جنیوا میں اقوام متحدہ کی 47 رکنی انسانی حقوق کونسل نے ایک قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ روایات و رواجات کی آڑ لے کر کوئی بھی ریاست کسی ہم جنس شہری کو محض اس وجہ سے تشدد و تعزیر کا نشانہ نہ بنائے کہ اس کا جنسی میلان اکثریتی جنسی میلان سے مختلف ہے۔
قرارداد میں یاد دلایا گیا ہے کہ تمام انسان برابر پیدا کیے گئے ہیں لہٰذا ان کے مابین کسی بھی طرح کا امتیاز بشمول جنسی تفریق قابلِ قبول نہیں ہو سکتا۔بیشتر یورپی و لاطینی ممالک، فلپائن، ویتنام اور جنوبی افریقہ سمیت 25 ممالک نے قرار داد کی حمایت کی جبکہ روس، آئیوری کوسٹ، ایتھوپیا، انڈونیشیا، مراکش، الجزائر، سعودی عرب اور پاکستان سمیت 14 ارکان نے قرارداد کو مسترد کر دیا اور چین و بھارت سمیت آٹھ ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔اگرچہ تینوں بڑی الہامی کتابوں (تورات، انجیل، قرآن) میں ہم جنس رجحانات کو نفرت انگیز اور دعوتِ عذاب قرار دیا گیا ہے اور تینوں میں قومِ لوط کا قصہ بھی مشترک ہے البتہ اس بابت سزا و جزا کی عملی تصویر الہامی سزاؤں کے برعکس ہے۔مثلاً اسرائیل کے بارے میں اگرچہ نظریاتی ریاست ہونے کا تاثر ہے لیکن وہاں ہم جنسی کے رجحان کی کوئی سزا نہیں۔ ہم جنس خواتین و حضرات نیٹو کی طرح اسرائیلی فوج سمیت کسی بھی ادارے میں اعلانیہ بھرتی ہوسکتے ہیں۔ بلکہ تل ابیب تو عالمی گے کیپیٹل کہلاتا ہے۔اسلامی سربراہ کانفرنس کی تنظیم کے 59 میں سے 21 رکن ممالک میں ہم جنس رجحان فوجداری جرم نہیں اور دس دیگر ممالک میں گے مردوں کے لیے تو جرمانے یا قید کی سزا ہے مگر لیسبیئن خواتین کے لیے کوئی قانون نہیں۔نو مسلمان ممالک ایسے ہیں جہاں ہم جنس زن و مرد کو قید سے لے کر سزائے موت تک ہو سکتی ہے۔ ان میں سے بھی دو ممالک یعنی نائجیریا کے صرف شمالی علاقے اور فلسطین کے علاقے غزہ میں سزائے موت کا قانون لاگو ہے۔ ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے ستمبر 2007 میں کولمبیا یونیورسٹی میں خطاب کے دوران دعویٰ کیا کہ ایران میں ہم جنس پرستی کا کوئی وجود نہیں مگر اسی ایران میں انقلاب سے اب تک ڈھائی ہزار سے زائد افراد کو ہم جنسی کے رجحانات پر سزائے موت مل چکی ہے۔ایران کے ہمسائے افغانستان میں بھی ہم جنسی کی سزا موت ہے مگر اس پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے البتہ زنا کی مد میں سنگساری و ہلاکت کی اطلاعات اکثر ملتی رہتی ہیں جبکہ سارک ممالک میں سوائے نیپال کے یہ ہر جگہ قابلِ تعزیر جرم ہے۔ بھارت میں اس پر دس برس تک جبکہ بنگلہ دیش اور پاکستان میں تین برس تک قید ہو سکتی ہے۔مگر صرف انسان ہی کیا، لگ بھگ پندرہ سو چرند و پرند میں بھی ہم جنس رجحانات کی سائنسی علامات ریکارڈ ہو چکی ہیں۔گذشتہ پانچ ہزار برس کے دوران مختلف تہذیبوں نے اسے یا تو تسلیم کیا یا ذہنی خلل اور غیر اخلاقی و غیر مذہبی قرار دیا۔ اموی سپین، سلطنتِ عثمانیہ اور صفوی بادشاہت نے اس معاملے کو قانونی طور پر کبھی اہم نہیں جانا لیکن لگ بھگ پورے کرسچیئن یورپ میں پانچویں سے انیسویں صدی تک ہم جنسی کا میلان قابلِ تعزیر جرم رہا جس کی سزا موت تک تھی۔بیسویں صدی کے دوسرے نصف میں ہم جنسی کے نفسیاتی و جسمانی اسباب کو سمجھنے کی سنجیدہ کوششیں ہوئیں۔ 1973 میں امریکن سائیکیٹرک ایسوسی ایشن نے ہم جنس پرستی کو نفسیاتی بیماری کی فہرست سے خارج کردیا اور پھر باقی دنیا کے ماہرینِ نفسیات نے بھی اسے اسی انداز سے دیکھنا شروع کیا۔آج 223 ممالک و نیم خود مختار علاقوں میں سے صرف 81 ممالک میں ہم جنسی کا میلان قانونی جرم ہے مگر بیشتر دنیا میں سماجی سطح پر نہ پوچھو، نہ بتاؤ کا اصول ہی لاگو ہے۔مختلف نسلی طبقات پر رکھ کے اس بارے میں لطائف سے اگرچہ ہر کوئی لطف لیتا ہے۔ یورپی، عربی، فارسی اور اردو شاعری میں عطار کے لونڈے سے دوا لینے پر بھی کسی کو اعتراض نہیں۔ہم جنس میلانات کو ناقابلِ اشاعت اصطلاحات و محاوروں کے ساتھ ساتھ ذوقِ ایرانی، شوقِ نوابی اور علتِ مشائخ جیسی دل کش اصطلاحات کی پوشاکیں بھی پہنائی جاتی ہیں۔ بڑے بڑے عمائدین و شرفا کی داستانیں بھی سینہ بہ سینہ مسلسل معنی خیز سفر کرتی ہیں۔مگر وسیع تر عالمی سماج اسے ایک سنجیدہ رجحان کے طور پر برملا و باضابطہ تسلیم کرنے سے کتراتا ہے۔ایسی دنیا جہاں مرد، خواتین، ہیجڑے، مذہبی و نسلی اقلیتیں آج بھی اپنے بنیادی سماجی و قانونی حقوق تسلیم کروانے کی جدوجہد میں لگے ہوں وہاں ہم جنس کمیونٹی بھلا کس کھیت کی مولی ہے ۔۔۔ تب تک ایسے اشعار کا صرف سیدھا سیدھا مطلب نکالنا ہی بھلا ہے۔کند ہم جنس باہم جنس پروازکبوتر با کبوتر، باز با باز اس فساد کی جڑ یعنی لنک
-----------------------------------------------------------------------
ہرطرف سے مار کھاتے بےچارے طالبان کے لئے پہلی بین القوامی حمائیت۔
میرا مشورہ یہ ہے کہ اس کالم اور قراداد کی ایک پلاسٹک کوٹٹڈ کاپی ہمراہ رکھی جائے اور چھاپہ شاپہ پڑنےکی صورت میں اپنے انسانی حقوق اور چادر اور چار دیواری کی پامالی پر احتجاج کیا جائے، اور "انصاف"یعنی اجازت نہ ملنے کی صورت میں بین القوامی اداروں کوبھی متوجہ کیا جائے۔ اگر یہ قرار داد منظور ہو گئی تو قندھار ، غزنی وغیرہ کے مجاہدین کو عالمی برادری کو اپنی مشکلات کم کرنے پر ایک عدد سپاس نامے کے ساتھ دعوتِ عام کا بھی بندوبست کرنا چاہیے جس میں پٹاخوں کی کمی نوخیز لڑکوں کے گھروں کی دہلیز پر کریکر دھماکوں سے پوری کی جائے۔ ہو سکتا ہے کچھ دوستوں کا دل ابھی سے للچانے لگے، ان کی تسلی کے لئے عرض ہے کہ یہ قرارداد پاس ہونے میں ابھی کچھ وقت ہے لہذا صبر فرمائیں۔
افغانستان میں بھی ہم جنسی کی سزا موت ہے مگر اس پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے البتہ زنا کی مد میں سنگساری و ہلاکت کی اطلاعات اکثر ملتی رہتی ہیں
.
.
