Advertisement

ڈنڈے کے زور پر امن و شریعت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ڈنڈے کے زور پر حکومت سے امن اور شریعت کبھی نافذ نہیں کروائی جاسکتیں
حکومت کی نیت ہوگی تو یہ کام حکومت خود ہی کرلیگی
دوسرے لفظوں میں اگر حاکم کو اللہ کا خوف هو اور اپنے رب کے ہاں جوابدہی کا احساس هو تو وہ یہ کام خود ہی کرتا ہے

اور نیت نا ہوگی اور اللہ کا خوف نا ہوگا تو یہ کام حکومت کی کنپٹی پر بندوق رکھنے سے کبھی نا ہونگے...بلکہ فتنہ و فساد بڑھےگا

مجھے تو نا حکومت کی نیت امن قائم کرنے کی لگتی ہے اور شریعت کی تو بات ہی چھوڑ دیں

اللہ سے دعا کریں اور امر بلمعروف و نہی عن المنکر پر لگ جائیں
یہی خیر و عافیت کی راہ ہے
​
 
Advertisement
308555-abdulazizx-1324262640-531-640x480.jpg
 
علماء کو چاہیے که حاکم وقت کو نصیحت کرتے رہیں
اور شرعی احکام کے نفاذ کی ذمہ داری کا احساس دلاتے رہیں

ساتھ ہی عوامی سطح پر تزکیہ وتربیہ کرتے رہیں
جوں جوں عوام کا دین سے متعلق معیار بلند ہوتا رہیگا...اسی مناسبت سے اللہ عوام کو خیر سے نوازتا رہیگا
​
 
Advertisement
Jazaak Allah bhae man apki baat se ittefaq krta hn.Hmare ulmaa ko sochna chahye k aise agr wo 100 saal bhi koshish krte rhe to kuch bhi nae hona,finta fasaad he ho ga.aur taraqqi ka rasta rukke ga.Ulmaa ko shreeat ki hudood main rehte huwe khud ko evolve krna chahye.I dream to see ulmaa taking part in progress of this country.Taqat se na shareehat ki khahish ko dbaya ja skta ha,na usko naafiz kia ja skta ha
 
Chalo Taliban to bura kar rahy hain dandy ke zor pe Shariah nafiz karna chahte. Lekn sawal ye hai ke kia koi aur bhi is mulk mai shariah ke nifaz ke liye koshish kar rha hai ? agar haan to 65 saal mai wo shariah q nafiz nahi howa ?? agar nahi to jo present system Pakistan mai chal rha hai jis mai ameer ko ghareeb pe wazeh bartari hasil hai, is ko aisy hi chalne dain aur taraqqi de daurr mai peechy reh jaaen ??? Agar ye system thek hai aur har mujrim ko saza mil rahi hai to hum dunia mai itny zaleel o khwar q ho rahe hain ??? Kia ye hamare muqaddar mai likka hai ya system mai koi fault hai ??
 
ویسے اگر ڈنڈے کے زور پر جمہوریت نافذ ہو سکتی ہے تو شریعت کیوں نہیں ؟​
 
Advertisement
to meray bahi sharit ke jang kya bazaro masjidon churches par hamlay ke ijazat dete hai , aur agar date ha to shabash lagay raho muna bahi.

طالبان عوامی مقام پے دھماکے نہیں کرتے ہمیں پتا ہے طالبان کا ٹارگٹ فوج ہے اب اگر آپ فوج کو معصوم سمجھتے ہو تو پھر آپ کی بات سہی ہے
 
Advertisement

فرط جذبات میں ، خود کو ختم کو ختم کر لینا ، شدت یاس میں معاشرے میں شدت کو فروغ دینا ، مایوسی کے اظہار میں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھرانا ، نفرت و الزام میں دوسروں سے الجھ پڑنا ، یہ سب اصلاح نہیں ، شر ہے ، فتنہ ہے ،

