گزشتہ یوم عاشور ہو یا سابقہ سنگین واقعات جب بھی حساس صورتحال درپیش ہوتی ہے ، ہماری پولیس بھاگ کھڑی ہوتی ہے ، اسس دفعہ تو اپنے ہتھیار بھی مظاہرین کے حوالے کر کے ، چلتی بنی ، تا کہ بھاگنے ہوے رفتار میں خلل نا پڑے ، سارے پاکستان میں شیعہ سنی خلیج اور دراڑ مزید گہری ہو چکی ، صرف اور صرف انتظامیہ کی نا اہلی سے ، لاشیں گریں ، مسجد جلی ، دست بدست خون خرابہ ہوا ، اشتعال انگیز تقاریر و تبصرے ہوے ، انتظامیہ کہاں تھی ، آغاز ہوا ، اس وقت کہاں تھی ، لوٹ مار ، کشت و خون جاری تھا ، اس وقت کہاں تھی ، دن 2 بجے اور اس سے قبل ہی حالات سامنے تھے ، کیا بندوبست کیا گیا ؟ ، تا مغرب جاری جنگ میں محافظ کہاں رہے ،
تصویر کا یہ رخ غلط ، شیعہ کا قصور ، سنی کی شرارت ، بلکل غلط ، سراسر شر ، تصویر کا اصل زاویہ یہی ، انتظامیہ کس آشنا کے ساتھ رنگ رلیوں مصروف تھی ، حساس ترین علاقے میں فوج اور رینجرز پہلے سے کیوں موجود نا تھیں ، جب تصادم کے اثار بنے ، ہمارے ادارے حرکت میں کیوں نا آے ،
راولپنڈی کا حساس ترین علاقہ جہاں ، شہر کا سب سے بڑا و قدیم مدرسہ (دارلعلوم تعلیم القران )، سب سے پرانی اور مرکزی امام بارگاہ (کرنل مقبول حسین)، واقع ہیں ، وہاں پر ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے ، آخر اس قدر بے بسی اور لاچارگی کی تصویر کیوں بنے ، حفاظتی خول کیوں ٹوٹا ؟ رینجرز اپنا کردار کیوں ادا نا کرسکی ، یہ سوال اہم تو ہیں ہی ، مگر افسوس ، یہ سوال ہمیشہ سے کیے جاتے ہیں ، لیاری ہو یا باقی کراچی ، یا راجہ بازار ، پولیس آخر بھاگ جاتی ہے ، رینجرز صرف منہ دکھلائی کے لیے آتی ہے ، اگر یہ وردی پوش ، ہتھیار بند اس قدر اناڑی اور اپاہج ہیں تو ، ان سب کو ہسپتالوں میں نرسنگ ، دفتروں میں چوکیدارا پر لگا دیا جاے ، پاکستانی ان کے آسرے پر مر جاتے ہیں ، لٹ جاتے ہیں ، برباد ہو جاتے ہیں ، ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں مگر یہ مہینہ بعد رزق حلال وصول کر کے اگلے واقعے اور اگلے فرار کا انتظار کرتے ہیں تمام شیعہ اور سنی متحد ہوں ، اور اس نا اہلی پر سرکار و اہلکار سے جواب طلب کریں ، کام چوروں ، غافلوں کا احتساب کریں ، آپس میں لڑتے رہو گے ، تو نا اہلی سر پر مسلط ، اعصاب کو اذیت دیتی رہے گی ، ہسپتال ، سکول ، نظم ، نسق ، ترتیب سب جگہ حکومتی انتظام ناقص ، سب جگہوں پر غفلت اور کام چوری کی قبیح مثالیں موجود ، کل کا سانحہ بھی اسی سستی کو کاہلی کا نتیجہ ، شہباز شریف کا ہائی کورٹ سے تحقیقات کا مطالبہ ، صرف اور صرف تسلا و دلاسہ ہے ، موقع پر موجود تعینات زمہ داران کو صرف معطل ہی نہیں ، مکمل برطرف کیا جاے ، چاہے ایک ہوں یا ایک سو ہوں ، سیاست و حکومت کی خامیاں ہم مسلمانوں میں تفرقہ اور انتشار کو فروغ دے رہی ہیں ، اب سب متحد ہو کر ، ان غافلوں کا احتساب کریں
Janab AASAN hal yeah hai kai es roaz roaz ki KIL KIL ko khatam karain
Sirif AIK Nuqtay per Doonoon taraf kai ULAAMA ko Bitha kar Electronic Media per DEBATE karwa lain
KIA GAALI numa Tabbara karna Quran, Sunnat, Hazrat Ali ra ya Hazrat Hussan/ Hussain ra sai saabit hai ???
Ya Unhoon nai ES ki Talqeen ki Thi aur Issay EEMAN ka Laazmi Hisa Bataya gaya hai ???
agar han tow karain Gaali galouch tabara
aur
Agar NAHI tow Kam az kam Pakistan main Issay Qabil Saza Jurm qarar DIA jai.