وہی لوط کی قوم.......تحقیق کرلیں افغانی اسی ایریا سے ہیں جہاں شامی یہودی آباد تھے جہاں لوط کی قوم پر قہر ٹوٹا تھا انکی عادات اب بھی وہی ہیں ویسے کسی کا مردانہ یا زنانہ صفات سے مبرا ہونا تو کوی جرم نہیں البتہ یہ کہیں نہیں لکھا کہ ان صفات سے مستثنیٰ لوگ لازمی گندگی بھی کمائیں ایسے بہت سارے لوگ ہوں گے ہوں گے جنکا ہمیں علم نہیں ہے اور خداتعالی نے بھی ان کا پردہ رکھا ہوا ہے کیونکہ انہوں نے صرف شادی نہیں کی باقی ذمہ داریاں وہ ادا کرنے میں کبھی سست نہیں ہوے تعلیم بھی حاصل کی اور اہم پوزیشنز پر بھی رہے اپنے پیسے سے اپنے بھائی بہنوں اورضرورتمندوں کی مدد بھی کرتے ہیں اور ایک ضرر رساں انسان کی بجاۓ فیض رساں انسان بنے ہیں
شکریہ ، ایک ایسی بیماری کی طرف توجہ مبذول کرانے کا جسے ایک قوم بیماری نہیں اپنا فخر سمجھتی ہے ، اور فورم پر جہادی جمع قبائلی ذہنیت کے حامل افراد اپنی اسی صدیوں پرانی رسم و عادت پر دوسروں کو دھمکاتے پھرتے ہیں ، اسلام ان کا سب کچھ بگاڑ دیتا ہے ، مگر ان کی اپنے بچہ بازی و خاندانی میراث نہیں بدل پتا ، بہت ہی ٹھیٹھ ہیں ، اپنی جبلتوں میں ہو بہو یہودیوں کی مشابہت
Phir Hamza Shahbaz ki kab litar prade kar rhy ho.. iuse k security gaurd wala qissa tu suna hoga hai.. Aur Mushraf k chappo k bad k bad ju cheezien Mian Sahib k Model town walay ghar se niklien thie... :lol:
آخر کار آباؤ اجداد کے مشاغل کو نکاح المجاہدین کے نام سے متعارف کرا ھی دیا !!!
بریکنگ نیوز خواتین مجاہدات کی کمی رنگ لے آئی، سعودی مفتی محمد العریفی نے شام میں لواط کو جائز قرار دیدیا۔ شامی باغیوں کے درمیان ہونے والے نکاح کا نام نکاح المجاہدین رکھا گیا ہے۔ وہابیوں اور تکفیریوں کے تمام فتوے اور کام شہوت پرستی ہی کی طرف کیوں جاتے ہیں؟ ان کا واقعی اسلام سے کوئِ تعلق نہیں ہے۔ اسی لیے تو سب کہتے ہیں کہ اسلام اور وہابیت دو متضاد چیزیں ہیں۔
ویسے یہ علت بہت قدیم ہے لیکن میر نے شاعری میں اسکو ایک نمایاں مقام عطا کردیا ہے۔ اس تناظر میں میر کا وہ شعر پڑھیں " بیمار ہوئے جس کے سبب ، اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں" اس شعر کے دوجہت معنی آشکار ہوں گے۔ بیمار اور دوا
انیس سو تہتر میں امریکن سائیکیٹرک ایسوسی ایشن نے ہم جنس پرستی کو نفسیاتی بیماری کی فہرست سے خارج کردیا اور پھر باقی دنیا کے ماہرینِ نفسیات نے بھی اسے اسی انداز سے دیکھنا شروع کیا
۔ قصہ اتنا مختصر نہیں جتنا وسعت اللہ طالبان نے بیان کیا ہے. حقیقت یہ ہے کہ انیس سو دس سے لیکر انیس سو اسی تک رومن کلیسا نے تیس ارب ڈالر اس نام نہاد ریسرچ میں جھونک دیے کہ کسی طرح یہ ثابت کیا جا سکے کہ ہم جنس پرست اور عام لوگوں کی جسمانی، دماغی شخصیت میں کوئی فرق نہیں ہوتا اور ہم جنس بننا یا نہ بننا کسی انسان کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے. اتنی خطیر رقم کو آگ میں جھونکنے کے باوجود تمام نتائج کلیسا کی مرضی کے مخالف نکلے. ہم جنس پرست بچوں کی ماؤں میں حمل کے دوران ہارمونز کی مقدار سے لیکر دماغ میں مختلف جنسی تحرک سنٹرز سمیت ہزاروں فیکٹرز میں پیدائش سے ہی فرق پایا گیا
