یہ بات بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ انٹر نیٹ پر فحش ویڈیوز کی بھر مار ہے اور آج کا نوجوان آسانی سے انہیں ڈھونڈھ سکتا ہے . نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ان ویڈیوز کا راستہ روکنے کا کوئی موثر نظام موجود نہیں . ہمارے ملک کے بڑے یا تو دولت جمع کرنے میں لگے ہیں یا شاید ان بابوں کو اس بات کا علم ہی نہیں . لیکن اس برائی کا راستہ روکنے پر بحث پھر کبھی سہی . آج اس برائی کے مختلف پہلو پر بات کرتے ہیں
آپ جانتے ہی ہیں کہ لوگوں کے ٹرینڈ کا اندازہ سرچ پر کیے گیے کی وورڈ یعنی الفاظ سے کیا جا سکتا ہے . گوگل سرچ انجن پر سب سے زیادہ استعمال کی وورڈس کو دیکھ کر پولیسیاں ترتیب دی جاتی ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ فحش ویڈیوز پر سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا کی وورڈ کیا ہے ؟ یہ کی وورڈ بظاہر تو کوئی ناشائستہ لفظ نہیں لیکن یہ اپنے اثرات کے لحاظ سے انتہائی خطرناک ہے
"Teen "
جی ہاں ! فحش فلموں میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ اٹھارہ ، یا انیس سال کے پرفارمر کی ہے اسی لئے لفظ ٹین سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے
یہ بات انتہائی خطرناک ہے کہ ایسی فلموں کے ناظرین کم عمر ترین پرفارمر کو زیادہ پسند سے دیکھتے ہیں کیوں کہ ایسی فلموں کی پروڈکشن کمپنیاں نو عمر ترین لوگوں کو ہاتھوں ہاتھ لیتی ہیں . . . . . .ہ غریب ممالک جہاں قانون کی حکمرانی نہیں وہاں اس مقصد کے لئے کیا کیا گل کھلائے جاتے ہوں گے
آپ میں سے کئی لوگوں نے ہارر فلموں کا بھی ذکر سنا ہو گا . میری بات کی تائید کئی لوگ کریں گے کہ ہارر فلموں کا تھرل کسی ڈراونی چیز کو دکھا کر نہیں بنایا جاتا بلکے ان فلموں میں سنسنی " انسان کی اندوہناک طریقے سے موت " دکھا کر پیدا کی جاتی ہے کوئی بھی ولن اتنا ہی خوفناک تصور ہوتا ہے جس قدر درد ناک اور اذیت ناک موت دے سکے ہارر فلموں کو پسند کرنے والے بہت ہیں یعنی آسان الفاظ میں انسانوں میں ایسا طبقہ پیدا ہو چکا ہے جو تشدد کو پسند کرتا ہے اور اس سے تسکین حاصل کرتا ہے
ذرا سوچئے ! فحش فلموں کا دیکھنے والا اور تشدد کو پسند کرنے والا ، کس حد تک نیچے جا سکتا ہے
ڈاکٹر شاہد مسود نے یہی الزام لگایا ہے کہ تشدد آمیز فحش فلمیں پاکستان میں بن رہی ہیں اور یہ کہ ان فلموں کی بیرون ملک بہت ڈیمانڈ ہے اپنے پروگرام میں وہ بار بار " یورپی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے چند ممالک " کا ذکر کرتے رہے کہ ان ممالک میں انہوں نے خود اس کے ثبوت دیکھے
میں نے ذاتی طور پر ایسی ویڈیوز کا ذکر پہلی بار جنرل مشرف کے دور میں سنا تھا ، تفصیل بیان کر دوں تو پڑھنے والے کی طبیت مکدر ہو جائے . لیکن یہ سوچ کر ہی جھر جھری ہوتی ہے کہ ان دس سالوں میں یاجوج ماجوج کس حد تک جا چکے ہوں گے
قصور میں تین سو بچوں کا سکنڈل اور پھر ایک کے بعد ایک معصوم بچی کا ریپ اور قتل . . . . . شک ہونا فطری بات ہے . . . . اور اگر اب بھی کسی کو ڈاکٹر صاحب کے الزامات جھوٹ لگتے ہیں تو وہ اپنے دماغ کا علاج کروا لے . ہاں اگر کوئی بوڑھا شخص ہے اور آج کی دنیا کے بارے میں نہیں جانتا تو وہ اپنے آپ کو عقل کل نہ سمجھے اور خاموشی اختیار کر لے
