Advertisement

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے آخری 2 دن میں الیکشن کمیشن کی چھٹیاں

پی ٹی آئی کے امیدوار دربدر۔۔ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کا شکایات سننے سے انکار

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے آخری دو دن الیکشن کمیشن نے اپنے لا ونگ کو چھٹیوں پر بھیج دیا ہے تاکہ لوگ شکایات درج نہ کروا سکیں،

حالانکہ 22 دسمبر کو الیکشن کمیشن نے خود نوٹیفیکیشن کیا تھا کہ الیکشن کے انعقاد تک کوئی چھٹی نہیں ہو گی
​
 
Advertisement
چوہدری اکرم بہت پہلے سے ہی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں. طلال کی اپنے چچا اکرم سے مخالفت بہت پہلے سے ہے
that mughees is a big tout
 
چوہدری اکرم بہت پہلے سے ہی پی ٹی آئی کا حصہ ہیں. طلال کی اپنے چچا اکرم سے مخالفت بہت پہلے سے ہے
that mughees is a big tout
PTI ko mushakal main dekh kar sub faida uthana cha rahay hain.
 
Advertisement