لہذا جب ہر طرف سے یہ واضح ہو گیا کہ ہم جنس پرستوں یا کسی بھی انسان کو اس پر کوئی اختیار نہیں کہ خود اپنی جنسی ترجیح کا تعین کر سکے تو عیسائی طالبان کے پاس صرف دو راستے تھے کہ یا تو تھانہ ٹبی میں "خدا کے خلاف فطری اصولوں کی پامالی کا پرچہ درج کروایں" یا پھر " چپ چاپ سچ کو گلے لگا کر کم از کم اگلی نسلوں اور معاشروں کو جہالت ، ظلم اور جنسی تشدد اور بے راہروی کی بھٹی میں جلنے سے بچا لیں"۔
خیر عیسائی طالبانوں نے دوسرا راستہ اختیار کیا. مگر ہمارے جاہل طالبانوں کے پاس اب بھی وقت ہے کہ سائنسی حقائق کی روشنی میں خدا کے خلاف فطرت کی پامالی کا ایک تگڑا سا پرچہ درج کروایں. ایک بار یہ راستہ کھل گیا تو پھر اسی اصول کو مدنظر کو رکھتے بہت سے اور پرچے بھی خدا کے خلاف درج ہونگے. مثلا دل کی دیوار میں سوراخ ہونے کا پرچہ، دو کے بجاے ایک گردہ ہونا، پیدائشی ذہنی معذوری کا پرچہ، غریب پیدا کرنے کا پرچہ، ہر قسم کی جینیاتی پیدائشی بیماری کا پرچہ، بدشکل پیدا کرنے کا پرچہ وغیرہ وغیرہ
محمد pbuhزندہ ہوتا تو ضرور ہم ہومو فوبک طالبانوں کی چھترول کرتا، شاید ہم جہل کے معماروں کی نسلیں ہی اجاڑدیتا

مرشد ان کے پریگمیٹک ہونے کی راہ میں کوئی کتب رکاوٹ نہیں تھیں جب کہ ہم سونے کے بچھڑے کی پرستش سے ابھی تک باہر نہیں آسکے۔ جب تک ہم اپنے تلخ ماضی کو حرمت کے نام پر رد کے بجائے تسلیم اور پھر بحث کا آغاز نہیں کریں گے، ناممکن ہے کہ سماجی پوشیدہ مسائل کا حل نکال سکیں۔ یہاں تو ابھی تک بچوں کے سامنے جنس کا ذکر کرنا معیوب ہے جس کا نتیجہ حکیموں کی دکانوں پر لمبی قطاریں اور بازاروں میں پھرتی، گھورتی ، مچلتی اور چھلکتی نسل کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔
Atif bhai main to koshish kerta hoon mera jihad yhi hai key gumrah honey sai logon ko bachaoon per loog idhar samjhtey hi naheen hain? Is sI achey to loog merey shehar key hain jub daleel aajaey to phir choon chraan naheen kertey hai

آپ کی پوسٹس اس لئے غور سے دیکھنے سے اجتناب کرتا ہوں کہ کسی دن آپ چپکے سے اپنا بنا لو گے۔ کئی معاملات میں آپ کے سامنے والے کو فرار ہوتے ہی دیکھا ہے۔
اچھا ویسے مجھے یقین نہیں ہورہا کہ لوگ اب اس کام کو بھی شرعی قرار دینے لگے ہیں؟؟ یعنی سوچیں ابھی یہ غیر شرعی سمجھا جاتا ہے تب یہ حال ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں کسی خوبصورت لڑکے کی "عصمت" محفوظ نہیں تو جب یہ شرعی ہو جائیگا تو پھر تو ثواب لوٹنے کی دوڑ لگ جائے گی۔

Naheen main kabhi naheen kehta key main hoon haq per haq to Ali as key sath hai nabi paak ka farman hai key haq Ali hai aur jidhar jidhar ALI ho ga haq vheen hoo ga merey paas aik video thii ghar main us main jihadi mufti kehta hai key anal ko bara kerney sai koi gunah naheen hai jihad key ley yani key barood waghera bharney key ley haha .
میں ہمیشہ آپ کو ٹیگ کرتا ہوں لیکن یہ سائیٹ میری خوشیوں کی دشمن ہے اس لئے آپکا نام ظاہر نہیں ہوتا۔ میری فرینڈلسٹ پوری کی پوری ٹیگ ہوجاتی ہے آپ کے علاوہ۔ ویسے اس تھریڈ پر سوچ سمجھ کر لائک شائک دینے ہیں آپ نے، البتہ تبصرے پر کوئی قید نہیں جیسا بھی کرلیں۔ کوئی بُرا نہیں مانے گا۔