عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہےکہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے
Islamabad High Court schedules May 7 hearing for PTI founder Imran Khan and Bushra Bibi appeals in 190M-pound case, rejecting earlier requests to suspend their sentences
Court rejects plea to prioritise bail, suspension requests.Suspension pleas declared infructuous after appeals scheduling.Defence seeks early relief, court refuses interim hearing.The Islamabad High Court has fixed the main appeals of...
Was that the reason why this pig Doberman sat on the case for over 1.5 yrs and only woke up once Gov passed legislation to not allow appeal in Supreme Court and only infront of kangroo constitutional court?
Even Military spokesman journalist have exposed Doberman IHC CJ as someone who gives decisions based on whims of pindi
اصلی مقدم یہ ہے جناب کہ لندن کی پولیس نے ایک ملک ریاض نامی چور کی چوری شدہ رقم ضبط کر کے پاکستان کو واپس کی اورپاکستان میں ملک ریاض نامی چور کے ایک اجینٹ نے وہ رقم پاکستان سے چرا کر اس سے چور کا جرمانہ ادا کر دیا
اس اجینٹ کا نام عمران خان بتایا جاتا ہے جی اور وہ اجینٹ وزیرا عظام لگا ہوا تھا - ایجنٹ کو اس حرکت پر عدالت سے سزا ہوئی - اوراب اساجینٹنے اپپل دائر کی لیکن اس اپپل میں اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے سے آلے ٹیلے کر رہا ہے
عدالت تقریبآ منتیں ہی کر جا رہی ہےکہ بندیو خدا دیو -- آؤ اصل مقدمے کی طرف - دلائل دو کہ جناب یہ ایک دو تین حقائق ہیں اس طرح ہم بے قصور ہیں - بتاؤ تو سہی تمہارے پاس ہے کیا - تا کہ تم دونوں کو با عزت بری کریں ہم لیکن نہیں جی - انہوں نے بے عزت رہ کر ضمانتوں پر نکلنا ہے - اور اپنے باندروں کے ساتھ دھما چوکڑی لگا کر سارے عمل تو سبوتاز کرنا ہے
Islamabad High Court schedules May 7 hearing for PTI founder Imran Khan and Bushra Bibi appeals in 190M-pound case, rejecting earlier requests to suspend their sentences
Court rejects plea to prioritise bail, suspension requests.Suspension pleas declared infructuous after appeals scheduling.Defence seeks early relief, court refuses interim hearing.The Islamabad High Court has fixed the main appeals of...
ضمانت کا کیس چار چھ ہفتوں میں لگنا چاہئے تھا جو کہ اب سولہ مہینوں کے بعدطلگا ہے لیکن آسم یزید سننے سے بھاگ گیا، جوکہ ناانصافی ہے کیونکہ ایک چانس کم ہوگیا ہے ان کے پاس رہائی کا

ویسے آپس کی بات ہے ایک ہفتے میں دوسری باری عدالت نے ان کو کہا ہے کہ آ لے ٹیلے کرنے کے بجاے اصلی مقدمے کی طرف آؤ - تو یہ لوگ کیوں نہیں آ رھے -- اپ کا کیا خیال ہے پا جی ؟
میرا پٹھا دماغ یہ کہتا ہے کہ یہ وکیلوں اور قوم کے ابو جی کا مشترقہ کھیل ہے اور عمران بیچارے کو پتا ہی نہیں یا عمران کو پتا ہے کہ اس بیچارے کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں - اور وہ پرے رہ کر این آر او کے لئے منت سما جت کرنا چاہ رہا ہے ؟ کیا کہتے ہیں آپ ؟