Advertisement

چودہ اگست مبارک لیکن کس کو ؟

چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟
Nawaz+Sharif+House.jpg

​
صاحب ، منٹو صاحب میری خواب میں آئے اور چودا اگست کی مبارک باد دی ، عجیب ڈیٹ اوف برتھ ہے

پنجاب کے ایک لوہار خاندان کے ٢ بے انتہا کند دماغ کے مگر بے انتہا سفاک بیٹے ، بڑا بیٹا چوتھی مرتبہ اور چھوٹا بیٹا بھی چوتھی مرتبہ بلترتیب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن کے کھرب پتی بن گئے

سندھ کے بمبینو سینما میں ٹکٹ بلیک کرتا کرتا بینظیر بھٹو تک بلیک میلنگ تک پونھچا اور کھرب پتی بن گیا

پاکستان میں اپوزیشن پارٹی کا سربراہ ایک میٹر ریڈر سے براستہ سیاست ارب پتی بن گیا

بلوچستان کے سردار بگٹی حکومت پاکستان سے رایلٹی لے کر ارب پتی بن گئے

جہاد افغانستان کے مولوی اور خیبر پختونخوا کا مولوی فضول رحمان ارب پتی بن گئے

پاکستان کی فوج ٥٠ بڑے بڑے اداروں کو مالک بن گئی اور اس ادارے سے ریٹائر ہونے والے جنرل مشرف جیسے فوجی ارب پتی بن گئے

پاکستان کی سپریم کورٹ کا جج چودھری افتخار اور اسکا بیٹا اپنے ادارے کی وجہ سے ارب پتی بن گئے

پاکستان میں افسر شاہی کے لوگ پلاٹوں اور کمیشن سے ارب پتی بن گئے

بلغرض پاکستان میں جسکے پاس کرسی (اردلی سے لے کر وزیراعظم تک ) تھی اور ہے ، وہ سب ارب پتی بن گئے ان تمام ڈاکوؤں نے لوگوں کو دہشت گردوں کے حوالے کر کے اپنے تحفظ کے لئے ایک بیٹھک بنائی جسے ہم پارلیمنٹ کہتے ہیں اور انہیں ہم اپنے شانوں پر بیٹھا کر وہاں پونھچاتے ہیں


​
برہمن طبقہ ارب پتی اور کھرب پتی بن تو گیا مگر
897270-DebtILLUSTRATIONJAMALKHURSHID-1433389229-101-640x480.jpg


پاکستان کا ہر بچہ اور بوڑھا ایک لاکھ دس ہزار روپے کا مقروض بھی ہو گیا
سب سے بڑ ی قسمت کی ستم ظریفی یہ ہے

عام آدمی کے لاشعور میں بھی یہ نہیں کے وہ اور اسکی انے والی نسل ١١٠،٠٠٠ کی مقروض ہے

قرضوں پر جو سود پاکستان دیتا ہے وہ اسکا تاوان ١٠٠٠ روپے کی بجلی کی قیمت ٣ ہزار ادا کر کے دیتا ہے ، بچوں کی مہنگی تعلیم ، اور مہنگائی کے ذرے ادا کر رہا ہے. وہ تاوان دے بھی رہیں ہیں اور انہیں پتا بھی نہیں

یہ انہیں کون سا مفتی ، مفکر یا دانشور سمجھاے گا ؟

​


٢٠٠٨ میں ہر پاکستانی ٣٧٠٠٠ روپے کا مقروض تھا اور ٢٠١٥ میں ہر پاکستانی ١٠١،٠٠٠ کا مقروض
ہو گیا . ڈیبٹ سروسنگ یعنی قرضوں کی ادائیگی میں پاکستان نے
٧ ارب ڈالر ادا کے جو ٢٠١٥ میں پاکستان کے ریزرو کا ٥٠ فیصد بنتا ہے . جس میں ٥.٩١ ارب ڈالر اصل زر اور باقی سود تھا

پاکستان کی ٦٠ فیصد آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہی ہے . پاکستان صرف ٢.٥ فیصد رقم تعلیم اور صحت پر خرچ کرتا ہے جو اپنے خطے میں کم ترین سطح ہے

​
http://tribune.com.pk/story/897270/chains-of-debt-countrys-total-liabilities-stand-at-rs19-3t/