وہی خلافت تھی ، جو راتوں کو جاگا کرتی تھی ، لیکن ایک وہ بھی خلافت تھی ، جو لپکنے ، جھپٹنے اور بھنبھوڑنے میں ہی مصروف رہی ، ایک مغرب کی جمہوریت ہے جہاں فلاحی ریاست کی انتہائیں ہیں ، ایک ہماری جمہوریت ہے جہاں ظلم بدکاری کی انت ہے

فرق ؟ فرق صرف حسن انتخاب کا ہے ، ترتیب و شفاف نظام کا ہے ، ہم اس قدر نا اہل اور کرپٹ ہو چکے کہ ، بیس کروڑ افراد میں سے صرف ٢ ہزار منتظم و قانون ساز ہی نہیں ملتے ، اور نا منتخب کرنے کا کوئی ذوق ، یہ قحط الرجال ہے ، یہ حقیقی زوال ہے ،

کوئی بھی ، جس درجے میں ملک و قوم کا محسن و ہمدرد ہے ، عروج و احیاء کا فکرمند ہے ، تو وہ دیانت ، قابلیت کی مثال بنے ، قوم کی راہ نمائی کرے ، فضائل ، تبلیغ ، سب ثانوی ، یہ قیادت کا کال ہے ، سیاست کا سیاپا ہے ، صرف چند ہزار منتظم ، صرف چند ہزار مخلص ، ایک چھوٹی سی فرمایش ، مگر کام بہت ہمت کا

army ka kam mulk ke hifazat kar hai abh dushma taliban ho ya bharat farq nahi parta. Sirf GVT ka order ho pak army cheer ky rakh day ge zaliman ko.

Magar pahli koshish hai ky muzakrat sy ye log dashatgardi say bazz aa jayn.
 
Chalo Taliban to bura kar rahy hain dandy ke zor pe Shariah nafiz karna chahte. Lekn sawal ye hai ke kia koi aur bhi is mulk mai shariah ke nifaz ke liye koshish kar rha hai ? agar haan to 65 saal mai wo shariah q nafiz nahi howa ?? agar nahi to jo present system Pakistan mai chal rha hai jis mai ameer ko ghareeb pe wazeh bartari hasil hai, is ko aisy hi chalne dain aur taraqqi de daurr mai peechy reh jaaen ??? Agar ye system thek hai aur har mujrim ko saza mil rahi hai to hum dunia mai itny zaleel o khwar q ho rahe hain ??? Kia ye hamare muqaddar mai likka hai ya system mai koi fault hai ??

اس میں کوئی شک نہیں که سسٹم اور سسٹم چلانے والے دونوں کرپٹ ہیں
اس لئے ایسے سسٹم سے اور ایسے سسٹم چلانے والوں سے شریعت نافذ کرنے کا مطالبہ شراب سے دودھ کشید کرنے کی سعی ہے

اب سوال یہ ہے که شریعت جیسی بابرکت اور امن لانے والی نعمت ہمیں کیسے میسر هو؟؟

یہ کڑوڑوں کا سوال ہے
اسکا جواب ضرور تلاش کیا جانا چاہیے
 
army ka kam mulk ke hifazat kar hai abh dushma taliban ho ya bharat farq nahi parta. Sirf GVT ka order ho pak army cheer ky rakh day ge zaliman ko.

Magar pahli koshish hai ky muzakrat sy ye log dashatgardi say bazz aa jayn.

