- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ کراچی،، ایوان صنعت و تجارت فیڈریشن ہاؤس نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر وزیراعلیٰ کے پی کی دعوت منسوخ کردی ۔
فیڈریشن ہاؤس کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔خط میں غیر متوقع حالات کی وجہ سے دورہ منسوخ کرنے پر معذرت کا اظہار کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی کا کراچی میں چیمبر آف کامرس کا دورہ منسوخ، چیمبر والوں نے نیا خط لکھا ہے کہ معذرت خواہ ہیں، آپ کو بلایا تھا لیکن اب کچھ ناگزیر اور غیرمتوقع حالات کے باعث دورہ منسوخ کیا جاتا ہے
فیڈریشن ہاؤس کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔خط میں غیر متوقع حالات کی وجہ سے دورہ منسوخ کرنے پر معذرت کا اظہار کیا گیا ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی کا کراچی میں چیمبر آف کامرس کا دورہ منسوخ، چیمبر والوں نے نیا خط لکھا ہے کہ معذرت خواہ ہیں، آپ کو بلایا تھا لیکن اب کچھ ناگزیر اور غیرمتوقع حالات کے باعث دورہ منسوخ کیا جاتا ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X





