لیکن کوئی اور لوگ شامل تھے،دوسری جانب سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے میچ فکسنگ کے شواہد کا مطالبہ کردیا۔
یاد رہے کہ ورلڈ کپ فائنل 2011 میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تھا اور بھارت نے اپنے ہی ملک میں ورلڈ کپ ٹائٹل جیتا تھا۔
Endia will cause the death of cricket ..... Endians want all the short term gains ( monetary) for themselves ..... They are never interested in growth of cricket ..... FIFA on the other hand has expanded football to over 200 .......
Prior to world cup Indians orchestrated entrapment of pak players to clear their way. I was 200% sure that wirld cup final was fixed. I play professional cricket and watching that game was like wtf is going on. ICC is not dumb, they know it but revenue from India is keeping them quiet. That's the only way india can win...buy players fix games to win!