٣٧ بینک اکاؤنٹ
٣٧ بینک اکاؤنٹ غالبا لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے لئے بیان کیے گیے ہیں کیوں کہ ایک اکیلا ثبوت کوئی بھی یوں لہرا کر مجرم کو نہیں بتاتا . وہ بھی جب مجرم حکومت میں ہو اور راتوں رات ثبوت بدلنے کی طاقت رکھتا ہو
ڈاکٹر شاہد مسعود کی اس بات کو چھوڑ دیں کہ اس نے ملزم عمران کے بینک اکاؤنٹس کا شوشہ چھوڑا، مگر یہ بات یقینی ہے کہ قصور میں ڈارک ویب سے تعلق رکھنے والا گینگ کام کررہا ہے، کیونکہ زینب کے واقعے سے پہلے بھی قصور میں کم و بیش اڑھائی سو بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کی پورن ویڈیوز بنائے جانے کا سکینڈل منظر عام پر آچکا ہے ۔۔ اور جو لوگ ڈارک ویب کو حقیقت نہیں افسانہ سمجھتے ہیں، وہ گوگل پر جاکر "سلک روڈ ویب سائٹ" لکھ کر سرچ کریں تو انہیں پتا چلے گا کہ ڈارک ویب پر کروڑوں اربوں کا کاروبار ہوتا ہے، ڈارک نیٹ پر سلک روڈ نامی ویب سائٹ پر ڈرگز کا کاروبار ہوتا تھا اور یہ سالانہ 15 ملین ڈالر کماتی تھی، سلک روڈ کے مالکان نے 30 سے 45 ملین ڈالر کمایا، پھر ایف بی آئی نے ایک مالک کو ٹریس کرکے پکڑ لیا اور ویب سائٹ بند کردی، اس کے بعد یہ ویب سائٹ کئی بار کھلی اور کئی بار بند ہوئی، تفصیل وکی پیڈیا پر موجود ہے، کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ڈارک ویب پر کروڑوں اربوں کا کاروبار اب بھی ہورہا ہے جس میں ڈرگز، اسلحے کی خرید و فروخت اور بچوں کی پورن ویڈیوز شامل ہیں، بچوں کی پورن ویڈیوز زیادہ تر تھرڈ ورلڈ کنٹریز سے ہی جاتی ہیں، اس لئے اس پر پوری تحقیق و تفتیش ہونی چاہئے اور معاملہ پوری طرح کھل کر عوام کے سامنے آنا چاہئے۔۔
اٹھارہ سال کی عمر کے لوگوں کی وڈیو تو موجود ہیں لیکن یہ بات پاکستان میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بچوں کے ساتھ مظالم کی وڈیو کے لئے الگ ویب ہے اور یہ ایک باقاعدہ کاروبار ہے ، مجرمانہ دھندہ ہے
جس کی خبریں مغرب میں بھی آتی رہتی ہیں
کچھ لوگ نا سمجھی میں ڈاکٹر کی مخالفت کر رہے ہیں اور کچھ لوگ اپنے ملکوں کے کہنے پر کتے کی طرح ڈاکٹر کو پڑ گئے
او بھائی ذرا سن لو کہ وہ کیا کہہ رہا ہے وو ہمارے ہی بچوں کی حفاظت کے لئے بات کر رہا ہے
پاکستان میں ہر غلط کام ہو رہا ہے اور حکومت ہی اسکو تحفظ دے رہی ہے شہباز شریف کا زینب کی والد کا مایک بند کرنا بھی اسی کا حصہ تھا ہو سکتا ہے ملک ریاض تک کے لوگ اس کا حصہ ہوں
اپنے گھروں کو بچاؤ ، اپنے بچوں کو بچاؤ ، اصل مجرم پکڑو
ڈاکٹر کے الزامات سو نہیں تو نوے فیصد درست ہیں.....قصور میں باقاعدہ چائلڈ پورن کا نیٹ ورک موجود ہے اور اسکے پیچھے بہت طاقتور لوگ ہیں ... کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہوگی اگر کوئی رکن اسمبلی اسکے پیچھے نکل آتا ہے ....تین سو بچوں کے ساتھ زیادتی کر کے پروفیشنل ہائی ریزولوشن کیمرے سے ویڈیو بنائی گئی، یہ کام تھڑوں پر بیٹھنے والے اوباشوں کا نہیں تھا.....یہ بھی کوئی حیرانگی والی بات نہیں ہوگی کہ علی عمران نامی شخص کسی گروہ کے لئے کام کرتا تھا....الزامات کی حد تک یہ باتیں منطقی ہیں....