میرے وہ سارے پی ٹی آئی کے دوست اور ایک خوبصورت خواب آنکھوں میں سجا کر بیٹھے ہیں ایک نئے آزاد پاکستان کا خواب۔۔۔
آپ سب یہ جان لیںکہ یہ ملک ایک ملک نہیں بلکہپاکستان آرمی کی جاگیر ہے اور نواز شریف ان کا بٹھایا ہوا گماشتہ۔یہ آرمی امریکہ کو بھتہ دیتی ہے اور نواز شریف سے جگا ٹیکس وصول کرتی ہے بدلے میں شریفوں کو کھل کے لوٹنے اور حرام کھانے کی پرمیشن دیتی ہے
پنجابی شریفوں کو دیکھ کر جب بلوچ/سندھی زرداری نے پر پرزے نکالنے کی کوشش کی اس کو نکیل ڈالنے کی کوشش ہوئیوہ باہر بھاگ گر اسی غنڈے کی گود میں بیٹھ گیا جس کو آرمی بھتہ دیتی ہے
اردو بولنے والوں نے اپنا حصہ چھیننے کی کوشش کی ان کو ایم کیو ایم سے کنٹرول کیا
بلوچ تو کب سے مشق ستم ہیں
پختون ان سے دبتے نہیںاس لئے ان کا صوبہ اپنے طالبانی گماشتوں کا کھلواڑ بنا دیا کوئی پختون نہیں جس کا کوئی نہ کوئی جاننے والا یا رشتہ دار اس قتل و ٰعام کا شکار نہ ہو
پختونوں کی مزید بدقسمتی۔۔۔۔ کہ انہوں نے اپنے جیسا ایک آزاد لیڈر چن لیا اب تو ان کا مشق ستم لازم ٹھرا
پاکستان نام ہے پنجاب کا'جو اپنے تینوں نوآبادیوں کے وسائل پر غاصبانہ قبضہ کر کے چھوٹے اور بڑے شریفوں کا قبضہیقینی بنا تی ہے
ہم یہ مانتے ہیں کہ ماضی میں ہمارے حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں نے جاگ پنجابی جاگ، پختون کارڈ، اسلام کارڈ،۔ سندھی کارڈ، مہاجر کارڈ اور بلوچ کارڈ استعمال کر کے ہمیں تقسیم در تقسیم ہی کیا ہے۔۔۔۔ لیکن ہمارے سب مسائل کا حل ہمارے متحد ہونے میں ہے۔۔۔ مجھے فخر ہے عمران خان پر اس نے کبھی کوئی مسلکی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا ہے۔۔۔ بلکہ سب کو پاکستان کے ایک جھنڈے تلے اکٹھا کیا ہے۔۔۔۔نوازشریف ہو زرداری ہو الطاف حسین ہو اچکزئی ہو فضل الرحمن ہو یا اسفندیار ولی ہو۔۔۔ ان کی اوقات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان بچانے کے لیے اپنے اپنے ملک واپس چلے جانا ہے۔۔۔ رہنا ہم اور آپ پاکستانیوں نے ہے۔۔۔ آئیے سب مل کر ایک پاکستانی بن کر سوچیں اور ایک اسی قیادت کا انتخاب کریں جو ہمیں متحد ہونے کا درس دیتی ہے۔۔۔
جہاں تک تعلق دہشتگردی کا ہے تو ہم سب پاکستانیوں نے اس کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔۔۔ پنجاب، پختونخوا، سندھ اور بلوچستان سمیت سب نے لاشے اٹھائے ہیں۔۔۔۔ ہم کب اس دہشتگردی کے چنگل میں چلے گئے۔۔ کیسے چلے گئے۔۔۔ ذمہ دار کون ہے۔۔۔۔ بھارت نے پاکستان کا امن تباہ کرنے میں ہر ممکن کوشش کی ہے۔۔۔ مستقبل میں بھی کرتا رہے گا۔۔ آپس میں الجھنے کی بجائے اُس دشمن کے ایجنٹس اور مودی کے یاروں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔۔۔ ان زبان درازوں کو کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے جن کی زبانیں بھارت کے خلاف گنگ ہو جاتی ہیں۔۔۔ لیکن مخالفین کی خواتین تک سے بدتمیزی کرنے سے باز نہیں آتے۔۔ ماضی میں بھی انہوں نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔۔۔ آئندہ بھی وہ اپنی کرپشن اور اقتدار بچانے کے لیے ہر حد تک گرنے کو تیار ہیں۔۔۔
