- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ٹھوکر نیاز بیگ سے منصورہ تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xہرنائی بلوچستان میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xلودھراں بند مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xکمبڑ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xایبٹ آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xتنگی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تازہ ترین صورتحال
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xپیر محل بندمکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on Xجنڈ مکمل بند شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on Xمینگورہ مکمل بندشٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xللیانی اڈے سے مرید پور لوکڑی تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xکہوٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال تمام کاروباری مراکز بند
Loading X post…
Open original post on Xدیر بالا میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xجوہر آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xسوہاوہ شہر مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on Xمیاں چنوں مہنگائی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال مین بازار ، پیٹی بازار، ریل بازار اور صرافہ بازار مکمل بند
Loading X post…
Open original post on Xپشاور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xجوڑ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on Xشبقدرہ میں تاجروں کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
چارسدہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xکراچی : مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف آج تاجروں اور جماعت اسلامی کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں ،بجلی اورگیس بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، تمام بڑی تاجر تنظیمیں شٹڑ ڈاؤن ہڑتال میں شامل ہیں۔
کراچی سے خیبر تک تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہے، قصہ خوانی،اشرف روڈ، صدر بازار مارکیٹیں، صدر کی فوڈ اسٹریٹ چوک فوارہ میں دکانیں بند ہے۔
راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے تندور بھی بند اور دن 2 بجےپریس کلب کےباہراحتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔
ٹیکسلا، گجر خان، مری ، کہوٹہ اور کلرسیداں میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، وہاڑی میں بھی غلہ منڈی، فروٹ سبزی منڈی، ہوٹل اور مارکیٹیں بند ہے جبکہ اوکاڑہ کے بھی تمام کاروباری مراکز ،شاپنگ سینٹراورمارکیٹیں بند ہے۔
صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی، حکومت سےمذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات ہڑتال کے بعد ہوں گے۔
انھوں نے خبردار کیا ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیاتو آگے2دن کی ہڑتال کااعلان کر دیں گے، خریدو فروخت میں 70 فیصد کمی ہوچکی تاجر اتنا ٹیکس کہاں سےدیں۔
مرکزی صدر انجمن تاجران کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ آج خیبر سے کراچی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی، ہر وہ دکاندار شٹر بند کرے گا جو مستقبل میں شٹرکھولنا چاہتا ہے۔
کراچی سے خیبر تک تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال، تمام مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند
کراچی : مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف آج تاجروں اور جماعت اسلامی کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔
urdu.arynews.tv
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LGxZOK4.jpeg
Last edited by a moderator:





