چیف جسٹس کے آج کے فیصلے پر خاصی حیرانگی ہے، یقین نہیں آتا کے بروقت انتخابات کا بھوت اتنا سوار ہوگا سر پر کہ جج صاحب پارلیمانی کمیٹی کی چالاکی سے تبدیل کیے گۓ نامزدگی فارمز کو اتنی آسانی سے قانونی تحفظ دے دیں گے، کل کو اگر سٹے بازی پارلیمان یا اسکی کمیٹی جائز کرار دے دے، عصمت دری کو عام سی سزا سے ڈیل کرے، مردوں اور عورتوں کی آپس میں شادیوں کی اجازت دے دے تو کیا پھر بھی عدالت ایسے موں تکتی رہے گی کہ چونکہ پارلیمان سپریم ہے، اس لیے جو کالا قانون بناۓ وہ بنا سکتی ہے؟ میری راۓ میں چیف جسٹس صاحب نے ایک اہم ترین کیس کو نہایت غیر اہم درجہ دے کر زیادتی کی ہے، میں مشکور ہوں حبیب اکرم اور سعد رسول کا جنہوں نے یہ قانونی جنگ لڑی
Let's give him some benefit of doubt.He only suspended the Lahore decision for now.Judicial process about case will continue on it later.Also, Even if these columns were added in nomination paper it wouldn't matter much.They can still be disqualified due to dual nationality, Conviction and for other reasons.
آپ کی اس بات سے اتفاق کہ ابھی مکمل فیصلہ نہیں آیا اور سپریم کورٹ حبیب اکرم اور دیگر کو بھی سنیں گی ابھی تو لاہور ہائی کورٹ کا حکم صرف معطل ہوا ہے جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ فارم میں یہ کالم نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا تو میرا خیال ہے کہ اس کالم سے فرق پڑتا ہے۔ خواجہ آصف کیس میں بیرون ملک نوکری کا کالم نہ ہونے کا فائدہ اسے ہوا اور اس کی نااہلی ختم ہوگئی۔
Irshad Arif made a very good point. Why is CJP going around saying the election will be on time. It is none of his business. His job is to judge a case on merit and not worry about politics.
اگر چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں نا دہندگان سزا یافتہ مجرموں قرضہ معاف کرانے والوں کو کھلی چھٹی دینا اور انکو قانون ساز پی ایم سی ایم وزیر مشیر بنانا چیف جسٹس کی دور اندیشی ہے تو سی جے کو اپنی دور کی نظر چیک کرا کے عینک بدلنے کی ضرورت ہے دور نظر آنے میں دھندلاہٹ سیے چھٹکارہ پانا ہوگا یا پھر اچھے سے آنکھوں کے ڈاکٹر سے علاج کرانا ہوگا
I agree he seems intoxicated by power and is attention seeking, but has he given any judgments against corrupt? If the judgments are not coming then his word is as much worth as yours and mine.
ارے بابا ، اِس کھچڑی کی دیگ تو مئی کے آخری ایّام میں پارلیمنٹ کے فاٹا انضمام کے بل کے موقع پر ہی چڑھا دی گئی تھی
جتنی تیزی آج بابا رحمتے نے دکھائی ہے، اِس سے ذیادہ تیزی فاٹا انضمام کے بل کے پاس ہونے میں دکھائی گئی تھی وہی معاملہ ، جسکو لٹکانے کے لئے پٹواری لیگ نے اُچک زئی، اور مولانا ڈیزل کو آ گے کیا ہوا تھا
پھر، اچانک پٹواری لیگ کے پیٹ میں اس بل کو پاس کرنے کا اتنا شدید مروڑ کیوں اُٹھا جواب ہے ۔ ۔ ۔ کہ ڈیل ہو گئی ہے
اور خلائی مخلوق، اورپٹواری لیگ کا اس معاملے میںایک دفعہ پھر سے میچ فکس ہو گیا ہے
Guys good your horses. Let's wait and watch . It was a good move to negate the propaganda of pmln. Dsnt matter what forms are . In 2013 old forms were there but still goons were elected. Let's hope that election are held on time and pti wins. That's it . Rest is not important
نگران وزیر اعظم جناب حرام الملک کو اگر شروع میں ہی روک لیا جاتا تو بات اتنی آگے نہ بڑھتی ، اب شرمناک صورتحال یہ ہے کہ آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ پر پورا نہ اترنے والے سارے حرام خور ، تمام چوروں، قاتلوں ، منی لانڈروں ، بینک اورٹیکس ڈیفالٹروں ، ان پڑھ جاہلوں ، غنڈے موالیوں ،دہری شہریت والے بغیر کسی انکوائری کے کاغذات نامزدگی جمع کرا کےالیکشن میںحصہ لے سکتے ہیں اور ایم این اے، ایم پی اے بن کے کرپٹ بوسیدہ سسٹم کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ مال بنا سکتے ہیں کیونکہ اب ایسا قانون بنا دیا گیا ہے جو ان چوروں کی ماضی، حال اور مستقبل کی تمام کرپشن اور لوٹی دولت کی حفاظت کیا کرے گا اور اب نام نہاد پارلیمنٹ کے دروازےسب حرام خوروں چور اچکوں کے لیے قانونی طورپر کھول دیے گئے ہیں
ارے بابا ، اِس کھچڑی کی دیگ تو مئی کے آخری ایّام میں پارلیمنٹ کے فاٹا انضمام کے بل کے موقع پر ہی چڑھا دی گئی تھی
جتنی تیزی آج بابا رحمتے نے دکھائی ہے، اِس سے ذیادہ تیزی فاٹا انضمام کے بل کے پاس ہونے میں دکھائی گئی تھی وہی معاملہ ، جسکو لٹکانے کے لئے پٹواری لیگ نے اُچک زئی، اور مولانا ڈیزل کو آ گے کیا ہوا تھا
پھر، اچانک پٹواری لیگ کے پیٹ میں اس بل کو پاس کرنے کا اتنا شدید مروڑ کیوں اُٹھا جواب ہے ۔ ۔ ۔ کہ ڈیل ہو گئی ہے
اور خلائی مخلوق، اورپٹواری لیگ کا اس معاملے میںایک دفعہ پھر سے میچ فکس ہو گیا ہے
ہم نے سوچا ثاقب نثار پاکستانی قوم کا خیر خوہ ہیں لیکن آج معلوم ہوا وہ چوروں ڈاکو قاتلوں مافیا کے سردار ہیں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم کرکے پاکستانی قوم چوروں ڈاکو کے حوالے کر دیا لعنت ہو ایسے سیاست دان پر اور اس طرح انصاف پر پاکستانی فوج سرحدوں پر شہادتیں دیتے ہیں اور اندر ملک چوروں اور ڈاکو مافیاں غداروں کے حوالے کر دیا اللہ تعالٰی اس قوم کی قسمت پر رحم فرمائے آمین
Elections :eek: Nation did try in 2013 but it was rigged by Rascals and that’s what expecting in 2018. Criminals must be in jail but ours are still enjoying luxurious on our money. BTW where is law in Pak ? Give one example please
Mera challenge hai CJ ko kay apnay ghar mein eik mulazim aur eik chowkidaar baghair background check kay rakh lain. Yeh wo nahee karain gay, Quom kay saath yeh wo kar saktay hain, is liyee kay yeh inkay baap ka mulk hai.