Advertisement

ڈالر میرے دیس کو ناپاک نہ کرنا (dr.israr about dollar)

Advertisement
کافی لوگوں نے پہلے یہ ویڈیو دیکھی ہوگی ،پر یہ نئے آنے والوں کے لیے ہے کہ یکم مئی کو مزدوروں کا دن نہیں ہے

ڈاکٹر ساب جنہیں یہودی کہہ رہے ہیں وہ تو بنی اسرائیل کے لوگ تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کو ماننے والے یہودی نام تو شائد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد رکھا گیا اللہ و عالم

اگر میری انفارمیشن غلط ہے تو میں غلط معلومات پر معذرت کرتا ہوں
 
Last edited:
ڈاکٹر ساب جنہیں یہودی کہہ رہے ہیں وہ تو بنی اسرائیل کے لوگ تھے حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف گلیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام کو ماننے والے یہودی نام تو شائد حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بعد رکھا گیا اللہ و عالم

اگر میری انفارمیشن غلط ہے تو میں غلط معلومات پر معذرت کرتا ہوں
قرآن مجید نے بنی اسرائیل کو بارہا یہود کہہ کر مخاطب کیا ہے​
 
Advertisement
Bhai tum nay Quran quote kiya hay ulta tum mujh say pooch rahay ho? Koi ayat batao jahan Bani Israel ko yahood kaha ho...
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں" ہیں. بنی اسرائیل میں سے حضرت عیسی کے پیرکاروں اور نافرمانوں کے مابین فرق کرنا ہو تو نصاری اور یہود کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں

9_30.png
 
Advertisement
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں" ہیں. بنی اسرائیل میں سے حضرت عیسی کے پیرکاروں اور نافرمانوں کے مابین فرق کرنا ہو تو نصاری اور یہود کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں

9_30.png
قرآن مجید نے بنی اسرائیل کو بارہا یہود کہہ کر مخاطب کیا ہے​
Yeh kiya hay?
 
بنی اسرائیل اور یہودی میں فرق یہی ہے. اب آپ کی باری ہے!؛
میرے علم میں ایسی آیت نہیں ہے جس میں یہ کہا گیا ہو "نبی اسرائیل یہودی ہیں" یا "یہودی بنی اسرائیل ہیں"
 
جی بلکل، حضرت عیسی کے نافرمان بنی اسرائیل کو یہودی اور پیروکاروں کے نصاری کہا گیا. اس سے اختلاف ہے تو اپنا موقف بتائیں
 
Koon see ayat may shayad may kuch miss kar gaya
 
اسی آیت میں کا حوالہ دیا ہے. کچھ نے سب کچھ مس کر گئے. اور مس کرتے رہے گے کیوں کے اسی میں تمھاری جان خلاصی ہے

یہودی بنی اسرائیل نہیں ہیں تو کون ہیں!؛
 
Yahoodi Bani Isreel nahi thay.
 
Yahoodi Bani Isreel nahi thay.
یہودی بنی اسرائیل ہیں. میں جس آیت سے یہ بات درست مانتا ہوں اس کا حوالہ بھی دی ہے. میرے موقف سے اختلاف ہے تو ہوائی چھوڑنے کی بجائے اگر قرآن مجید سے کوئی دلیل سکتے ہو تو دو
 
Jo ayat quote key hay uska Bani Israel say kiya layna dayna?
Issi ayat may Christians ko bhi quote kiya gaya hay.
 
O bhai ab baat ko idhar udhar na ghumao apni bat per qaim rahu. Mujhay tu lagta hay tum Ansar Abbasi ho
بات تو تم گھما رہے رہو. میری بات غلط ہے تو قرآن سے غلط ثابت کرو. یہود اور نصاری دونوں بنی اسرائیلی ہیں. اگر اتفاق نہیں کرتے تو قرآن سے نا صحیح کسی انسان کی بات ہی بتا دو

نصاری بنی اسرائیل تھے، کہو تو آیت کا حوالہ دے دیتا ہوں
 
Yahoud aur nasara bani israel kaysay ho gaay?