Advertisement

چوروں کی اس جوڑی نے ہمیشہ اصل مقدمے سے بھاگنے کی کوشش کی ہے

عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہے کہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم
لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے

Advertisement
Was that the reason why this pig Doberman sat on the case for over 1.5 yrs and only woke up once Gov passed legislation to not allow appeal in Supreme Court and only infront of kangroo constitutional court?

Even Military spokesman journalist have exposed Doberman IHC CJ as someone who gives decisions based on whims of pindi
 
Advertisement
Advertisement
Asal muqadma hay kiya?

اصلی مقدم یہ ہے جناب کہ لندن کی پولیس نے ایک ملک ریاض نامی چور کی چوری شدہ رقم ضبط کر کے پاکستان کو واپس کی
اور پاکستان میں ملک ریاض نامی چور کے ایک اجینٹ نے وہ رقم پاکستان سے چرا کر اس سے چور کا جرمانہ ادا کر دیا

اس اجینٹ کا نام عمران خان بتایا جاتا ہے جی اور وہ اجینٹ وزیرا عظام لگا ہوا تھا - ایجنٹ کو اس حرکت پر عدالت سے سزا ہوئی - اور اب اس اجینٹ نے اپپل دائر کی لیکن اس اپپل میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے سے آلے ٹیلے کر رہا ہے
 
عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہے کہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم
لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے

کیوں جھوٹ بول کر اپنا بوجھ بڑھا رہے ہو بھیا

ضمانت کا کیس چار چھ ہفتوں میں لگنا چاہئے تھا جو کہ اب سولہ مہینوں کے بعدطلگا ہے لیکن آسم یزید سننے سے بھاگ گیا، جوکہ ناانصافی ہے کیونکہ ایک چانس کم ہوگیا ہے ان کے پاس رہائی کا
 
عدالت کیہ رہی ہے کہ تم نے اپپل دائر کی ہوئی ہے -- اپیل کا مقدمہ ہم ہر روز سنیں گے اور جلد از جلد تمہیں با عزت بری کر دیں گے

بس اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کر دو -- الله الله خیر صلہ - انتہائی آسان اور جلد کام
 
کیوں جھوٹ بول کر اپنا بوجھ بڑھا رہے ہو بھیا

ضمانت کا کیس چار چھ ہفتوں میں لگنا چاہئے تھا جو کہ اب سولہ مہینوں کے بعدطلگا ہے لیکن آسم یزید سننے سے بھاگ گیا، جوکہ ناانصافی ہے کیونکہ ایک چانس کم ہوگیا ہے ان کے پاس رہائی کا

آپ کیوں جھوٹ بول رہے ہو پا حمید - عدالت یہ کیہ رہی ہے کہ اپیل میں آؤ اور پوری طرح بری ہو جاؤ - اپیل کا مقدمہ لگ گیا ہے
 
Advertisement
عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہے کہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم
لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے

بھئی، پھر بھی راجے،

عمران خان کا توشہ خانہ کیس، نواز شریف اور زرداری کے این آر او کا تسلیّی بخش جواب نہیں ہے۔

لیکن مجھے معلوم ہے کہ اس مسئلے پر اس نظام کا کوئی بھی حامی بات نہیں کرتا

چلو عمران خان نہیں پسند، کوئی بات نہیں
پسند ہے کیا پھر؟
شہباز اور زرداری کی ٹولی؟ ساتھ ایم کیو ایم کی پولی پولی ڈھولکی؟
​
 
چلو عمران خان نہیں پسند، کوئی بات نہیں
​
مجھے عمران پسند ہے - لیکن ایسے ہی پسند ہے جیسے میرے ایک سینیر کہا کرتے تھے کہ مجھے وہ لوگ بہت پسند ہیں جنہیں آم پسند نہیں ہوتے

مطلب وہ آموں سے دور ہی رہتے ہیں
سمجھے ؟ -- نہیں تو میں وضاحت کر سکتا ہوں (آم کی جگہ پاکستان لگا دیں تو میری عمران سے پسندیدگی سمجھ آ جاے گی )
 
ہاں، مجھے بھی ایک اجنبی یاد آیا جس نے کہا تھا کہ جنھیں آم نہیں پسند ہوتے، انھیں اکثر کیلے پسند ہوتے ہیں۔
مزید کسی تشریح کی گنجائش نہیں۔

​
 
بھئی، پھر بھی راجے،

عمران خان کا توشہ خانہ کیس، نواز شریف اور زرداری کے این آر او کا تسلیّی بخش جواب نہیں ہے۔

لیکن مجھے معلوم ہے کہ اس مسئلے پر اس نظام کا کوئی بھی حامی بات نہیں کرتا

چلو عمران خان نہیں پسند، کوئی بات نہیں
پسند ہے کیا پھر؟
شہباز اور زرداری کی ٹولی؟ ساتھ ایم کیو ایم کی پولی پولی ڈھولکی؟
​
ویسے آپس کی بات ہے ایک ہفتے میں دوسری باری عدالت نے ان کو کہا ہے کہ آ لے ٹیلے کرنے کے بجاے اصلی مقدمے کی طرف آؤ - تو یہ لوگ کیوں نہیں آ رھے -- اپ کا کیا خیال ہے پا جی ؟

میرا پٹھا دماغ یہ کہتا ہے کہ یہ وکیلوں اور قوم کے ابو جی کا مشترقہ کھیل ہے اور عمران بیچارے کو پتا ہی نہیں
یا عمران کو پتا ہے کہ اس بیچارے کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں - اور وہ پرے رہ کر این آر او کے لئے منت سما جت کرنا چاہ رہا ہے ؟
کیا کہتے ہیں آپ ؟
 
Advertisement
ہاں، مجھے بھی ایک اجنبی یاد آیا جس نے کہا تھا کہ جنھیں آم نہیں پسند ہوتے، انھیں اکثر کیلے پسند ہوتے ہیں۔
مزید کسی تشریح کی گنجائش نہیں۔

​
جی جی مزید تشریح کی گنجائش نہیں -- گھروں مار نہیں کھانا چاہنا جی میں
☹️
 
ویسے آپس کی بات ہے ایک ہفتے میں دوسری باری عدالت نے ان کو کہا ہے کہ آ لے ٹیلے کرنے کے بجاے اصلی مقدمے کی طرف آؤ - تو یہ لوگ کیوں نہیں آ رھے -- اپ کا کیا خیال ہے پا جی ؟

میرا پٹھا دماغ یہ کہتا ہے کہ یہ وکیلوں اور قوم کے ابو جی کا مشترقہ کھیل ہے اور عمران بیچارے کو پتا ہی نہیں
یا عمران کو پتا ہے کہ اس بیچارے کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں - اور وہ پرے رہ کر این آر او کے لئے منت سما جت کرنا چاہ رہا ہے ؟
کیا کہتے ہیں آپ ؟
میرا خیال تو یہ ہے کہ عمران کی چوریوں کی باتیں کر کے، زرداریوں اور نونیوں کی ڈاکہ زنی پر پردہ پوشی، انتہائی اقدام میں جرم قرار دیا جانا چاہیئے۔

پیٹرول پر بات کریں حضور؟
یا بڑھتی بیروزگاری پر؟

کونسا تماشہ کرگیا عمران خان کہ ابتک کچھ قابو نہیں آرہا؟

اصلی گل نہ کریو کدے وی - میں کج ھور پچھیا سی

میں وی او ہی پُچھ ریا واں؟
توانوں عمران پسند نئیں، نہ ہووے
اے زرداری یا نونیئے جتنی خدمت عوام دی سنہ اسّی توں کر رئے نے
او اسان ویکھی ہوئی اے جناب

تُسی ہن اوناں دی چادر عمران دے موتر اچ رول رئے او
تے برباد پاکستان ہوریا اے
​