The only news paper that can give you this info is Ummat. They do have their own favourites when it comes to party but they give you actual news of Karachi that no one else would dare to give.
MQM ka ghar ghar say safaya ho chuka hai. Jab in k khilaf operation hoga to saray larkay in ka sath chor kar bhag jayengay aur karachi k log ab inko panah bhi nahi dayngay
I am telling everybody to protest outside British consulate in Karachi/Islamabad. Only MQM will disappear. It is supported by British intelligence.. You have to take the war to the top level
The only news paper that can give you this info is Ummat. They do have their own favourites when it comes to party but they give you actual news of Karachi that no one else would dare to give.
Karachi needs cleanup operation. I hope Nawaz shareef and Imran Khan can come up with some kind of consensus in getting rid of this Mafia.
Clearly Jamaat-e-Islami has lost its ground in Karachi, now PTI is the new challenger for MQM. British Pakistanis should keep up the pressure on Altaf Kalu by launching a compaign in the British media against his criminal activities.
ویسے فی الحال تو الطاف میٹرو پولیٹن پولیس لندن کو موصول ھونی والی بے تحاشہ شکایات کی وجہ سے کمرے اور ٹوائیلٹ کے درمیان مارچ میں مصروف ھے جسکی وجہ سے اسکی حالت مزید خراب ھوگئ ھے۔
کوئی نہیں الطاف، لندن پولیس تمھیں کچھ نہیں کہتی کیونکہ اگر پولیس تمھیں کچھ کہتی تو روزانہ کراچی میں اتنا قتل عام ھوتا۔
ايم کيو ايم کے بھي دن گنے جا چکے ہيں صرف زرداري کے مستعفي ہونے کي دير ہے نيا صدر آئے گا اور نيا گورنر سندھ آئے گا اور ايم کيو ايم کي آدھي بدمعاشي ختم ہوجائے گي بقيہ بدمعاشي نيا گورنر سندھ آکرگورنر راج لگاکر ختم کردے گا
تعجب ہے کہ ایک برطانوی نیشنلٹی ہولڈر قاتل لندن میں بیٹھ کر پاکستان اورعوام کے بارے ناقابل برداشت زبان درازی کرتا ہے مگر پاکستانی حکومت گورنمنٹ آف برطانیہ سے احتجاج تک نہیں کرتی۔
کیا قیامت ہے کہ ایک خود ساختہ جلاوطن اور مفرورقاتل برطانوی سرزمین پر بیٹھ کر دہشت گردی ، قتل و غارت اور بھتہ خوری مافیہ کا کنٹرول روم چلا رہا ہے مگر انسانیت کے علمبردار ہونے کے دعویدار اسلام دشمن گورے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ تعجب ہے کہ برطانوی ادارے ایک متنازعہ اور شخص کو کس قانون و منطق کے تحت پاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف زہر اگلنے اور کھلی بدمعاشی کی اجازت دیتے ہیں۔ برطانوی حلقوں کی طرف سے بارہا احتجاج اور مظاہروں کے باوجود ایک انٹرنیشنل دہشت گرد کو برطانوی سرزمین سے دہشت گردی کا مرکز چلانے کی اجازت دینے کا قانونی و اخلاقی جواز کیا ہے۔ احباب کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی پاکستانی شہری پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ یا برطانیہ میں اپنی سیاسی تنظیم کو کنٹرول کرے یا اسلام آباد میں بیٹھ کر بھارت میں اسلامی نظام کی تحریک چلائے۔ مگر افسوس آج تک کسی حکومت نے سفارتی سطح پر اس شر کیخلاف آواز نہیں اٹھائی۔