​
 
Last edited:
Advertisement
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

تصویر تو کوئی مناسب لگاتے دو شیروں کے درمیان کھوتا ؟ لگتا ہے جنگل کے بادشاہ شیر نہیں کھوتا ہے
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

اس سترویں جشن آزادی پر بس یہی دعا کریں کہ معصوم عوام حدود کے تحفظ کا ایندھن نہ بنے

یہ وہ بد قسمت عوام ہے جو آزادی کے بعد جغرافیائی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ...بنگال

پھر یہ عوام نظریاتی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ،
ضیاء ، طالبان ، خود کش

آج کل یہ عوام تجارتی حدود کی تحفظ میں ماری جا رہی ہے ...سی پیک

یہ ملک عوام کا تھا لیکن اس پر جاگیرداروں ، سیاست دانوں ، سرمایا داروں ، وردی والوں نے نا جائز قبضہ جما لیا
​
اور وہی بیچاری عوام ان کے حوس کا ایندھن بنتی گئی ​
 
Advertisement
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

اس سترویں جشن آزادی پر بس یہی دعا کریں کہ معصوم عوام حدود کے تحفظ کا ایندھن نہ بنے

یہ وہ بد قسمت عوام ہے جو آزادی کے بعد جغرافیائی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ...بنگال

پھر یہ عوام نظریاتی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ،
ضیاء ، طالبان ، خود کش

آج کل یہ عوام تجارتی حدود کی تحفظ میں ماری جا رہی ہے ...سی پیک

یہ ملک عوام کا تھا لیکن اس پر جاگیرداروں ، سیاست دانوں ، سرمایا داروں ، وردی والوں نے نا جائز قبضہ جما لیا
​
اور وہی بیچاری عوام ان کے حوس کا ایندھن بنتی گئی ​

بہت ہی اعلی ، شکریہ
سب سے بڑ ی مار ہمیں دولت کی غیر مساوی تقسیم اور عدم انصاف سے پڑی جو ہمہ وقت ہمارے ساتھ رہتی ہے
 
Last edited:
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

14 august ko jo mulk azaad hua tha wo 16 december 1971 ko khatam hogaya. bengali 14 august nahi manatay kyunke wo angraizo se azadi ke baad punjabio ke ghulaam ban gaye thay.

aaj sab naach gaa rahay hain aur balochistan me kuch din pahlay honay walay wakiye ko bhool gaye. ager yehi wakiya quetta ke bajaye lahore mein hua hota tu surate haal kaafi mukhtalif hoti.

jab tak pakistan ki baag dor punjabio ke haath mein is mulk ka koi future nahi chahye jitna naachlo gaalo.
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

14 august ko jo mulk azaad hua tha wo 16 december 1971 ko khatam hogaya. Bengali 14 august nahi manatay kyunke wo angraizo se azadi ke baad punjabio ke ghulaam ban gaye thay.

Aaj sab naach gaa rahay hain aur balochistan me kuch din pahlay honay walay wakiye ko bhool gaye. Ager yehi wakiya quetta ke bajaye lahore mein hua hota tu surate haal kaafi mukhtalif hoti.

Jab tak pakistan ki baag dor punjabio ke haath mein is mulk ka koi future nahi chahye jitna naachlo gaalo.


اگر پاکستان کی عام عوام کے حالات دیکھیں تو انہیں تو آزادی کا مطلب ہی نہیں سمجھ اتا
کل تک گورا تھا اور آج براؤن کالا پھن پھیلا کر سروں پر یبٹھا ہے
حکومت میں کون ہے ، کسی کو کوئی سروکار نہیں
وہ کل بھی غریب تھا ، آج بھی غریب ہے
پاکستان کے لوگ دیار غیر میں اپنوں سے سالوں سال جدا رہ کر ، پیٹ کاٹ کر صوبتیں برداشت کر کے ڈالر بھیجتے ہیں اور ذلیل بھی ہوتے ہیں
١ ارب ڈالر پر ١٠ فیصد حکومت سود بھی دیتی ہے اور ڈونکی سٹائل میں انکے اگے جھکتی بھی ہے
جو ١٥ ارب ڈالر پاکستانی بھیجتے ہیں ، ان پر یہ لوگ عیش کرتے ہیں اور پاکستانی باہر بیٹھ کر اپنوں سے ذلیل ہوتے ہیں
انکے بچے مقروض پیدا ہوتے ہیں
لوگوں کے بچے اٹھاۓ جاتے ہیں ، انکی جائیدادوں پر قبضہ ہوتا ہے اور لوگ لوٹ لئے جاتے ہیں
مگر لوگوں کے پیسوں سے حکمران سیکورٹی اپنے لئے رکھتے ہیں
تف ہے ایسی آزادی پر ، جس میں ہر صاحب اقتدار ارب پتی ہو جاے اور محکوم کی نسلیں قرضوں میں جکڑی جائیں
 