لیکن ڈاکٹر نے یہ جو ثبوتوں اور بینک اکاؤنٹس کا شوشہ چھوڑا ہے یہ ڈاکٹر کی ایک عدد بونگی تھی جسکا اُلٹا نقصان ہو گا اگر ڈاکٹر ثبوت فراہم نہ کر سکا تو سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والی ساری کمپین دھبڑ دھوس ہو جاۓ گی کہ یہ پورا مافیا ہے اور طاقتور لوگ اسکے پیچھے ہیں....ڈاکٹر کے جھوٹا ثابت ہونے پر حکومت اسکو اتنا اچھالے گی کہ سوچ سے باہر ہے، فوج کی سازش، حکومت کے خلاف سازش، پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش اور نجانے کون کون سی سازش کہہ کر ایسا بیانیہ بنا دیا جاۓ گا کہ کسی کی ہمت ہی نہیں پڑے گی کہ اس پر بات کر سکے.....علی عمران نامی شخص پر تمام ملبہ ڈال کر باقی پورا مافیا بچ نکلے گا

اگر ڈاکٹر ثبوت فراہم نہ کر سکا تو سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر چلنے والی ساری کمپین دھبڑ دھوس ہو جاۓ گی کہ یہ پورا مافیا ہے اور طاقتور لوگ اسکے پیچھے ہیں....ڈاکٹر کے جھوٹا ثابت ہونے پر حکومت اسکو اتنا اچھالے گی کہ سوچ سے باہر ہے، فوج کی سازش، حکومت کے خلاف سازش، پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش اور نجانے کون کون سی سازش کہہ کر ایسا بیانیہ بنا دیا جاۓ گا کہ کسی کی ہمت ہی نہیں پڑے گی کہ اس پر بات کر سکے.....علی عمران نامی شخص پر تمام ملبہ ڈال کر باقی پورا مافیا بچ نکلے گا
اس بات میں بالکل بھی شک نہیں کہ پیڈوفائلز کا مافیا سو فیصد موجود ہے لیکن ڈاکٹر نے کافی کچھ داؤ پر لگا دیا ہے اپنا کیریئر بھی، اور ساتھ میں اس پورے معاملے میں جن پر شک ہے ان کی بریت بھی اوپر کے جو لوگ شامل تھے ان کے خلاف اگر ثبوت نہ لا سکا تو ان سب کواس معاملے سے باہر نکلنے کا پکا رستہ مل جائے گا

اس بات میں بالکل بھی شک نہیں کہ پیڈوفائلز کا مافیا سو فیصد موجود ہے لیکن ڈاکٹر نے کافی کچھ داؤ پر لگا دیا ہے اپنا کیریئر بھی، اور ساتھ میں اس پورے معاملے میں جن پر شک ہے ان کی بریت بھی اوپر کے جو لوگ شامل تھے ان کے خلافاگر ثبوت نہ لا سکاتو ان سب کواس معاملے سے باہر نکلنے کا پکا رستہ مل جائے گا
He put the game in open..........he survived 35 punctures lets see if he survives that......same like Imran Khan somebody has to do the dirty work......in politics we have Imran Khan who will cry foul on everything and in media Dr Dabardoos
مجهے نہیں لگتا که ڈاکٹر کوئی بیوقوف شخص هےیا اس نے جهوٹ بولاہے مگر پاکستانی مافیا بہت طاقتور هے اور جب بات کهلی گی تو بہت دور تک جائے گی کچهه بعید نہیں که ککڑی چور اور اسکا باپ کا بهی اس حرامزدگی میں بڑا حصه هو
Finally someone talked about what I was thinking for past few days. OK, Dr might be wrong in number of bank accounts but the thing is why would he create sensation for black web and child pornography racket in Pakistan...To instill fear among public? I mean come on by looking at history of child sex scandals in kasur any person with slight wisdom can imagine the scale of this whole scenario. Also, it is for the security and future of everybody's children at least.
