Advertisement

چیف جسٹس کی کمال دوراندیشی

چیف جسٹس کے آج کے فیصلے پر خاصی حیرانگی ہے، یقین نہیں آتا کے بروقت انتخابات کا بھوت اتنا سوار ہوگا سر پر کہ جج صاحب پارلیمانی کمیٹی کی چالاکی سے تبدیل کیے گۓ نامزدگی فارمز کو اتنی آسانی سے قانونی تحفظ دے دیں گے، کل کو اگر سٹے بازی پارلیمان یا اسکی کمیٹی جائز کرار دے دے، عصمت دری کو عام سی سزا سے ڈیل کرے، مردوں اور عورتوں کی آپس میں شادیوں کی اجازت دے دے تو کیا پھر بھی عدالت ایسے موں تکتی رہے گی کہ چونکہ پارلیمان سپریم ہے، اس لیے جو کالا قانون بناۓ وہ بنا سکتی ہے؟ میری راۓ میں چیف جسٹس صاحب نے ایک اہم ترین کیس کو نہایت غیر اہم درجہ دے کر زیادتی کی ہے، میں مشکور ہوں حبیب اکرم اور سعد رسول کا جنہوں نے یہ قانونی جنگ لڑی
​

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
DeyQLSQX4AAlWfW.jpg
​
 
Advertisement
Let's give him some benefit of doubt.He only suspended the Lahore decision for now.Judicial process about case will continue on it later.Also, Even if these columns were added in nomination paper it wouldn't matter much.They can still be disqualified due to dual nationality, Conviction and for other reasons.

آپ کی اس بات سے اتفاق کہ ابھی مکمل فیصلہ نہیں آیا اور سپریم کورٹ حبیب اکرم اور دیگر کو بھی سنیں گی ابھی تو لاہور ہائی کورٹ کا حکم صرف معطل ہوا ہے
جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ فارم میں یہ کالم نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا تو میرا خیال ہے کہ اس کالم سے فرق پڑتا ہے۔ خواجہ آصف کیس میں بیرون ملک نوکری کا کالم نہ ہونے کا فائدہ اسے ہوا اور اس کی نااہلی ختم ہوگئی۔
 
Advertisement
اگر چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں نا دہندگان سزا یافتہ مجرموں قرضہ معاف کرانے والوں کو کھلی چھٹی دینا اور انکو قانون ساز پی ایم سی ایم وزیر مشیر بنانا چیف جسٹس کی دور اندیشی ہے تو سی جے کو اپنی دور کی نظر چیک کرا کے عینک بدلنے کی ضرورت ہے دور نظر آنے میں دھندلاہٹ سیے چھٹکارہ پانا ہوگا یا پھر اچھے سے آنکھوں کے ڈاکٹر سے علاج کرانا ہوگا
 
Last edited:
Sigh, I can see that he is power and attention hungry.But, it is hard to criticize him when he is the only one standing against chors in Pakistan.

I agree he seems intoxicated by power and is attention seeking, but has he given any judgments against corrupt? If the judgments are not coming then his word is as much worth as yours and mine.
 
ارے بابا ، اِس کھچڑی کی دیگ تو مئی کے آخری ایّام میں
پارلیمنٹ کے فاٹا انضمام کے بل کے موقع پر ہی چڑھا دی گئی تھی

جتنی تیزی آج بابا رحمتے نے دکھائی ہے، اِس سے ذیادہ تیزی فاٹا انضمام کے بل کے پاس ہونے میں دکھائی گئی تھی
وہی معاملہ ، جسکو لٹکانے کے لئے پٹواری لیگ نے اُچک زئی، اور مولانا ڈیزل کو آ گے کیا ہوا تھا


پھر، اچانک پٹواری لیگ کے پیٹ میں اس بل کو پاس کرنے کا اتنا شدید مروڑ کیوں اُٹھا
جواب ہے ۔ ۔ ۔ کہ ڈیل ہو گئی ہے


