Advertisement

چھوٹےچودھری کا دماغی توازن خراب

Buzdil-sahafi-ka-bahaduron-sy-ek-sawal-Javed-Chaudhry.gif
 
Advertisement
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

جس طرح جاوید چودھری ہمیں کہانی سناتا ھے ، اسطرح پہلے یہ کہانی سنیں
پہلے کہانی ، پھر میں اپنی بونگیاں ماروں گا

A resemblance to the great in some things does not make us great

THE RAT AND THE ELEPHANT

A Rat was traveling along the King's highway. He was a very proud Rat, considering his small size and the bad reputation all Rats have. As Mr. Rat walked along—he kept mostly to the ditch—he noticed a great commotion up the road, and soon a grand procession came in view. It was the King and his retinue.
The King rode on a huge Elephant adorned with the most gorgeous trappings. With the King in his luxurious howdah were the royal Dog and Cat. A great crowd of people followed the procession. They were so taken up with admiration of the Elephant, that the Rat was not noticed. His pride was hurt.
"What fools!" he cried. "Look at me, and you will soon forget that clumsy Elephant! Is it his great size that makes your eyes pop out? Or is it his wrinkled hide? Why, I have eyes and ears and as many legs as he! I am of just as much importance, and"—
But just then the royal Cat spied him, and the next instant, the Rat knew he was not quite so important as an Elephant.
A resemblance to the great in some things does not make us great.
 
ہمیں ایک بات سمجھ میں نہیں اتی کے ھر بات میں عمران خان کدھر سے ا جاتا ھے ؟

عمران خان نے تو دھرنا اسلام آباد میں دیا اور جلسے پاکستان کے مختلف شہروں میں کر رہے ہیں ، مگر پاکستان کا وزیراعظم دنیا کے جس ملک میں جاتا ھے وہ دھرنا بھی ساتھ لے جاتا ھے . جس تقریب میں جاتا ھے ، وہاں دھرنا بھی پہنچ جاتا ھے

جاوید چودھری نے اپنے بہت سے کالم اور پروگرام میں تحریک انصاف کے دھرنے کو حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف کرار دیا ھے
جاوید چورہدی کے بقول ، یہ سب غیر قانونی ہیں

تو پھر ایک ٹیلی ویژن کے اینکر کی حثیت سے اسلام آباد گن مین سکندر کے ساتھ کس طرح مزاکرات کر سکتا ھے ؟

تو پھر ایک ٹیلی ویژن اینکر ، کس حثیت سے ایک دہشت گرد تنظیم کے نومائندہ سے براہ راست اپنی پروگرام کی رٹنگ بڑھوانے کے لئے مزاکرات کر سکتا ھے ؟

جاوید چودھری جو صبح شام ، شریف حکومت کی گن گاتا ھے وہ کس مونھ سے عمران خان کی غلطیاں گنواتا ھے ؟

جاوید چودھری خود ہی اپنے کالم میں حکومت اور فوج کی ناکامیاں کو لکھ رہا ھے ، جب حکومت فیل ھے اور اسکے وزیر بھی فیل ہیں تو وہ کس بنا پر ایسی حکومت کا دفاع کرتا ھے ؟

کیا یہ دماغی توازن خراب ہونے کی نشاندہی نہیں کرتا ؟

طالبان نے حملہ ایک اخباری ادارے کے کارکن پر کیا ، جاوید چودھری پر نہیں کیا
وہ اپنے اپپ کو کس چکر میں گھسٹ رہا ھے

دشت گردوں نے ٥٠٠٠٠ سے زائد پاکستانیوں کو شھید کیا ھے اور پاکستان کی معشیت کو ناقابل تلافی نقصان پونھچایا ھے ، تو وہ سب کس کھاتے میں گی اہے ؟

وسے بھی یہ دشت گردی تو اب بہت پرانی ھو گئی ھے

جھوٹے چودھری صاحب ، اپکا صحافت میں ٢٠-٢٥ سالہ تجربہ ھے
جب اپ موجودہ حکومت اور اسکے سربراہ کی حالیہ اور ماضی کی غلطیاں اپنے کالم میں لکھتے ہیں اور پھر انکو کھل کے سپورٹ بھی کرتے ہیں تو یہ **** پن نہیں تو کیا ھے ؟

جب اپ سچ کے ساتھ نہیں کھڑے ھوں گے تو پھر نہ لوگ بلکے آپکے اپنی صحافی برادری آپکو صحافتی **** کہے گی

اپنے اپنے لئے بزدل کا لفظ تو بہت ہی ہلکا خطاب منتخب کیا ھے

****
جھوٹے چودھری میرا نام بھی اصل ھے ، اور جگہ بھی اصل ، کر لو جو کرنا ھے
 
Last edited:
Advertisement
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

Kala Banndar...
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

Passenger of TITANIC...................anticipating its future.
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

