- Joined
- Oct 5, 2012
- Posts
- 2,779
- Reaction score
- 4,834
- Points
- 113
عمران خان کے پی کے میں پٹھان، پنجاب میں پنجابی اور کراچی میں مہاجر بن جاتا ہے
کتنا منافق ہے نا؟ وہ الطاف بھائی کی طرح خود کو صرف مہاجر کیوں نہیں کہتا؟
اے این پی کی طرح خود کو صرف پختون کیوں نہیں کہتا؟
نواز مافیا کی طرح خود کو صرف پنجابی اور پنجاب تک محدود کیوں نہیں رکھتا؟
مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں کہنے والوں کی طرح سندھ کارڈ کیوں نہیں کھیلتا؟
بلوچ علحدگی پسندوں کی طرح پاکستان کو گالی دے کر دہشت گردی کیوں نہیں کرتا؟
کتنا منافق ہے نا عمی ڈمی؟
طالبان سے مذاکرات کی بھی بات کرتا ہے اور آرمی کا ایجنٹ بھی ہے
کتنا منافق ہے نا عمران خان؟ طالبان خان؟
پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بھی ہے اور پنجاب سے پیپلز پارٹی کا ہی صفایا بھی کر دیتا ہے
اسلام کا نام بھی لیتا ہے اور تنگ نظری بھی نہیں کرتا
کتنا منافق ہے نا عمران خان؟

- Featured Thumbs
- http://www.supportimrankhan.org/images/imran-khan-umerkot.jpg
Last edited by a moderator: