لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے سابق دور حکومت میں جاری کئے گئے 36 ہزار اسلحہ لائسنس کی منسوخی کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ پولیس کو جدید خطوط پر آراستہ کرنے اور تھانہ کلچر کے خاتمے کئے لئے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں لاہور میں اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران ملک میں تھانہ کلچر کے خاتمے اور عوام کو سستا انصاف فراہم کرنے سے متعلق امور اور تجاویز پر غور کیا گیا، اس سلسلسے میں آئندہ ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی،وفاقی سیکیورٹی اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان کو بھی شریک ہونے کا کہا گیا، شرکا کی جانب سے تحفظات کے اظہار اور مختلف رپورٹس پر وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو فوری طور پر سابق دور حکومت میں جاری کئے گئے 36 ہزار اسلحہ لائسنس کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی جاری ہے تاہم خوش نصیبی سے پنجاب دہشت گردی کی زد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کےلئے تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کے ساتھ ملک بھر میں ماتحت عدالتوں کی تعداد بڑھاتے ہوئے انہیں مزید فعال بنایا جائے گا، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکاروں کی تربیت پاک فوج کے نگرانی میں کرائی جائے تاکہ ان کی استعداد کار میں اضافہ ہوسک http://www.express.pk/story/141573/
اچھی بات ہے اب تسنیم قریشی اور پی ایم گیلانی کو بھی کٹہرے میں لایں جنھوں نے ایک ایک دن میں ہزاروں لائیسنس پر دستخط کیے ان دونوں نے کروڑوں روپے حاصل کیے ان لاییسنس کو جاری کرنے میں
کہتے ہیں ، اور ٹھیک ھی کہتے ھیں کہ فطرت مرتے دم تک نہیں بدلتی اور خاص طور پر کرودھی انسان کی ۔ لگتا ھے کہ 1990 والی ذھنیت نے کام کرنا شروع کر دیا ھے ۔ بندہ اس سے پوچھے کہ کیا یہ سب دھشت گرد لائسنس یافتہ اسلحہ سے قتل و غارت کرتے ھیں
Too late, Rehman Malik has already received personal money for licenses. Feel pity on those, who gave RISHWAT to Rehman Malik to get illegal licenses and now scared of loss going to occur to them. Karachi will be atleast in order, as most licenses were given to PPP Target Killers Gang Lyari.
People who say that they need weapons as a cultural custom (or as some say 'Sunnah' of Rasool Allah) should be allowed to carry knives and swords. This is far less dangerous then automatic weapons.
ہم بھائی لوگوں نے تو کبھی لائسنس پر بھروسہ کیا ہی نہیں ، جب بھی اسلحہ لیا بغیر لائسنس کے لیا ، ہاں ابا حضور کے پاس ایک پرانی دو نالی بندوک ہے لائسنس والی
People who say that they need weapons as a cultural custom (or as some say 'Sunnah' of Rasool Allah) should be allowed to carry knives and swords. This is far less dangerous then automatic weapons.
Making things easier for thugs and the corrupt police as only the law abiding citizens carry the licensed arms and these thugs don't go any where to get the license they just get the guns from their sources so now this stupid PM wants common men who have license to be more easily killed or robbed by these thugs who have arms but no license. Shame on these stupid politicians who cannot tell a difference between the front and a back. What do you expect from a person eating on a regular basis Sri Paway lanaat hay in manhuson per.