Agar tum ek shakhs ki zindagi bachane ke liyie apne aap ko buzdil kehelwane mein koi aar mehsoos nahi karte to phir tume jaise bikao Imran khan ko us waqt kion bura bhala kehte hain jab woh hazaron qabail ki jaan bachane k liyie aman ki baat karte hain. Tumhare 4 mare to tumhe agreement karna pada, yahan lakhon mar rahe hain, un k liyie jab aman ki baat ho to tumhe bhonkne ka moqa mil jata hai.
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

جس طرح جاوید چودھری ہمیں کہانی سناتا ھے ، اسطرح پہلے یہ کہانی سنیں
پہلے کہانی ، پھر میں اپنی بونگیاں ماروں گا

A resemblance to the great in some things does not make us great

THE RAT AND THE ELEPHANT

A Rat was traveling along the King's highway. He was a very proud Rat, considering his small size and the bad reputation all Rats have. As Mr. Rat walked along—he kept mostly to the ditch—he noticed a great commotion up the road, and soon a grand procession came in view. It was the King and his retinue.
The King rode on a huge Elephant adorned with the most gorgeous trappings. With the King in his luxurious howdah were the royal Dog and Cat. A great crowd of people followed the procession. They were so taken up with admiration of the Elephant, that the Rat was not noticed. His pride was hurt.
"What fools!" he cried. "Look at me, and you will soon forget that clumsy Elephant! Is it his great size that makes your eyes pop out? Or is it his wrinkled hide? Why, I have eyes and ears and as many legs as he! I am of just as much importance, and"—
But just then the royal Cat spied him, and the next instant, the Rat knew he was not quite so important as an Elephant.
A resemblance to the great in some things does not make us great.
Bhai aapke khayal main javed ch jesay sahafion ko hum kis tarah treat karen??? tanqeed karo bura bhala kaho jo marzi kr lo inko to farq hi nahi parta.... kia hum log just bardasht hi karen????
kuch rahnumai karen hamari janab....
 
Advertisement
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

A classic example of 'chor machaey shor'; The one who screams louder and vehemently speaks against the lafafa journalism is actually the one who is a lafafa journalist.
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

Bak bak bas
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

ہمیں ایک بات سمجھ میں نہیں اتی کے ھر بات میں عمران خان کدھر سے ا جاتا ھے ؟

عمران خان نے تو دھرنا اسلام آباد میں دیا اور جلسے پاکستان کے مختلف شہروں میں کر رہے ہیں ، مگر پاکستان کا وزیراعظم دنیا کے جس ملک میں جاتا ھے وہ دھرنا بھی ساتھ لے جاتا ھے . جس تقریب میں جاتا ھے ، وہاں دھرنا بھی پہنچ جاتا ھے

جاوید چودھری نے اپنے بہت سے کالم اور پروگرام میں تحریک انصاف کے دھرنے کو حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف کرار دیا ھے
جاوید چورہدی کے بقول ، یہ سب غیر قانونی ہیں

تو پھر ایک ٹیلی ویژن کے اینکر کی حثیت سے اسلام آباد گن مین سکندر کے ساتھ کس طرح مزاکرات کر سکتا ھے ؟

تو پھر ایک ٹیلی ویژن اینکر ، کس حثیت سے ایک دہشت گرد تنظیم کے نومائندہ سے براہ راست اپنی پروگرام کی رٹنگ بڑھوانے کے لئے مزاکرات کر سکتا ھے ؟

جاوید چودھری جو صبح شام ، شریف حکومت کی گن گاتا ھے وہ کس مونھ سے عمران خان کی غلطیاں گنواتا ھے ؟

جاوید چودھری خود ہی اپنے کالم میں حکومت اور فوج کی ناکامیاں کو لکھ رہا ھے ، جب حکومت فیل ھے اور اسکے وزیر بھی فیل ہیں تو وہ کس بنا پر ایسی حکومت کا دفاع کرتا ھے ؟

کیا یہ دماغی توازن خراب ہونے کی نشاندہی نہیں کرتا ؟

طالبان نے حملہ ایک اخباری ادارے کے کارکن پر کیا ، جاوید چودھری پر نہیں کیا
وہ اپنے اپپ کو کس چکر میں گھسٹ رہا ھے

دشت گردوں نے ٥٠٠٠٠ سے زائد پاکستانیوں کو شھید کیا ھے اور پاکستان کی معشیت کو ناقابل تلافی نقصان پونھچایا ھے ، تو وہ سب کس کھاتے میں گی اہے ؟

وسے بھی یہ دشت گردی تو اب بہت پرانی ھو گئی ھے

جھوٹے چودھری صاحب ، اپکا صحافت میں ٢٠-٢٥ سالہ تجربہ ھے
جب اپ موجودہ حکومت اور اسکے سربراہ کی حالیہ اور ماضی کی غلطیاں اپنے کالم میں لکھتے ہیں اور پھر انکو کھل کے سپورٹ بھی کرتے ہیں تو یہ **** پن نہیں تو کیا ھے ؟

