Advertisement

کراچی سے خیبرتک شٹرڈاؤن ہڑتال۔۔ دیکھئے مناظر


ٹھوکر نیاز بیگ سے منصورہ تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

ہرنائی بلوچستان میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

لودھراں بند مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

کمبڑ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

ایبٹ آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

تنگی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تازہ ترین صورتحال
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

پیر محل بندمکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on X

جنڈ مکمل بند شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on X

مینگورہ مکمل بندشٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

للیانی اڈے سے مرید پور لوکڑی تک مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

کہوٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال تمام کاروباری مراکز بند
Loading X post…
Open original post on X

دیر بالا میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

جوہر آباد میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

سوہاوہ شہر مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
Loading X post…
Open original post on X

میاں چنوں مہنگائی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال مین بازار ، پیٹی بازار، ریل بازار اور صرافہ بازار مکمل بند
Loading X post…
Open original post on X

پشاور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

جوڑ بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X

شبقدرہ میں تاجروں کی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
چارسدہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

کراچی : مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کے خلاف آج تاجروں اور جماعت اسلامی کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں ،بجلی اورگیس بلوں کے خلاف آج ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، تمام بڑی تاجر تنظیمیں شٹڑ ڈاؤن ہڑتال میں شامل ہیں۔

کراچی سے خیبر تک تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہے، قصہ خوانی،اشرف روڈ، صدر بازار مارکیٹیں، صدر کی فوڈ اسٹریٹ چوک فوارہ میں دکانیں بند ہے۔

راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے تندور بھی بند اور دن 2 بجےپریس کلب کےباہراحتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔

ٹیکسلا، گجر خان، مری ، کہوٹہ اور کلرسیداں میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے، وہاڑی میں بھی غلہ منڈی، فروٹ سبزی منڈی، ہوٹل اور مارکیٹیں بند ہے جبکہ اوکاڑہ کے بھی تمام کاروباری مراکز ،شاپنگ سینٹراورمارکیٹیں بند ہے۔

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی، حکومت سےمذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات ہڑتال کے بعد ہوں گے۔

انھوں نے خبردار کیا ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیاتو آگے2دن کی ہڑتال کااعلان کر دیں گے، خریدو فروخت میں 70 فیصد کمی ہوچکی تاجر اتنا ٹیکس کہاں سےدیں۔

مرکزی صدر انجمن تاجران کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ آج خیبر سے کراچی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی، ہر وہ دکاندار شٹر بند کرے گا جو مستقبل میں شٹرکھولنا چاہتا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:

ملک پر قابض کریمنل یزیدی ٹاؤٹس اور نظام دین اینڈ کمپنی کی کھالیں بہت موٹی ہیں اسلیے ایک دن کی ہڑتال کا ان پر کوئی اثر نہیں ہو گا . مہنگائی کی وجہ سے کام تو مشکل ہے لیکن اگر ملک بھر میں پہیہ جام اور مکمل ہڑتال چار پانچ دن گذار گئی تو قابض حکومتیں بھی ختم اور کمپنی کا تکبر بھی ٹوٹ جائے گا . انشااللہ
یہی وقت ہے قوم تھوڑی سی ہمت کر لے
​