- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔ یہ معاملہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولت کار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟ عمران ریاض خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