اور خلائی مخلوق، اورپٹواری لیگ کا اس معاملے میں ایک دفعہ پھر سے میچ فکس ہو گیا ہے
 
Advertisement
Guys good your horses. Let's wait and watch . It was a good move to negate the propaganda of pmln. Dsnt matter what forms are . In 2013 old forms were there but still goons were elected. Let's hope that election are held on time and pti wins. That's it . Rest is not important
 
Advertisement
نگران وزیر اعظم جناب حرام الملک کو اگر شروع میں ہی روک لیا جاتا تو بات اتنی آگے نہ بڑھتی ، اب شرمناک صورتحال یہ ہے کہ آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ پر پورا نہ اترنے والے سارے حرام خور ، تمام چوروں، قاتلوں ، منی لانڈروں ، بینک اورٹیکس ڈیفالٹروں ، ان پڑھ جاہلوں ، غنڈے موالیوں ،دہری شہریت والے بغیر کسی انکوائری کے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں اور ایم این اے، ایم پی اے بن کے کرپٹ بوسیدہ سسٹم کا فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ مال بنا سکتے ہیں کیونکہ اب ایسا قانون بنا دیا گیا ہے جو ان چوروں کی ماضی، حال اور مستقبل کی تمام کرپشن اور لوٹی دولت کی حفاظت کیا کرے گا اور اب نام نہاد پارلیمنٹ کے دروازےسب حرام خوروں چور اچکوں کے لیے قانونی طورپر کھول دیے گئے ہیں ​
 
Last edited:
ارے بابا ، اِس کھچڑی کی دیگ تو مئی کے آخری ایّام میں
پارلیمنٹ کے فاٹا انضمام کے بل کے موقع پر ہی چڑھا دی گئی تھی

جتنی تیزی آج بابا رحمتے نے دکھائی ہے، اِس سے ذیادہ تیزی فاٹا انضمام کے بل کے پاس ہونے میں دکھائی گئی تھی
وہی معاملہ ، جسکو لٹکانے کے لئے پٹواری لیگ نے اُچک زئی، اور مولانا ڈیزل کو آ گے کیا ہوا تھا


پھر، اچانک پٹواری لیگ کے پیٹ میں اس بل کو پاس کرنے کا اتنا شدید مروڑ کیوں اُٹھا
جواب ہے ۔ ۔ ۔ کہ ڈیل ہو گئی ہے


اور خلائی مخلوق، اورپٹواری لیگ کا اس معاملے میں ایک دفعہ پھر سے میچ فکس ہو گیا ہے


انشااللہ ایسا نہی ھو گا ، اگر ایسا ہوا تو جان لیں کہ الله اس ملک اور یہاں کے لوگوں سے مایوس ھو چکا ہے
 
ہم نے سوچا ثاقب نثار پاکستانی قوم کا خیر خوہ ہیں لیکن آج معلوم ہوا وہ چوروں ڈاکو قاتلوں مافیا کے سردار ہیں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم کرکے پاکستانی قوم چوروں ڈاکو کے حوالے کر دیا لعنت ہو ایسے سیاست دان پر اور اس طرح انصاف پر پاکستانی فوج سرحدوں پر شہادتیں دیتے ہیں اور اندر ملک چوروں اور ڈاکو مافیاں غداروں کے حوالے کر دیا اللہ تعالٰی اس قوم کی قسمت پر رحم فرمائے آمین
 
Advertisement
Elections :eek: Nation did try in 2013 but it was rigged by Rascals and that’s what expecting in 2018. Criminals must be in jail but ours are still enjoying luxurious on our money. BTW where is law in Pak ? Give one example please

SS.jpg
 
Mera challenge hai CJ ko kay apnay ghar mein eik mulazim aur eik chowkidaar baghair background check kay rakh lain. Yeh wo nahee karain gay, Quom kay saath yeh wo kar saktay hain, is liyee kay yeh inkay baap ka mulk hai.