Advertisement

ڈیڑھ ارب مسلمان اور ایک نوازشریف

13654329_1231288866890910_5621673246876289199_n.jpg

(clap)

​
 
Advertisement
Advertisement
سائنسدان جس طرح کپشن ٹائم میں ایک لمحے کو سیاق او سباق سے مروڑ کر تم گھٹیا حرکتیں کرتے ہو اسی طرح یہاں بیس کروڑ عوام میں سے کسی ایک کی چول کو کوٹ کر کے طوفان برپا کرنے کی کوشش کر رہے ہو
مجھے یقین نہیں اتا کہ آپ باقی انسفینز کی اکثریت کی طرح عقل سے پیدل ہو کیوں کہ میں نے آپ کی کافی سمجھدار تحریریں بھی پڑھ رکھی ہیں اور بیشتر سے اتفاق کرتا ہوں
ڈاکٹر شاہد مسود کی طرح وہ ساری اچھی گفتگو کسی اور سے تو نہیں لکھواتے کیا

Advertisement
اس قسم کے ڈھیٹ پٹواری آپ کو اس فورم پر بھی ملیں گے
جنہیں نواز شریف ٹیکے پر ٹیکہ لگایا جارھا اور یہ پھر بھی کہہ رھے ھیں۔

میں اگلی باری پھر شیر کو ہی ووٹ دونگا کوئی تکلیف
(bigsmile)​
 
پٹواری اس دھرتی کی سب سے غلیظ مخلوق ہے، گندگی کا ڈھیر ہیں یہ لوگ، سر تا پا غلاظت ہی غلاظت ۔۔۔
 
سائنسدان جس طرح کپشن ٹائم میں ایک لمحے کو سیاق او سباق سے مروڑ کر تم گھٹیا حرکتیں کرتے ہو اسی طرح یہاں بیس کروڑ عوام میں سے کسی ایک کی چول کو کوٹ کر کے طوفان برپا کرنے کی کوشش کر رہے ہو
مجھے یقین نہیں اتا کہ آپ باقی انسفینز کی اکثریت کی طرح عقل سے پیدل ہو کیوں کہ میں نے آپ کی کافی سمجھدار تحریریں بھی پڑھ رکھی ہیں اور بیشتر سے اتفاق کرتا ہوں
ڈاکٹر شاہد مسود کی طرح وہ ساری اچھی گفتگو کسی اور سے تو نہیں لکھواتے کیا

ہاہاہا ۔۔۔ جی جی میی ساری تحاریر میری نہیں ہیں۔۔۔ شکریہ میرے بارے میں اپنے اندر کی تمام فرسٹریشن باہر نکالنے کے لیے۔۔۔ لیکن یاد رہے کیپشن ٹائم کا سلسلہ یونہی جاری و ساری رہے گا۔۔۔۔ انشااللہ

جتنی تمہیں اس پوسٹ کو دیکھ کر تکلیف ہوئی ہے۔۔۔ اس سے اندازہ تو یہی ہو رہا ہے کہ یہ آئی ڈی تمہاری ہے جس سے نوازشریف کو دنیائے اسلام کی واحد امید قرار دیا جائے رہا ہے۔۔ پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو۔۔۔ ممکن ہی نہیں ہے۔۔۔

​
 
Advertisement

ہر پٹواری کی سوچ ایسی ہی ہے، یہاں پر جو پٹواری سارا دن بدبو چھوڑتے رہتے ہیں، ان میں سے کسی کو بھی پکڑ کر پوچھ لو، وہ گنجو لوہار کو ایدھی سے بڑا خدمتگار قرار دے گا۔ ان کے نزدیک ان کا باپ، ان کا بھگوان، ان کا ان داتا سب کچھ گنجو لوہار ہی ہے۔
 
عام زندگی میں پبلک ٹائیلٹس جا کر گندی باتیں لکھنے والے ن لیگی اب سوشل میڈیا پر آ کر نوازشریف کے قصیدے لکھنے اور مخالفین کو گالی گلوچ کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔

جب کہ نواز شریف کے نزدیک ان پٹواریوں کی اتنی اوقات ہے کہ ان کو اپنا ٹوائلٹ صاف کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ ٹوائلٹ صاف کرنے کے بعد نعرہ لگاتے ہیں۔ شیرررررررررررررر