- Joined
- Oct 30, 2010
- Posts
- 6,184
- Reaction score
- 7,154
- Points
- 193
کافی لوگوں نے پہلے یہ ویڈیو دیکھی ہوگی ،پر یہ نئے آنے والوں کے لیے ہے کہ یکم مئی کو مزدوروں کا دن نہیں ہے
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ڈاکٹر ساب جنہیں یہودی کہہ رہے ہیں وہ تو بنی اسرائیل کے لوگ تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کو ماننے والے یہودی نام تو شائد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد رکھا گیا اللہ و عالمکافی لوگوں نے پہلے یہ ویڈیو دیکھی ہوگی ،پر یہ نئے آنے والوں کے لیے ہے کہ یکم مئی کو مزدوروں کا دن نہیں ہے
ڈاکٹر ساب جنہیں یہودی کہہ رہے ہیں وہ تو بنی اسرائیل کے لوگ تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف گلیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کو ماننے والے یہودی نام تو شائد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد رکھا گیا اللہ و عالم
اگر میری انفارمیشن غلط ہے تو میں غلط معلومات پر معذرت کرتا ہوں
Really? kiya tum mujhay Quran say bata saktay ho kay koon see ayat may Bani Israel ko yahood kaha hay? Shayad may ghalti per hoon.قرآن مجید نے بنی اسرائیل کو بارہا یہود کہہ کر مخاطب کیا ہے
بنی اسرائیل اور یہود میں کیا فرق ہے اپنا موقف بتا دوReally? kiya tum mujhay Quran say bata saktay ho kay koon see ayat may Bani Israel ko yahood kaha hay? Shayad may ghalti per hoon.
Bhai tum nay Quran quote kiya hay ulta tum mujh say pooch rahay ho? Koi ayat batao jahan Bani Israel ko yahood kaha ho...بنی اسرائیل اور یہود میں کیا فرق ہے اپنا موقف بتا دو
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں" ہیں. بنی اسرائیل میں سے حضرت عیسی کے پیرکاروں اور نافرمانوں کے مابین فرق کرنا ہو تو نصاری اور یہود کے الفاظ استعمال ہوئے ہیںBhai tum nay Quran quote kiya hay ulta tum mujh say pooch rahay ho? Koi ayat batao jahan Bani Israel ko yahood kaha ho...
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں" ہیں. بنی اسرائیل میں سے حضرت عیسی کے پیرکاروں اور نافرمانوں کے مابین فرق کرنا ہو تو نصاری اور یہود کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں
![]()
Yeh kiya hay?قرآن مجید نے بنی اسرائیل کو بارہا یہود کہہ کر مخاطب کیا ہے
یہودی بنی اسرائیل ہی کی شاخ ہیں. اب آپ کی باری ہے!؛Yeh kiya hay?
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں"بنی اسرائیل اور یہودی میں فرق یہی ہے. اب آپ کی باری ہے!؛
جی بلکل، حضرت عیسی کے نافرمان بنی اسرائیل کو یہودی اور پیروکاروں کے نصاری کہا گیا. اس سے اختلاف ہے تو اپنا موقف بتائیںمیرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں"
Koon see ayat may shayad may kuch miss kar gayaجی بلکل، حضرت عیسی کے نافرمان بنی اسرائیل کو یہودی اور پیروکاروں کے نصاری کہا گیا. اس سے اختلاف ہے تو اپنا موقف بتائیں
اسی آیت میں کا حوالہ دیا ہے. کچھ نے سب کچھ مس کر گئے. اور مس کرتے رہے گے کیوں کے اسی میں تمھاری جان خلاصی ہےKoon see ayat may shayad may kuch miss kar gaya
Yahoodi Bani Isreel nahi thay.اسی آیت میں کا حوالہ دیا ہے. کچھ نے سب کچھ مس کر گئے. اور مس کرتے رہے گے کیوں کے اسی میں تمھاری جان خلاصی ہے
یہودی بنی اسرائیل نہیں ہیں تو کون ہیں!؛
یہودی بنی اسرائیل ہیں. میں جس آیت سے یہ بات درست مانتا ہوں اس کا حوالہ بھی دی ہے. میرے موقف سے اختلاف ہے تو ہوائی چھوڑنے کی بجائے اگر قرآن مجید سے کوئی دلیل سکتے ہو تو دوYahoodi Bani Isreel nahi thay.
Jo ayat quote key hay uska Bani Israel say kiya layna dayna?یہودی بنی اسرائیل ہیں. میں جس آیت سے یہ بات درست مانتا ہوں اس کا حوالہ بھی دی ہے. میرے موقف سے اختلاف ہے تو ہوائی چھوڑنے کی بجائے اگر قرآن مجید سے کوئی دلیل سکتے ہو تو دو
کیا نصاری، بنی اسرائیل نہیں تھے!؛Jo ayat quote key hay uska Bani Israel say kiya layna dayna?
Issi ayat may Christians ko bhi quote kiya gaya hay.
O bhai ab baat ko idhar udhar na ghumao apni bat per qaim rahu. Mujhay tu lagta hay tum Ansar Abbasi hoکیا نصاری، بنی اسرائیل نہیں تھے!؛
بات تو تم گھما رہے رہو. میری بات غلط ہے تو قرآن سے غلط ثابت کرو. یہود اور نصاری دونوں بنی اسرائیلی ہیں. اگر اتفاق نہیں کرتے تو قرآن سے نا صحیح کسی انسان کی بات ہی بتا دوO bhai ab baat ko idhar udhar na ghumao apni bat per qaim rahu. Mujhay tu lagta hay tum Ansar Abbasi ho
Yahoud aur nasara bani israel kaysay ho gaay?بات تو تم گھما رہے رہو. میری بات غلط ہے تو قرآن سے غلط ثابت کرو. یہود اور نصاری دونوں بنی اسرائیلی ہیں. اگر اتفاق نہیں کرتے تو قرآن سے نا صحیح کسی انسان کی بات ہی بتا دو
نصاری بنی اسرائیل تھے، کہو تو آیت کا حوالہ دے دیتا ہوں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|