کس نے کس کی کتے والی کی ہوئی ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں پاکستان ارمے طالبان سے اگلے ١٠٠ سال بھی لڑ لے جیت نہیں سکتی

طالبان کے نظریے کو پورے پاکستان سے لوگ سپپورٹ کرتے ہے طالبان کو شریعت نافذ کئے بغیر ختم کرنا مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے
 
Last edited:
Advertisement
ویسے اگر ڈنڈے کے زور پر جمہوریت نافذ ہو سکتی ہے تو شریعت کیوں نہیں ؟​

جی ہاں ڈنڈے کے زور پر ہر کام ھوسکتا ہے اور شریعت بھی نافذ ہوسکتی ہے بشرط که ڈنڈا حکومت کا هو اور حکومت کی نیت ہونی چاہیے

عوام ڈنڈا لے کر که حکومت کو مجبور کریں که شریعت نافذ کرو یہ ممکن نہیں
خاص طور پر جب حکومت کی اس میں کوئی دلچسپی نا هو

بھائی آپ بھی کیا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہو.. سیدھا سیدھا دو خودکش یہاں بھیجو دو وہاں .. دو تین عمارتوں پر قبضہ کرلو اور بلیک میل کر کے نافذ کرلو .. اس کے بعد برکت ہی برکت

فرط جذبات میں ، خود کو ختم کو ختم کر لینا ، شدت یاس میں معاشرے میں شدت کو فروغ دینا ، مایوسی کے اظہار میں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھرانا ، نفرت و الزام میں دوسروں سے الجھ پڑنا ، یہ سب اصلاح نہیں ، شر ہے ، فتنہ ہے ،

وہی خلافت تھی ، جو راتوں کو جاگا کرتی تھی ، لیکن ایک وہ بھی خلافت تھی ، جو لپکنے ، جھپٹنے اور بھنبھوڑنے میں ہی مصروف رہی ، ایک مغرب کی جمہوریت ہے جہاں فلاحی ریاست کی انتہائیں ہیں ، ایک ہماری جمہوریت ہے جہاں ظلم بدکاری کی انت ہے

فرق ؟ فرق صرف حسن انتخاب کا ہے ، ترتیب و شفاف نظام کا ہے ، ہم اس قدر نا اہل اور کرپٹ ہو چکے کہ ، بیس کروڑ افراد میں سے صرف ٢ ہزار منتظم و قانون ساز ہی نہیں ملتے ، اور نا منتخب کرنے کا کوئی ذوق ، یہ قحط الرجال ہے ، یہ حقیقی زوال ہے ،

کوئی بھی ، جس درجے میں ملک و قوم کا محسن و ہمدرد ہے ، عروج و احیاء کا فکرمند ہے ، تو وہ دیانت ، قابلیت کی مثال بنے ، قوم کی راہ نمائی کرے ، فضائل ، تبلیغ ، سب ثانوی ، یہ قیادت کا کال ہے ، سیاست کا سیاپا ہے ، صرف چند ہزار منتظم ، صرف چند ہزار مخلص ، ایک چھوٹی سی فرمایش ، مگر کام بہت ہمت کا

​

جی ہاں ڈنڈے کے زور پر ہر کام ھوسکتا ہے اور شریعت بھی نافذ ہوسکتی ہے بشرط که ڈنڈا حکومت کا هو اور حکومت کی نیت ہونی چاہیے

عوام ڈنڈا لے کر که حکومت کو مجبور کریں که شریعت نافذ کرو یہ ممکن نہیں
خاص طور پر جب حکومت کی اس میں کوئی دلچسپی نا هو

امریکا اور یہود افغاسنتان میں شریعت کے نظام کو دبانے کے لئے ہی حملہ اور ہوئے ہے وہ جمہوریت کے علاوہ کسی نظام کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھ سکھتے کیوں کے وہ انکے مفاد میں نہیں ہوگا اب ظاہری سی بات ہے پاکستان جیسا ملک جو ان کے حکم سے چلتا ہو وہاں کے حکمران کبھی بھی شریعت کا نفاز نہیں کرینگے تو واحد آپشن ڈنڈا ہی رہ جاتا ہے ہمارے پاس
 
Shariah to wo nizam hai jo Allah Paak ne hamary liye pasand famaya hai
Magr kitni afsos ki baat hai ke Allah ke us nizam ke nafaz ke liye Pakistan mai larayi jari hai jahan 98 % log muslims hain