Advertisement

کامران شاہد نے عمران خان کی حمایت میں کیا گیا ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کیا؟

17%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%DB%8C%D8%AA%D9%88%D8%B9%D8%B9%D8%AA%D8%AF%D8%B9%D9%84%D8%B9%D8%AA.jpg

صرف ایک نابینا ہی کہہ سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر نہیں ہیں,کامران شاہد نے عمران خان کی حمایے میں کیا گیا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران شاہد نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حق میں کیا گیا اپنا ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین اسے دباؤ قرار دیتے ہوئے اپنے شدید کا ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سینئر صحافی کامران شاہد وضاحتیں دیتے رہے!

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف رابعہ اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے کامران شاہد کے ٹویٹر پیغام (عمران خان کا بہت متاثر کن شو! صرف ایک نابینا ہی کہہ سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر نہیں ہیں! عمران خان کی سازشی تھیوری سے اختلاف کا ہو سکتا ہے لیکن وہ ہر جگہ زبردست حمایت حاصل کر رہا ہے!) شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: آپ نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کر دیا؟

Loading X post…
Open original post on X

سینئر صحافی وتجزیہ نگار طارق متین نے تجزیہ نگار کامران شاہد کے ٹویٹر پیغام کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: ڈنڈا گیا، ڈنڈا دیا گیا والی غلیظ زبان والے اینکر سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے، اب کسے یہ نہیں پتہ!

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف عمران لالیکا نے اپنے ہی ایک ٹویٹر پیغام کو شیئر کیا جس میں اس نے لکھا تھا کہ کامران خان ٹویٹ ڈیلیٹ کر لے تیرے مالکان کو پتہ چل گیا تو تیری ایکسپلینیشن کال ہوجانی ہے کاکا! شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: یہ وجہ ہے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی!

Loading X post…
Open original post on X

دوسری طرف سینئر صحافی کامران شاہد تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کو وضاحت دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: سیاسی پارٹی کے سپورٹرز کی ٹوئٹ کی ری ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی اگر رپورٹر زمینی حقائق سے مختلف کہانی سنائے! پارٹی سپورٹر کا جذباتی ٹویٹ حقائق سے بالکل مختلف ہے! یقین رکھیں لاکھوں رپورٹ کریں گے، جب لاکھوں افراد اسلام آباد تک پہنچیں گے!
 
مجبوری ہے مالکان منیرے **** کا رشتہ دار ہے
رحیم خان میں دوبئی والوں کا بروتھل چلانے والے منیرے اور مختارے **** کا رشتے داری کے ساتھ ساتھ کوئی حصہ بھئ ہو سکتا ہے اس چینل کے مالکان کے ساتھ اس لئے نوکری کا سوال ہے بابا
 
Advertisement
17%DA%A9%D8%A7%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%DB%8C%D8%AA%D9%88%D8%B9%D8%B9%D8%AA%D8%AF%D8%B9%D9%84%D8%B9%D8%AA.jpg

صرف ایک نابینا ہی کہہ سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر نہیں ہیں,کامران شاہد نے عمران خان کی حمایے میں کیا گیا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار کامران شاہد نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حق میں کیا گیا اپنا ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا جس پر سوشل میڈیا صارفین اسے دباؤ قرار دیتے ہوئے اپنے شدید کا ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سینئر صحافی کامران شاہد وضاحتیں دیتے رہے!

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف رابعہ اعوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے کامران شاہد کے ٹویٹر پیغام (عمران خان کا بہت متاثر کن شو! صرف ایک نابینا ہی کہہ سکتا ہے کہ وہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر نہیں ہیں! عمران خان کی سازشی تھیوری سے اختلاف کا ہو سکتا ہے لیکن وہ ہر جگہ زبردست حمایت حاصل کر رہا ہے!) شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: آپ نے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کر دیا؟

Loading X post…
Open original post on X

سینئر صحافی وتجزیہ نگار طارق متین نے تجزیہ نگار کامران شاہد کے ٹویٹر پیغام کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: ڈنڈا گیا، ڈنڈا دیا گیا والی غلیظ زبان والے اینکر سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروا دیا گیا ہے، اب کسے یہ نہیں پتہ!

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف عمران لالیکا نے اپنے ہی ایک ٹویٹر پیغام کو شیئر کیا جس میں اس نے لکھا تھا کہ کامران خان ٹویٹ ڈیلیٹ کر لے تیرے مالکان کو پتہ چل گیا تو تیری ایکسپلینیشن کال ہوجانی ہے کاکا! شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: یہ وجہ ہے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی!

Loading X post…
Open original post on X

دوسری طرف سینئر صحافی کامران شاہد تنقید پر سوشل میڈیا صارفین کو وضاحت دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: سیاسی پارٹی کے سپورٹرز کی ٹوئٹ کی ری ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی جائے گی اگر رپورٹر زمینی حقائق سے مختلف کہانی سنائے! پارٹی سپورٹر کا جذباتی ٹویٹ حقائق سے بالکل مختلف ہے! یقین رکھیں لاکھوں رپورٹ کریں گے، جب لاکھوں افراد اسلام آباد تک پہنچیں گے!
Excusez moi but who the **** are you and which putrid heap of turd were you born out of?
 
Ye pappu dar gaya. Haq aur sach ke sath khara hone ke liye bande ke andar bahaduri aur hosla hona chahiye jo Iss tarah ke ganduon mein nahi hota.
 
Advertisement
کامران شاہد کو میاں عامر نے ماں بہن کی گالیاں دیں کہ تو نے سچ کیوں بولا۔ اسے کہا گیا کہ فوری طور پر ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر ورنہ ابھی نوکری سے نکالتا ہوں۔ نوکری بچانے کے لئے کامران شاہد نے مزید جھوٹ بولنے کا عہد کر لیا
​