Hamid Mir has also only focused on the number of bank accounts and not the scandal itself. Ahsan Iqbal bringing forth SBP verification is itself counter productive. Dr had news he spilled it, quite possible its correct because in a country like Pakistan, anything is possible having 37 foreign currency accounts and closing them in one night . Only an experienced banker with complete information can describe the foreign currency account holding situation. This is why we need honest people everywhere and having one in a single sector is not enough.
ڈاکٹر صاحب اگر ٣٧ اکاونٹس کا الزام نہ لگاتے تو ان کی بات سے اتفاق کرنے والے بہت ہوتے اور معاملہ بڑی تفتیش کا رخ اختیار کر سکتا تھا لیکن اب ڈاکٹر صاحب پے تبرے پڑھنے کے سلسلے نے اصل بات سے توجہ ہٹا دی ہے ، قصور کے واقعات کو کسی ایک آدمی کی کروائی قرار دینا یقینا کسی بڑے طاقتور گروہ کو بچانے کی کوشش ہو سکتی ہے
یہ ڈارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری ہے۔ تیسری دنیا کے ممالک کے بچے اور بچیاں ڈارک ویب پر بیچے جانے والے مواد کا آسان ترین ہدف ہیں۔ ان ممالک میں بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان، ایران، افغانستان اور نیپال شامل ہیں۔
یہاں پر بھارت میں ہونیوالے رادھا قتل کیس کا حوالہ دینا بہت ضروری ہے۔2009 ء میں بھارتی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ سے رادھا نامی چھ سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی تھی جسے جنسی درندگی کے دوران شدید جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھی، زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھرئیوں کے وار کیے گئے تھے۔ ممبئی پولیس نے اس کیس کی تحقیقات قاتل کے نفسیاتی ہونے کے زاویے پر کیں
اور قاتل کوسیریل کلر کا نام دے کر فائل کو بند کردیاتھا، لیکن اصل میں معاملہ یہ نہیں تھا۔ ٹھیک دوسال بعد ممبئی ہی میں بیٹھے ہوئے ایک ہیکر نے ڈارک ویب کی کچھ جنسی ویب سائیٹس کو ہیک کیا تو وہاں اسے رادھا کی ویڈیو ملی۔ ویڈیو پر دو سال قبل کیے جانے والے لائیو براڈ کاسٹ کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ ہیکر نے ممبئی پولیس کو آگاہ کیا تو تفتیش کو پورن انڈسٹری سے جوڑ کر تحقیقات کی گئیں۔ ان تحقیقات کے بعد ہولناک اور انتہائی چشم کشا انکشافات سامنے آئے۔۔ رادھا کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے انٹر نیٹ پر براہ راست نشر کیا گیا۔
اس کے ساتھ کئی لوگوں نے ریپ کیا۔ ہاتھ اور کلائیاں کاٹنے کے ٹاسک ملے تو ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئیں۔ اعضائے مخصوصہ پر چھریاں مارنے کا ٹاسک ملا تو بے دردی سے چُھریاں ماری گئیں۔۔ اور اس براڈکاسٹ کے لیے کئی لاکھ ڈالر ادا کیے گئے۔۔ تحقیقات کا دائرہ اور بڑھایا گیا تو بڑے بڑے بزنس مینوں سے لے کر سیاست دانوں تک لوگ اس قتل کی واردات سے جڑے ہوئے پائے گئے۔ پولیس والوں کے پرَ جلنے لگے تو فائل بند کردی گئی اور آج تک قاتل کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں۔ کچھ ایسا ہی زینب قتل کیس میں بھی ہوا ہے۔ قصور میں جنسی درندگی کے بعد تشدد اور پھر قتل کایہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ زینب قصور شہر میں قتل کی جانے والی بارہویں بچی ہے۔۔
پولیس کہتی ہے قاتل سیریل کلر ہے لیکن اس تک پہنچ نہیں پاتی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شکل واضح ہونے کے باوجود غلط خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔۔ پولیس کی یہی حرکتیں ہیں جس کے باعث ان بارہ بچیوں میں سے ایک بھی مقتولہ بچی کا کیس آج تک حل نہیں ہوسکا