سائنسدان جس طرح کپشن ٹائم میں ایک لمحے کو سیاق او سباق سے مروڑ کر تم گھٹیا حرکتیں کرتے ہو اسی طرح یہاں بیس کروڑ عوام میں سے کسی ایک کی چول کو کوٹ کر کے طوفان برپا کرنے کی کوشش کر رہے ہو مجھے یقین نہیں اتا کہ آپ باقی انسفینز کی اکثریت کی طرح عقل سے پیدل ہو کیوں کہ میں نے آپ کی کافی سمجھدار تحریریں بھی پڑھ رکھی ہیں اور بیشتر سے اتفاق کرتا ہوں ڈاکٹر شاہد مسود کی طرح وہ ساری اچھی گفتگو کسی اور سے تو نہیں لکھواتے کیا

ہاہاہا ۔۔۔ جی جی میی ساری تحاریر میری نہیں ہیں۔۔۔ شکریہ میرے بارے میں اپنے اندر کی تمام فرسٹریشن باہر نکالنے کے لیے۔۔۔ لیکن یاد رہے کیپشن ٹائم کا سلسلہ یونہی جاری و ساری رہے گا۔۔۔۔ انشااللہ
جتنی تمہیں اس پوسٹ کو دیکھ کر تکلیف ہوئی ہے۔۔۔ اس سے اندازہ تو یہی ہو رہا ہے کہ یہ آئی ڈی تمہاری ہے جس سے نوازشریف کو دنیائے اسلام کی واحد امید قرار دیا جائے رہا ہے۔۔ پٹواری ہو عقل سے عاری نہ ہو۔۔۔ ممکن ہی نہیں ہے۔۔۔
ہر پٹواری کی سوچ ایسی ہی ہے، یہاں پر جو پٹواری سارا دن بدبو چھوڑتے رہتے ہیں، ان میں سے کسی کو بھی پکڑ کر پوچھ لو، وہ گنجو لوہار کو ایدھی سے بڑا خدمتگار قرار دے گا۔ ان کے نزدیک ان کا باپ، ان کا بھگوان، ان کا ان داتا سب کچھ گنجو لوہار ہی ہے۔

عام زندگی میں پبلک ٹائیلٹس جا کر گندی باتیں لکھنے والے ن لیگی اب سوشل میڈیا پر آ کر نوازشریف کے قصیدے لکھنے اور مخالفین کو گالی گلوچ کرنے میں مصروف ہیں۔۔۔۔

جب کہ نواز شریف کے نزدیک ان پٹواریوں کی اتنی اوقات ہے کہ ان کو اپنا ٹوائلٹ صاف کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اور یہ ٹوائلٹ صاف کرنے کے بعد نعرہ لگاتے ہیں۔ شیرررررررررررررر