Advertisement

چھوٹے اور بڑے شریفوں کا قبضہ

میرے وہ سارے پی ٹی آئی کے دوست
اور ایک خوبصورت خواب آنکھوں میں سجا کر بیٹھے ہیں
ایک نئے آزاد پاکستان کا خواب۔۔۔

آپ سب یہ جان لیںکہ یہ ملک ایک ملک نہیں بلکہپاکستان آرمی کی جاگیر ہے
اور نواز شریف ان کا بٹھایا ہوا گماشتہ۔یہ آرمی امریکہ کو بھتہ دیتی ہے
اور نواز شریف سے جگا ٹیکس وصول کرتی ہے
بدلے میں شریفوں کو کھل کے لوٹنے اور حرام کھانے کی پرمیشن دیتی ہے

پنجابی شریفوں کو دیکھ کر جب بلوچ/سندھی زرداری نے پر پرزے نکالنے کی کوشش کی
اس کو نکیل ڈالنے کی کوشش ہوئی وہ باہر بھاگ گر اسی غنڈے کی گود میں بیٹھ گیا جس کو آرمی بھتہ دیتی ہے

اردو بولنے والوں نے اپنا حصہ چھیننے کی کوشش کی
ان کو ایم کیو ایم سے کنٹرول کیا

بلوچ تو کب سے مشق ستم ہیں

پختون ان سے دبتے نہیںاس لئے ان کا صوبہ اپنے طالبانی گماشتوں کا کھلواڑ بنا دیا
کوئی پختون نہیں جس کا کوئی نہ کوئی جاننے والا یا رشتہ دار اس قتل و ٰعام کا شکار نہ ہو

پختونوں کی مزید بدقسمتی۔۔۔۔
کہ انہوں نے اپنے جیسا ایک آزاد لیڈر چن لیا
اب تو ان کا مشق ستم لازم ٹھرا

پاکستان نام ہے پنجاب کا'جو اپنے تینوں نوآبادیوں کے وسائل پر غاصبانہ قبضہ کر کے
چھوٹے اور بڑے شریفوں کا قبضہ یقینی بنا تی ہے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

ہم یہ مانتے ہیں کہ ماضی میں ہمارے حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں نے جاگ پنجابی جاگ، پختون کارڈ، اسلام کارڈ،۔ سندھی کارڈ، مہاجر کارڈ اور بلوچ کارڈ استعمال کر کے ہمیں تقسیم در تقسیم ہی کیا ہے۔۔۔۔ لیکن ہمارے سب مسائل کا حل ہمارے متحد ہونے میں ہے۔۔۔ مجھے فخر ہے عمران خان پر اس نے کبھی کوئی مسلکی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا ہے۔۔۔ بلکہ سب کو پاکستان کے ایک جھنڈے تلے اکٹھا کیا ہے۔۔۔۔ نوازشریف ہو زرداری ہو الطاف حسین ہو اچکزئی ہو فضل الرحمن ہو یا اسفندیار ولی ہو۔۔۔ ان کی اوقات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان بچانے کے لیے اپنے اپنے ملک واپس چلے جانا ہے۔۔۔ رہنا ہم اور آپ پاکستانیوں نے ہے۔۔۔ آئیے سب مل کر ایک پاکستانی بن کر سوچیں اور ایک اسی قیادت کا انتخاب کریں جو ہمیں متحد ہونے کا درس دیتی ہے۔۔۔

:pakistan-flag-wavin


​
 


جہاں تک تعلق دہشتگردی کا ہے تو ہم سب پاکستانیوں نے اس کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔۔۔ پنجاب، پختونخوا، سندھ اور بلوچستان سمیت سب نے لاشے اٹھائے ہیں۔۔۔۔ ہم کب اس دہشتگردی کے چنگل میں چلے گئے۔۔ کیسے چلے گئے۔۔۔ ذمہ دار کون ہے۔۔۔۔ بھارت نے پاکستان کا امن تباہ کرنے میں ہر ممکن کوشش کی ہے۔۔۔ مستقبل میں بھی کرتا رہے گا۔۔ آپس میں الجھنے کی بجائے اُس دشمن کے ایجنٹس اور مودی کے یاروں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔۔۔ ان زبان درازوں کو کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے جن کی زبانیں بھارت کے خلاف گنگ ہو جاتی ہیں۔۔۔ لیکن مخالفین کی خواتین تک سے بدتمیزی کرنے سے باز نہیں آتے۔۔ ماضی میں بھی انہوں نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔۔۔
آئندہ بھی وہ اپنی کرپشن اور اقتدار بچانے کے لیے ہر حد تک گرنے کو تیار ہیں۔۔۔

(yapping)

​
 
Advertisement
Only if we know that who are we fighting to win this war?

Who are our foe? who are our folks?

Who are there to stab us from behind? and

who exactly are our enemies?



