تمھیں وہ دائی مل گئی کہ جس کے پیچھے تم بچپن سے خوار ہورہے ہو۔ بے نام ونشان انسان۔۔۔۔۔۔۔۔[hilar]۔[hilar]۔۔
اور تم سے بڑا خر تو میں کئی نہیں دیکھا کہ جو کبھی ایک آئی ڈی سے آجاتے ہو اور کبھی دوسرے ۔ جسے عام زندگی میں بے نام و نشان ہو ویسے انٹرنیٹ کی زندگی میں اپنا باپ ڈھونڈ رہے ہو۔ مل جائیگا اپنی ڈھونڈ جار رکھو ورنہ میں ڈھونڈ لونگا تمھارے لیے پشاور میں۔
یہ ایک بیہودہ مخلوق ہے۔۔۔۔۔۔۔ بک بک کرنا اور بھونکنا اسکی عادت ہے۔ بیچارے کی تاریخ بہت مسخ شدہ ہے۔ آباو اجداد سےغلام ذہنیت کا مالک رہا ہے اسلیے اسکے ساتھ وقت ضائع مت کرو۔ بھونکنا اسکی عادت ہے۔ اب کوئی بھونکنے والے کیساتھ کوئی بھونک تو نہیں سکتا؟
کیونکہ شریف بہت زیادہ بدنام ہے اسلیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ویسے ان دونوں نے تو لفظ 'شریف' کو بھی شرمندہ کردیا۔ معلوم نہیں انکے دادا نے کیا سوچ کے انکے باپ کا نام محمد شریف رکھ دیا (کیونکہ پیدائش کے وقت تو ہر کوئی شریف ہی نظر آتا ہے:lol: ) اور پھر انکے باپ نے کیا سوچ کے انکے ساتھ شریفوں کا لاحقہ لگا دیا؟