Advertisement

کتنا منافق ہے نا عمران خان

عمران خان کے پی کے میں پٹھان، پنجاب میں پنجابی اور کراچی میں مہاجر بن جاتا ہے

کتنا منافق ہے نا؟ وہ الطاف بھائی کی طرح خود کو صرف مہاجر کیوں نہیں کہتا؟
اے این پی کی طرح خود کو صرف پختون کیوں نہیں کہتا؟

نواز مافیا کی طرح خود کو صرف پنجابی اور پنجاب تک محدود کیوں نہیں رکھتا؟
مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں کہنے والوں کی طرح سندھ کارڈ کیوں نہیں کھیلتا؟
بلوچ علحدگی پسندوں کی طرح پاکستان کو گالی دے کر دہشت گردی کیوں نہیں کرتا؟
کتنا منافق ہے نا عمی ڈمی؟

طالبان سے مذاکرات کی بھی بات کرتا ہے اور آرمی کا ایجنٹ بھی ہے
کتنا منافق ہے نا عمران خان؟ طالبان خان؟

پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بھی ہے اور پنجاب سے پیپلز پارٹی کا ہی صفایا بھی کر دیتا ہے
اسلام کا نام بھی لیتا ہے اور تنگ نظری بھی نہیں کرتا
کتنا منافق ہے نا عمران خان
؟​
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
When the critics try to manipulate IK's statements to put him in a defensive position in order to defend their petty interests, they expose themselves in doing so; then, it just gets funnier and funnier.

What I have understood so far is that if you stand up for principles that are true to nation's interests, then no matter what the critics say or do, you end up winning.

In a nutshell, critics get trapped with their own criticism.
 
Advertisement
CCJygNmUgAAG2ZY.jpg:large
 
Advertisement
Begarti ki koi had nahi hai.......
عمران خان جناح گراؤنڈ میں جلسہ کریں ہم تعاون کریں گے۔الطاف حسین
الطاف حسین میانوالی سے الیکشن لڑیںہم تعاون کریں گے۔عمران خان
 
بہت آسان ھے اسمبلی کے اندر بھاڑ سا منہ کھولنا اور کچھ بھی بکتے چلے جانا،،، لُطف دیتا ھے آقا کے حضور لُڈیاں ڈالنا اور خواجے کی بد مستیوں پر گرہ لگانا، ڈھول بھی بجا لیا، تالیاں بھی پیٹ لیں اور "جنے" بھی بن چکے لیکن اگلا مرحلہ ذرا کٹھن ھے ۔۔ اب اکیلے لیٹے لیٹے اس سب پر غور کرنے کا وقت ھے اور مجھے یقین ھے کہ مسخروں اور بھانڈوں کو چھوڑ کر جہاں جہاں خاندانی خون رگوں میں ھے، وھاں اندر سے ضرور آواز آ رھی ھو گی " لخ دی لعنت تیرے تے ***** ! اپنے پیو دی لج وی نہ رکھ سکیا ۔۔ تینوں چار دن دی عزت ھضم نہ ھوۂی ؟
 
Begarti ki koi had nahi hai.......
عمران خان جناح گراؤنڈ میں جلسہ کریں ہم تعاون کریں گے۔الطاف حسین
الطاف حسین میانوالی سے الیکشن لڑیںہم تعاون کریں گے۔عمران خان

اور جماعتیوں کو جلاب لگے ہوئے ہیں - وہ دور سے صرف دوسروں کا جلسہ دیکھیں گے