ہم یہ مانتے ہیں کہ ماضی میں ہمارے حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں نے جاگ پنجابی جاگ، پختون کارڈ، اسلام کارڈ،۔ سندھی کارڈ، مہاجر کارڈ اور بلوچ کارڈ استعمال کر کے ہمیں تقسیم در تقسیم ہی کیا ہے۔۔۔۔ لیکن ہمارے سب مسائل کا حل ہمارے متحد ہونے میں ہے۔۔۔ مجھے فخر ہے عمران خان پر اس نے کبھی کوئی مسلکی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا ہے۔۔۔ بلکہ سب کو پاکستان کے ایک جھنڈے تلے اکٹھا کیا ہے۔۔۔۔ نوازشریف ہو زرداری ہو الطاف حسین ہو اچکزئی ہو فضل الرحمن ہو یا اسفندیار ولی ہو۔۔۔ ان کی اوقات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان بچانے کے لیے اپنے اپنے ملک واپس چلے جانا ہے۔۔۔ رہنا ہم اور آپ پاکستانیوں نے ہے۔۔۔ آئیے سب مل کر ایک پاکستانی بن کر سوچیں اور ایک اسی قیادت کا انتخاب کریں جو ہمیں متحد ہونے کا درس دیتی ہے۔۔۔
میں تو کبھی بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں ۔۔ چونکہ ضرب عضب پہلے سے ہی شروع جنگ اور دہشتگردی کے خلاف آپریشن کا نام ہے تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ ہم ایک ایسے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں سے نہ آگے جایا جا رہا ہے اور نہ ہی پیچھے مڑ سکتے ہیں۔۔۔ گوریلا وار ہے۔۔۔۔ دہشتگرد ہماری صفوں میں چھُپ کر سکولوں اور ہسپتالوں میں ٹارگٹ کر رہے ہیں۔۔۔ ان سے کیسے نپٹنا ہے ۔۔ ان کو کیسے ہرانا ہے۔۔۔ یہ باتیں تو جنگ سے پہلے سوچنے والی ہیں ۔۔۔ اب تو صرف اللہ سے دعا ہی ہے کہ وہ پاکستان کی جان اس دہشتگردی سے چھڑوا دے۔۔۔ ہم اپنی اگلی نسلوں کو کبھی یہ والا پاکستان دینا نہیں چاہتے۔۔۔ کاش ۔۔۔
میں تو کبھی بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں ۔۔ چونکہ ضرب عضب پہلے سے ہی شروع جنگ اور دہشتگردی کے خلاف آپریشن کا نام ہے تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ ہم ایک ایسے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں سے نہ آگے جایا جا رہا ہے اور نہ ہی پیچھے مڑ سکتے ہیں۔۔۔ گوریلا وار ہے۔۔۔۔ دہشتگرد ہماری صفوں میں چھُپ کر سکولوں اور ہسپتالوں میں ٹارگٹ کر رہے ہیں۔۔۔ ان سے کیسے نپٹنا ہے ۔۔ ان کو کیسے ہرانا ہے۔۔۔ یہ باتیں تو جنگ سے پہلے سوچنے والی ہیں ۔۔۔ اب تو صرف اللہ سے دعا ہی ہے کہ وہ پاکستان کی جان اس دہشتگردی سے چھڑوا دے۔۔۔ ہم اپنی اگلی نسلوں کو کبھی یہ والا پاکستان دینا نہیں چاہتے۔۔۔ کاش ۔۔۔
نور جہاں نے ترانہ پڑھا اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے اور اب اے پتر نوٹاں تے وکدے تو کی لبدا پانامہ وچ خان میرے اے ادھار تے نہیں وکدے ایہہ نقد و نقدی دے گاہک مڑے
کیا وقت تھا جب سرحد مہمان نواڑوں کی سر زمین تھا اور کراچی سے بوری بند لاشیں سرحد پنجاب آتی تھیں کیا وقت تھا جب پنجاب خوشخال تھا نہ کسان خودکشی کرتے تھے اور آڑھتی بھی ہول سیلر ذخیرہ اندوز نہیں تھے کیا وقت تھا کراچی غریبوں کا یورپ تھا سندھ کے ڈرامے واہ کیا وقت تھا بلوچ اور پٹھان اس دھرتی کے محافظ تھے جان لٹاتے تھے گلہ نہ تھا بس کچھ تاجر حکمران بن بیٹھے http://youtu.be/x3sLdi5iR30
برسوں سے جنرل راحیل شریف کو قومی ہیرو قرار دینے والوں اور اٹھتے بیٹھتے "شکریہ راحیل شریف" کی تسبیح کرنے والوں کو آج جنرل راحیل شریف پر لعنت بھیجتے اور اسے کتا کہہ کر گالیاں دیتے بہت اچھا لگا ہے
یہ جمہوریت کی سچائی اور فتح کا منہ بولتا ثبوت ہے. ثابت ہوگیا ہے کہ آمریت کے خلاف تمام جمہوری قوتیں یک زبان ہیں اور ایک ہی پیج پر ہیں
مجھے پختہ یقین تھا کہ اب وہ دن دور نہیں ہے جب اس ملک پر بلڈی سویلینز کا کنٹرول بحال ہو جائے گا اور آمریت اپنی موت آپ مر جائے گی
ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد مجھے پاکستانی قوم میں بھی اس جوش و جذبے کی توقع تھی اور آج وہ جذبہ سویلینز میں نظر آگیا ہے