Saanp ko Maarain Lakeerain PEETNAY sai Massail Hal nahi Hotay.
There r many kinds of Taliban. One who killed people in Rawalpindi today,these were among our society. Ones who killed people by sucidal attack. One who want Pakisan like western style country. Ones who are handling media, mean, anchors , who want to dominate our society and think they are expert in every issue and problem.Ones who are sitting in sc. Ones who are ruling class and wait for their next turn to loot this country.
Sunni Taliban,Shai Taliban,Judicial Taliban, Anchor Taliban, Coliuminst Taliban, Analyst Taliban, Mawaz and PPP Taliban,Pahari Aliban, Altaf Taliban, Analyst Taliban and ....................many other kinds.
And also Social Media Taliban,secular Taliban,finatin Taliban, religious Taliban Etc Etc, Etc. ,Etc
are we all are Taliban biz we all fighting each other.
یہ سب بجا ، حقیقت اور عمومی رویہ ہے ہماری فورسز کا لیکن کیا ہمیں ان کا شکریہ ادا نہیں کرنا چاہئے جو جان ہتھیلی پے لیے جلوسوں کی حفاظت کرتے رہے ، کہیں بھی کسی بھی سمت سے گولی آ سکتی تھی ، اگلے ہی لمحے دھماکہ بھی ہو سکتا تھا ، ایسا ہوتا رہا ہے ، اگر پولیس ، رینجرز اور آرمی اپنے فرائض ادا نا کر رہی ہوتیں تو کیا یوم عاشور اتنے سکوں سے گزر سکتا تھا ؟؟ ہو سکتا ہے پولیس کی غیر موجودگی میں دسیوں بیسیوں اور ایسے واقعات ہو جاتے کہ سانحہ پنڈی کسی کو نظر ہی نا آتا تنقید بجا لیکن ان کی قربانیوں کو نظر انداز کر دینا بھی زیادتی ہے ، ان حالات میں فورسز کو عوام کی بھرپور حمایت چاہیے ، فورسز کی ناکامی ہماری ناکامی ہو گی
پنڈی سانحے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ، اس کی تحقیقات کا بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے میں اس سپاہی کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جو سارا دن مجالس کی حفاظت کرتا رہا اور رات کو لفٹ لے لے کے گھر گیا
انسان جب پیسے کو حلال نہیں کرتا تو اس کا پیٹ حرام پیسے سے بہر جاتا ہے اُس پیسے کو بہر نکالنے نکالنے کے لئے پولیس واوں کو میدان سے بھاگنے کا مقابلہ تو کرنا پرے گا،،،، بھاگو،،پاکرو،،،[hilar]:P:)
جب تک لوگ ایک دوسرے کے اختلافی نقطہِ نظر کو فریقِ مخالف کے مخصوص زاویہِ نگاہ سے سمجھنے کی بجائے ہر چیز کو نِرے جذباتی اور خالی فتح شکشت کے انداز میں لیں گے ایسے سلسلوں کے دراز ہونے کے امکانات موجود رہیں گے۔ جِن مولویوں ذاکروں نے اپنے سُننے پڑھنے والوں کے دِلوں میں نفرت کے بیج بوئے ہیں وہی اِن پر کوئی پیار بھرا سپرے کریں تو کریں ورنہ یہ کام آُپکے اور میرے کرنے کا تو رہ نہیں گیا۔
ہم ایک دوسرے کے عقائد، نظریات کو درست بھلے نہ مانیں لیکن اُن عقیدتوں اور شخصیات کیساتھ جُڑی کچی، پکی، سچی، جھوٹی محبت اور جذبات کو سمجھنے کی کوشش ضرور کر سکتے ہیں۔ سُنی بھائی تھوڑی دیر کیلئے اہلِ تشیع کی جگہ سے اپنے باہمی اختلافات کو دیکھیں اور شیعہ بھائی سُنیوں کی جگہ کھڑے ہو کر تو معاملہ سمجھنے میں شاید کُچھ آسانی ہو جائے ورنہ یہ زندگی کا سفر رائیگاں تو ہے۔
اِس سلسلے میں ایک اہلحدیث عالمِ دین مولانا اسحٰق(رح)نے عُمر بھر کوشش کی، اب وہ اِس دُنیا میں نہیں رہے۔ اللہ اُنہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ ہمیں اُن جیسے عُلما و ذاکرین کی ضرورت ہے جو ایک دوسرے کی عقیدتی مجبوریوں کو احسن طریقے سے اپنے سُننے والوں کو سمجھا سکیں۔ مُجھے بد قسمتی سے اُن جیسی اخوت و بھائی چارے کے فروغ کی آواز کِسی دوسرے مسلک کے ہاں سے کم کم سُننے کو مِلی۔