Last edited:
Advertisement
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟



شکریہ عمران خان ۔۔۔۔

پاکستان کی بہتری کے لیے اور آئندہ نسل کے روشن مستقبل کے لیے کرپشن کے خلاف قوم کو متحد کرنے کے لیے آج کے دن سے بہترین کوئی دن ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔ کرپشن کی غلُامی میں کیسا جشن ؟ کرپٹ حکمرانوں کے سامنے بُزدلی میں کیسی آزادی ؟ ظلم کے خلاف چُپ رہ کر کون سی پاکستانیت ؟



آئیے آج کے دن ہم عزم کرتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کے خلاف، دھاندلی کے خلاف، کرپشن کے خلاف اور عوام پر کیئے جانے والے ہر ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں گے۔۔۔۔ کل پاکستان بنایا تھا آج پاکستان بچائیں گے۔۔۔ انشاءاللہ

(clap)



​
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

Now in Pakistan when you talk about corruption, the first name came to Pakistan is Sharifs. Thanks to IK to expose PMLN leadership.
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

Nawaz+Sharif+House.jpg



میاں صاحب کے الٹے ہاتھ والے شیر کے تاثرات سے لگ رہا ہے کہ کوئی بہت ہی گندی گالی دے رہا ہے
[hilar][hilar][hilar][SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟



شکریہ عمران خان ۔۔۔۔

پاکستان کی بہتری کے لیے اور آئندہ نسل کے روشن مستقبل کے لیے کرپشن کے خلاف قوم کو متحد کرنے کے لیے آج کے دن سے بہترین کوئی دن ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔۔ کرپشن کی غلُامی میں کیسا جشن ؟ کرپٹ حکمرانوں کے سامنے بُزدلی میں کیسی آزادی ؟ ظلم کے خلاف چُپ رہ کر کون سی پاکستانیت ؟



آئیے آج کے دن ہم عزم کرتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کے خلاف، دھاندلی کے خلاف، کرپشن کے خلاف اور عوام پر کیئے جانے والے ہر ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں گے۔۔۔۔ کل پاکستان بنایا تھا آج پاکستان بچائیں گے۔۔۔ انشاءاللہ

(clap)



​

بہت اچھے جذبات ہیں جنکی قدر کرتے ہیں
مگر
کیا یہ وہی جملے نہیں جو اخبارات کے سب ایڈیٹر ہمارے سفاک لیڈروں کے مونہ میں ڈالتے ہیں ؟
٦٠،٠٠٠ پاکستانی شہید ہو گیا ، ٢٢ کروڑ میں سے ٢١ کروڑو ٩٥ لاکھ مردوں سے ابتر زندگی ایک آزاد ملک میں گزار رہیں ہیں
ہر قتل کی واردات پر ہم یہی سنتے ہیں کے آخری دہشت گرد تک ہم چین سے نہیں بٹھیں گیں
فرق صرف اتنا ہے کے صرف مرنے والوں کے خاندان بقیہ زندگی چین سے نہیں گزارتے باقی ت سب بھول جاتے ہیں ، چاہے واقعہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو

جنہوں نے پاکستان بچانا ہے ، جب وہ خود ہی چوروں سے ملے ہوں تو کبوتروں کی طرح جملہ بازی سے کیا ہو گا
عمران خان کی گاندھی گیری سے کیا ہو گا ؟
اگر کسی کو کینسر ہو جاے ، ڈاکٹر بھی آجکل بتا دیتا ہے کے مریض کے پاس کتنا وقت ہے
کیا ہمارے پاس اگے انے والے جشن آزادی منانے کے لئے وقت بھی ہے ؟
خوش گمانی اگر اچھی چیز ہوتی تو الله کے بزرگ راتوں کو اٹھ کر عبادت کیوں کرتے ہیں ؟
 
