- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کے امیدوار دربدر۔۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا شکایات سننے سے انکار
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے آخری دو دن الیکشن کمیشن نے اپنے لا ونگ کو چھٹیوں پر بھیج دیا ہے تاکہ لوگ شکایات درج نہ کروا سکیں،
حالانکہ 22 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے خود نوٹیفیکیشن کیا تھا کہ الیکشن کے انعقاد تک کوئی چھٹی نہیں ہو گی

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5GqpWg7/chian111h.jpg