Advertisement

چودھری نثار کی حکمت عملی۔۔۔شاہد خان بلوچ

تو چودھری نثار کا سیاسی چیپٹر کلوز ہوا۔
میں نے چند دن قبل دنیا نیوز کے اپنے انگریزی کالم میں یہ لکھا تھا کہ اس سیاسی میچ کے اختتام پر ہر کوئی کچھ نہ کچھ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا سوائے شہباز شریف اور چودھری نثار کے۔ عمران خان شائید وزیر اعظم بن جائے، مریم نواز دس پندرہ سال بعد ہی سہی اپنی بچی کھچی جماعت کی بلا شرکت غیرے مالک بن کر ابھرے گی، بلاول بھٹو بھی مستقبل کی دوڈ میں کہیں کہیں نہ کہیں اپنی جگہ بنا جائے گا مگر شہباز شریف اور چودھری نثار کا اپنی کنفیوز سیاست کی بنیاد پر کہیں نام بھی نہ ملے گا۔ آج سے وہ سفر شروع ہو چکا ہے۔
ایک وقت تھا کہ جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد چودھری نثار کو پی ٹی آئی پنجاب کا وزیراعلی بنانا چاہتی تھی مگر چودھری صاحب بڑا فیصلہ نہ کر سکے اور یہ لاٹری شاہ محمود قریشی کی جیب میں جا گری۔ پھر ایک وقت ایسا بھی تھا کہ چودھری صاحب سے مسلم لیگ ن کے اندرونی حلقے یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ چودھری صاحب ہم خیال گروپ بنائیں اور اسے لیڈ کریں۔ 40-45 ایم این ایز کا یہ گروپ پاکستان کی سیاست میں کنگ میکر کا کردار ادا کر سکتا تھا مگر چودھری صاحب کی روائتی ناک آڑے آ گئی اور وہ یہ ٹرین بھی مس کر بیٹھے۔
اب وقت یہ ہے کہ آج کی تاریخ میں نثار صاحب اپنی دونوں نشستیں ہارتے نظر آتے ہیں۔ روات کی آبائی نشست پر چودھری صاحب نے پچھلے الیکشن میں 133،000 جبکہ پی ٹی آی نے 70،000 ووٹ لئے تھے۔ راجہ بشارت نے ق لیگ کے ٹکٹ پر 42،000 ووٹ لئے۔ اب راجہ بشارت پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں جس سے نثار اور پی ٹی آئی کے ووٹوں میں بس 19،000 کا فرق رہ جاتا ہے۔ ن لیگ نے قمراسلام کو ٹکٹ دیا ہے اور اگر وہ 30،000 ووٹ لینے میں کامیاب رہا تو چودھری نثار اپنی سیاسی زندگی میں پہلی بار روات سے الیکشن ہار جائیں گے۔
نثار ٹیکسلا کی نشست سے بھی الیکشن میں حصہ لیتے ہٰیں جہاں سے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے غلام سرور خان نے انہیں شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس بار بھی سروے نتایج کے مطابق پی ٹی آئی کو 63٪ حمایت حاصل ہے۔ نثار کے مقابلے میں اب وہاں بھی مسلم لیگ ن کا امیدوار آئے گا جس سے نثار کو پی ٹی آئی کے ہاتھوں عبرتناک شکست ہونے کے امکانات ہیں۔
سیاست میں ٹائیمنگ اور بروقت فیصلہ سازی کی اتنی اہمیت ہے کہ غلط وقت پر ایک درست فیصلہ بھی آپ کی کشتی ڈوبو سکتا ہے اور درست وقت پر ایک غلط فیصلہ بھی آپ کو کامیابی دلا سکتا ہے۔ چودھری صاحب نے اس دفعہ بہت ناقص ٹایمنگ کا مطاہرہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر: شاہد خان بلوچ
​
 