Advertisement
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

آج کے دن مارو گولی نوروں کو اور ان کی اوقات کو
​


سب کو میری طرف سے
یوم پاکستان بہت بہت مبارک

ہو.
​
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

آج کے دن مارو گولی نوروں کو اور ان کی اوقات کو
​


سب کو میری طرف سے
یوم پاکستان بہت بہت مبارک

ہو.
​


کیا وجہ ہے کے پاکستان میں ایک بچہ اپنے بچپنے میں بھر پور جشن آزادی مناتا ہے
مگر
شعور کی منزلیں طے کرنے کے بعد اس جوان کے ہاتھ میں بندوق پکڑوا دی جاتی ہے
کبھی جہاد افغانستان کے لئے ؟
کبھی مہاجروں کی بقا کے لئے ؟
کبھی اسلام کی بقا کے لئے ؟
کبھی اپنے بڑوں کے قتل کا بدلے لینے کے لئے ؟
کبھی ملازمت نہ ملنے پر چور چکاری کے لئے ؟
مگر

برہمنوں کے بچے جو کبھی بھی جشن آزادی نہیں مناتے ، وہ آکسفورڈ سے پڑھ کر سیدھا حکمرانی کرتے ہیں
عام آدمی کے لاشعور میں بھی یہ نہیں کے وہ اور اسکی انے والی نسل ١١٠،٠٠٠ کی مقروض ہے
جسکا تاوان وہ بجلی کے بلوں ، بچوں کی تعلیم اور مہنگائی کے ذرے ادا کر رہا ہے
یہ انہیں کون سا مفتی سمجھاے گا ؟
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

اس سترویں جشن آزادی پر بس یہی دعا کریں کہ معصوم عوام حدود کے تحفظ کا ایندھن نہ بنے

یہ وہ بد قسمت عوام ہے جو آزادی کے بعد جغرافیائی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ...بنگال

پھر یہ عوام نظریاتی حدود کی تحفظ میں ماری گئی ،
ضیاء ، طالبان ، خود کش

آج کل یہ عوام تجارتی حدود کی تحفظ میں ماری جا رہی ہے ...سی پیک

یہ ملک عوام کا تھا لیکن اس پر جاگیرداروں ، سیاست دانوں ، سرمایا داروں ، وردی والوں نے نا جائز قبضہ جما لیا
​
اور وہی بیچاری عوام ان کے حوس کا ایندھن بنتی گئی ​

اصل میں ذرا براڈر ویو میں دیکھیں
ساری امت مسلمہ زوال میں ہے
اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے

خلافت عثمانیہ کے مزید ٹکرے ہو رہے ہیں

کوئی بھی اسلامی ملک ترقی نہی کر رہا

اس لئے صرف اتنا کہنا کافی ہے دنیا پر حکومت کرنے کی قیمت ادا کر رہے ہیں
 
Advertisement
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟



آج کے دن لعنت بھیجو، کھوتی خان اور اسکی انقلابی کھوتیوں پر

میری طرف سے تمام جمہوریت پسند پاکستانیوں کو یوم آزادی پر دلی مبارکباد




​
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

Now in Pakistan when you talk about corruption, the first name came to Pakistan is Sharifs. Thanks to IK to expose PMLN leadership.

As a matter of fact , Nawaz Shareef is known to the world for ages. BBC has done documentary. World media has covered his corruption . Since corruption become his qualification therefore world mafia made him PM of Pakistan so that they could dictate him otherwise UK might have confiscated his wealth. They are using him just the way, they have used Altaf Hussein.

There are several cases have been registered in Pakistan. Entire Pakistan knows about this family. He has overcome his entire negative projection by playing mind game with the public through media management. He has hired the best opinion makers of Pakistan. Imran khan is not saying anything new, he is just amplifying it through political movement. Shareef has bought every person in every institutions. In the process, people sufferings have increased many folds. This is my basic concern
.
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک ہو. الله تعالیٰ میرے ملک کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے اور اسکا سبز ہلالی ہمیشہ بلند رہے، آمین
 
Re: چودا اگست مبارک ، مگر کس کو ؟

To all the Mafia's ( Army Inc., Media, Politicians, Sports, Artists, Judiciary, Bureaucrats etc.)