ہم یہ مانتے ہیں کہ ماضی میں ہمارے حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں نے جاگ پنجابی جاگ، پختون کارڈ، اسلام کارڈ،۔ سندھی کارڈ، مہاجر کارڈ اور بلوچ کارڈ استعمال کر کے ہمیں تقسیم در تقسیم ہی کیا ہے۔۔۔۔ لیکن ہمارے سب مسائل کا حل ہمارے متحد ہونے میں ہے۔۔۔ مجھے فخر ہے عمران خان پر اس نے کبھی کوئی مسلکی یا قومی کارڈ استعمال نہیں کیا ہے۔۔۔ بلکہ سب کو پاکستان کے ایک جھنڈے تلے اکٹھا کیا ہے۔۔۔۔ نوازشریف ہو زرداری ہو الطاف حسین ہو اچکزئی ہو فضل الرحمن ہو یا اسفندیار ولی ہو۔۔۔ ان کی اوقات یہ ہے کہ انہوں نے اپنی جان بچانے کے لیے اپنے اپنے ملک واپس چلے جانا ہے۔۔۔ رہنا ہم اور آپ پاکستانیوں نے ہے۔۔۔ آئیے سب مل کر ایک پاکستانی بن کر سوچیں اور ایک اسی قیادت کا انتخاب کریں جو ہمیں متحد ہونے کا درس دیتی ہے۔۔۔

:pakistan-flag-wavin




 
مجھے قاتلوں سے گلہ نہیں ہے

مجھے قاتلوں سے گلہ نہیں ہے، محافظوں سے سوال ہے

مرے بچے سہمے گلی میں جانے سے ڈرتے ہیں

مرے لوگ سڑکوں پہ مرتے ہیں

مجھے اپنے شہر میں امن کےلئے کتنی بہنیں گنوانی ہیں؟

ابھی کتنی لاشیں اُٹھانی ہیں؟

وہ بندوق جو بڑے شوق سے تمہیں لے کے دی تھی کہاں گئی؟

وہ جومہنگی سی نئی توپ تھی، چلی کیوں نہیں؟

وہ جو تِیر میرے دِفاع میں مرے دشمنوں پہ برسنا تھا

وہ کماں میں کیوں ہے رُکا ہوا؟

مرے دشمنوں کا سراغ جس نے لگانا تھا، وہ کیا ہوا؟

مجھے قاتلوں سے گلہ نہیں ہے، محافظوں سے سوال ہے
​
 
Only if we know that who are we fighting to win this war?

Who are our foe? who are our folks?

Who are there to stab us from behind? and

who exactly are our enemies?



میں تو کبھی بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں ۔۔ چونکہ ضرب عضب پہلے سے ہی شروع جنگ اور دہشتگردی کے خلاف آپریشن کا نام ہے تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ ہم ایک ایسے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں سے نہ آگے جایا جا رہا ہے اور نہ ہی پیچھے مڑ سکتے ہیں۔۔۔ گوریلا وار ہے۔۔۔۔ دہشتگرد ہماری صفوں میں چھُپ کر سکولوں اور ہسپتالوں میں ٹارگٹ کر رہے ہیں۔۔۔ ان سے کیسے نپٹنا ہے ۔۔ ان کو کیسے ہرانا ہے۔۔۔ یہ باتیں تو جنگ سے پہلے سوچنے والی ہیں ۔۔۔ اب تو صرف اللہ سے دعا ہی ہے کہ وہ پاکستان کی جان اس دہشتگردی سے چھڑوا دے۔۔۔ ہم اپنی اگلی نسلوں کو کبھی یہ والا پاکستان دینا نہیں چاہتے۔۔۔ کاش ۔۔۔


​
 
انسان کو نا امید نہیں ہونا چاہئیے اور سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئیے

پاکستان کی فوج نیشنل آرمی ہے وہ کسی ایک سیاست دان کے پلڑے میں حصہ نہیں ڈال سکتی

فوج حکومت وقت کی تابغ ہوتی ہے اور رہنا چاہئیے فوج پر اس طرح کی تنقید ہر گز جائز نہیں

عمران خان کے لیے سیاست اور اقتدار کے دروازے کھلے ہے اور اگلے الیکشن میں اچھا موقع ہے اپنی برتری ثابت کرنے کا


 
Advertisement
میں اس جنگ کی نہیں
اس جنگ کی بات کر رہی ہوں
جو ہمارا کپتان پاکستان کے لئے لڑ رہا ہے


میں تو کبھی بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں ۔۔ چونکہ ضرب عضب پہلے سے ہی شروع جنگ اور دہشتگردی کے خلاف آپریشن کا نام ہے تو اس پر یہی کہا جا سکتا ہے کہ ہم ایک ایسے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں جہاں سے نہ آگے جایا جا رہا ہے اور نہ ہی پیچھے مڑ سکتے ہیں۔۔۔ گوریلا وار ہے۔۔۔۔ دہشتگرد ہماری صفوں میں چھُپ کر سکولوں اور ہسپتالوں میں ٹارگٹ کر رہے ہیں۔۔۔ ان سے کیسے نپٹنا ہے ۔۔ ان کو کیسے ہرانا ہے۔۔۔ یہ باتیں تو جنگ سے پہلے سوچنے والی ہیں ۔۔۔ اب تو صرف اللہ سے دعا ہی ہے کہ وہ پاکستان کی جان اس دہشتگردی سے چھڑوا دے۔۔۔ ہم اپنی اگلی نسلوں کو کبھی یہ والا پاکستان دینا نہیں چاہتے۔۔۔ کاش ۔۔۔


 
????? ?? ?? ???? ???? ???? ?????? ??? ????? ?????? ?? ????? ??? ???? ????? ??????

??????? ?? ??? ????? ???? ?? ?? ??? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ??? ???? ??? ????

??? ????? ??? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?????? ??? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ????

????? ??? ?? ??? ????? ??? ?????? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ?????? ??? ???? ???? ?? ???? ????? ???? ???? ??



Iss par bhi Roshni Daal dain.. Thanks

 
نور جہاں نے ترانہ پڑھا
اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے
اور اب
اے پتر نوٹاں تے وکدے تو کی لبدا پانامہ وچ خان میرے
اے ادھار تے نہیں وکدے ایہہ نقد و نقدی دے گاہک مڑے

 
Advertisement
کیا وقت تھا جب سرحد مہمان نواڑوں کی سر زمین تھا اور کراچی سے بوری بند لاشیں سرحد پنجاب آتی تھیں کیا وقت تھا جب پنجاب خوشخال تھا نہ کسان خودکشی کرتے تھے اور آڑھتی بھی ہول سیلر ذخیرہ اندوز نہیں تھے کیا وقت تھا کراچی غریبوں کا یورپ تھا سندھ کے ڈرامے واہ کیا وقت تھا بلوچ اور پٹھان اس دھرتی کے محافظ تھے جان لٹاتے تھے گلہ نہ تھا بس کچھ تاجر حکمران بن بیٹھے
http://youtu.be/x3sLdi5iR30
 
?? ???? ????? ????? ????? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ??? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ?? ?? ?? ???? ??? ????? ??? ?? ?? ?? ?????? ?????? ?? ???? ??? ????? ??? ???? ??? ???? ???? ?? ?? ??? ?? ?? ???? ?????? ?? ?????? ????? ????? ?????? ?? ?? ?? ? ??? ??? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ?? ????? ??? ?? ???? ???? ??? ?? ??? ????? ??? ????? ??? ?????? ????? ?? ????? ??? ?????? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ??? ??? ????
 



انگلی سے مایوسی گناہ ہے


انگلی سے کبھی بھی نا امید نہیں ہونا چاہیے


دن رات انگلی اٹھنے کے خواب آنکھوں میں سجائے رکھنے چاہیے


انگلی اٹھے گی [FONT=&amp]تو ملک بھر میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی [/FONT]


انگلی کی یاد بہت ہی زیادہ ستانے لگے تو پریشان ہونے یا محفل سیاپا منعقد کرنے کی ضرورت نہیں ہے


جی ایچ کیو کا رخ [FONT=&amp]کریں، ائیمائر کے دربار کا طواف کریں اور باجماعت قوالی کریں تو ائیمپائر ضرور آپکے من کی مراد ضرور پوری کرے گا [/FONT]


مایوس نہیں ہونا ہے کیونکہ مایوسی گناہ ہے. بس قوالی جاری رکھنی ہے

:lol:[hilar]



v5gz0i.jpg




​
 
Last edited:
Advertisement
‏مش کا لال مسجد پر حملہ کا ڈرامہ ، کیانی کا جعلی کوڑوں والی ویڈیو کے بعد سوات پر حملہ اور عرفان صدیقی ، میاں اور وقار کا فاٹا پر حملہ
 
May Allah give you Ajar on speaking these words brother.

انسان کو نا امید نہیں ہونا چاہئیے اور سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہئیے

پاکستان کی فوج نیشنل آرمی ہے وہ کسی ایک سیاست دان کے پلڑے میں حصہ نہیں ڈال سکتی

فوج حکومت وقت کی تابغ ہوتی ہے اور رہنا چاہئیے فوج پر اس طرح کی تنقید ہر گز جائز نہیں

عمران خان کے لیے سیاست اور اقتدار کے دروازے کھلے ہے اور اگلے الیکشن میں اچھا موقع ہے اپنی برتری ثابت کرنے کا


 

​


برسوں سے جنرل راحیل شریف کو قومی ہیرو قرار دینے والوں اور اٹھتے بیٹھتے "شکریہ راحیل شریف" کی تسبیح کرنے والوں کو آج جنرل راحیل شریف پر لعنت بھیجتے اور اسے کتا کہہ کر گالیاں دیتے بہت اچھا لگا ہے


یہ جمہوریت کی سچائی اور فتح کا منہ بولتا ثبوت ہے. ثابت ہوگیا ہے کہ آمریت کے خلاف تمام جمہوری قوتیں یک زبان ہیں اور ایک ہی پیج پر ہیں


مجھے پختہ یقین تھا کہ اب وہ دن دور نہیں ہے جب اس ملک پر بلڈی سویلینز کا کنٹرول بحال ہو جائے گا اور آمریت اپنی موت آپ مر جائے گی


ترکی میں فوجی بغاوت کے بعد مجھے پاکستانی قوم میں بھی اس جوش و جذبے کی توقع تھی اور آج وہ جذبہ سویلینز میں نظر آگیا ہے


​