Advertisement

کرنی تو آپ نے اپنی مرضی ہے

x14293_84011402.jpg.pagespeed.ic.8DmO-ntRqB.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2016-02-07/14293/84011402#tab2
 
Advertisement
پھر اگر میں کچھ کہوں گی تو لوگ کہیں گے کہ او ایل ایکس کی فری مارکیٹنگ کر رہی ہوں
 
Advertisement
سمجھ نہیں آتا گھٹیا لعنتی مالشیے ایسے تھریڈز پر کیوں نہیں آتے
 
تمھیں وہ دائی مل گئی کہ جس کے پیچھے تم بچپن سے خوار ہورہے ہو۔ بے نام ونشان انسان۔۔۔۔۔۔۔۔[hilar]۔[hilar]۔۔

اور تم سے بڑا خر تو میں کئی نہیں دیکھا کہ جو کبھی ایک آئی ڈی سے آجاتے ہو اور کبھی دوسرے ۔ جسے عام زندگی میں بے نام و نشان ہو ویسے انٹرنیٹ کی زندگی میں اپنا باپ ڈھونڈ رہے ہو۔ مل جائیگا اپنی ڈھونڈ جار رکھو ورنہ میں ڈھونڈ لونگا تمھارے لیے پشاور میں۔

[hilar]


یہ ایک بیہودہ مخلوق ہے۔۔۔۔۔۔۔ بک بک کرنا اور بھونکنا اسکی عادت ہے۔ بیچارے کی تاریخ بہت مسخ شدہ ہے۔ آباو اجداد سےغلام ذہنیت کا مالک رہا ہے اسلیے اسکے ساتھ وقت ضائع مت کرو۔ بھونکنا اسکی عادت ہے۔ اب کوئی بھونکنے والے کیساتھ کوئی بھونک تو نہیں سکتا؟
 
Advertisement
میں معصوم اور نادان ہی اچھی ...`` شریف `` رہنے ہی دیں

کیونکہ شریف بہت زیادہ بدنام ہے اسلیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ویسے ان دونوں نے تو لفظ 'شریف' کو بھی شرمندہ کردیا۔ معلوم نہیں انکے دادا نے کیا سوچ کے انکے باپ کا نام محمد شریف رکھ دیا (کیونکہ پیدائش کے وقت تو ہر کوئی شریف ہی نظر آتا ہے
:lol: ) اور پھر انکے باپ نے کیا سوچ کے انکے ساتھ شریفوں کا لاحقہ لگا دیا؟
 
Advertisement