جب اپ سچ کے ساتھ نہیں کھڑے ھوں گے تو پھر نہ لوگ بلکے آپکے اپنی صحافی برادری آپکو صحافتی **** کہے گی

اپنے اپنے لئے بزدل کا لفظ تو بہت ہی ہلکا خطاب منتخب کیا ھے

****
جھوٹے چودھری میرا نام بھی اصل ھے ، اور جگہ بھی اصل ، کر لو جو کرنا ھے

Beautiful. Thanks.(clap)
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

ہمیں ایک بات سمجھ میں نہیں اتی کے ھر بات میں عمران خان کدھر سے ا جاتا ھے ؟

بہت اچھا پوائنٹ ریز کیا ہے
جواب یہ ہے کہ جیسے قرآن میں سب سے زیادہ دفعہ ذکر اور واقعات میں فرعون کا تذکرہ آتا ہے بلکل ایسے ہی پاکستان کی ہر خراب صورتحال میں کھپ تان کا تذکرہ آتا ہے
 
Javaid Ch has not changed his position rather his stance that revoles around the SIZE OF THE ENVELOP........
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

بہت اچھا پوائنٹ ریز کیا ہے
جواب یہ ہے کہ جیسے قرآن میں سب سے زیادہ دفعہ ذکر اور واقعات میں فرعون کا تذکرہ آتا ہے بلکل ایسے ہی پاکستان کی ہر خراب صورتحال میں کھپ تان کا تذکرہ آتا ہے

الله پاک ہماری غلطیاں معاف فرماے
اول آپکی اس طرح کی بحث میں قرآن کا حوالہ نہیں دینا چاھے تھا
اور دیا بھی ھے تو جھوٹ تو مت لکھیں
قطع نظر
بھائی صاحب ، اپ اپنی بات ثابت کر سکتے ہیں ؟
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

I mran khan ne electronic aour print, aour political cicle main bahusay logon ki ussliat zahir kerdi hai.wo log jo munafqt k laybaday main wo appe ap ko logon k samne barri cheese bannay hua thay wo totally nangay ho gay hain.iss lia k jin corrupt siasatdaoon k saath in ka aa para oin say appni corruption ki wajha say der jatay hain inhoon ne imran ko bhee wohee kutch samjha aour ussi laathi say haank ne ki koshish ki but imran took them at hand and treated them accorddingly by stripping them to skin.jab insan sucha ho Allah uss ki maddat kerta hai.ye budbkht dekh rahay hotay hain k ye banday ghalat argument ker raha hai jhoota hai laykin uss favour kerrain gay such say gurezan rahain gay choonke uss taraf un ka mafaad wabasta hota hai.imran in ko sahee takra hai. imran ko in ki zaroorat nahin in ko in k survival k lia iman ki zaroot hai jab tak imran such pe hai aour Allah us k saath nothing to worry about.
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

بہت اچھا پوائنٹ ریز کیا ہے
جواب یہ ہے کہ جیسے قرآن میں سب سے زیادہ دفعہ ذکر اور واقعات میں فرعون کا تذکرہ آتا ہے بلکل ایسے ہی پاکستان کی ہر خراب صورتحال میں کھپ تان کا تذکرہ آتا ہے

اچھا تو پھر یہ جیدا پینڈو اب لوگوں حضرت موسیٰ ہے؟ ، اصل میں نوروں کا قصور نہیں انسے آجکل یہ بونگیاں وج جاتی ہیں
 
Re: جھوٹے چودھری کا دماغی توازن بلکل خراب ھو گ

بہت اچھا پوائنٹ ریز کیا ہے
جواب یہ ہے کہ جیسے قرآن میں سب سے زیادہ دفعہ ذکر اور واقعات میں فرعون کا تذکرہ آتا ہے بلکل ایسے ہی پاکستان کی ہر خراب صورتحال میں کھپ تان کا تذکرہ آتا ہے

اللہ تعالی آپ کو عقل سلیم اور ہدایت دے۔۔۔ آمین۔۔

تذکرہ کرنے اور حوالہ دینے سے لاکھ بار سوچنا چاہیے کہ سیاست کا معاملہ آپ قرآن کریم تک گھسیٹ لیا۔۔ جو کہ ایک مسلمان ہونے پر آپ کو شرم سے ڈوب مرجانا چاہیے۔۔

۔۔۔ قرآن مجید کے واقعات کے ذکر اور چودھری جاوید کے کالم میں فرق کرنا چاہیے۔۔

اور مثال ایسے دو جو ایک مسلمان سن کر بھی شرمندہ نہ ہو۔۔

آپ جیسے جاہل اور نا سمجھ لوگوں کی وجہ سے ہی پاکستان کی صورتحال خراب ہیں۔۔