ڈالر کی قیمتوں میں آج پھر ہوشربا اضافہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کراچی :ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1روپیہ 48پیسے اضافہ ہوا،انٹربینک میں ڈالر 148 روپے کا ہوگیا۔

آپ کو ایک بار پھر بتائیں کہ ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1روپیہ 48پیسے اضافہ ہوا، انٹربینک میں قیمت 148روپے پر پہنچ گئی۔

http://urdu.aaj.tv/pakistan/220698/

https://twitter.com/x/status/1129251878909431808 https://twitter.com/x/status/1129251709837094917 https://twitter.com/x/status/1129251659991965697 https://twitter.com/x/status/1129251573262147586
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)

Brother;; Can you please upload 92 world cup final
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

ترکی پر جب پابندیاں لگائی گئیں تو ترکی کی عوام زیادہ سے زیادہ اپنی کرنسی خرید کر کرنسی کی قیمت کو گرنے نہیں دیا ،
اب جب پاکستان کی کرنسی میں کمی آئی تو ہماری جاہل عوام نے مزید اپنی کرنسی بیچ بیچ کر ڈالر خریدنا شروع کر کے خود ہی روپے کی قدر کو گرا ڈالا

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Yaad Karo Musharraf ko aur Baajammat ussko Ghaliyan Do.
Zardari Nawaz Imran Nakam hua hI Musharraf key Wajah Se Hua.????
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar Musharraf ko Ghaliyan Nikalo
Ramzan ka Mahina hai Sawab Miley Gas
Dharti Maan Jaisy Ho Gii
Iss Dharti pey Kanra Nachey Gaa
Allah Ka Shukar Hai Aap ki Doain bar Layen