Advertisement
Nisar ko Kae dafah kaha gia ke wo mard banay aur Shareef Mafias ko exposed Kar ke apnay gunaho ka kaffara ada Kar ke PTI join Kar ley..Lekan ye Showbaz ke truck ki batti ke peechay laga raha..ab Nisar khud tu doba ha Lekan is ko chahay ke wo Shareef family ko sath le Kar dobay.showbaz ko har gaz na choray.. Nisar ko ab election ke baad PTI join Kar Leni chahaya..
 
exactly
 
35144113_1827826487276035_1397384733788209152_n.jpg
 
Advertisement
صرف مسٹر بین کا چیپٹر ہی کلوز نہیں ہوا
ن لیگ کا سورج بھی غروب ہو گیا ہے۔

باقی اک پاگل بچ گیا ہے جو گندی نالیوں مین ہاتھ مارتا ہوا ملے گا۔

ُ
 
Chaudhry Nisar is will be a far better CM puniab than shah mehmood qureshi. SMQ has typical triditional mindset and has given ticket to his son whereas Chaudhry nisar stood against family politics. Secondly, chaudhry nisar is an excellent administrator compared to SMQ. Pti should bring him into their ranks.
 
صحافی حضرات ، خاندانی سیاست ،شخصی سیاست کے خلاف اپنی اپنی مہم چلا کر رکھیں ، جب صحافی کسی زرداری ، کسی نواز شریف ، وغیرہ وغیرہ کے حق میں بات کرتے ہیں تو جمہوریت کو تو نہیں بلکہ موروثی سیاست کی حمایت میں اضافہ ہی کرتے ہیں ، میڈیا بھی صرف ایسی جماعتوں کو پروموٹ کرتا اور ساتھ دیتا ہے جو اس ملک کے اصل مسائل کی جڑ ہیں ، آجکل جدید جمہوریت کا نام وفاداریاں بدلنا اور سیاست کرنا رہ گیا ہے ، اس سیاسی کچرے میں چالیس چالیس سال کھپانے والے سیاست دان بھی صرف جی حضوری کرتے ہیں ، پھر چودھری نثار جیسا بندہ بھی مجبور ہوتا ہے کہ کہے کہ میری تضحیک نہ کی جائے​
 
Advertisement
تو چودھری نثار کا سیاسی چیپٹر کلوز ہوا۔
میں نے چند دن قبل دنیا نیوز کے اپنے انگریزی کالم میں یہ لکھا تھا کہ اس سیاسی میچ کے اختتام پر ہر کوئی کچھ نہ کچھ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا سوائے شہباز شریف اور چودھری نثار کے۔ عمران خان شائید وزیر اعظم بن جائے، مریم نواز دس پندرہ سال بعد ہی سہی اپنی بچی کھچی جماعت کی بلا شرکت غیرے مالک بن کر ابھرے گی، بلاول بھٹو بھی مستقبل کی دوڈ میں کہیں کہیں نہ کہیں اپنی جگہ بنا جائے گا مگر شہباز شریف اور چودھری نثار کا اپنی کنفیوز سیاست کی بنیاد پر کہیں نام بھی نہ ملے گا۔ آج سے وہ سفر شروع ہو چکا ہے۔
ایک وقت تھا کہ جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد چودھری نثار کو پی ٹی آئی پنجاب کا وزیراعلی بنانا چاہتی تھی مگر چودھری صاحب بڑا فیصلہ نہ کر سکے اور یہ لاٹری شاہ محمود قریشی کی جیب میں جا گری۔ پھر ایک وقت ایسا بھی تھا کہ چودھری صاحب سے مسلم لیگ ن کے اندرونی حلقے یہ امید لگائے بیٹھے تھے کہ چودھری صاحب ہم خیال گروپ بنائیں اور اسے لیڈ کریں۔ 40-45 ایم این ایز کا یہ گروپ پاکستان کی سیاست میں کنگ میکر کا کردار ادا کر سکتا تھا مگر چودھری صاحب کی روائتی ناک آڑے آ گئی اور وہ یہ ٹرین بھی مس کر بیٹھے۔
اب وقت یہ ہے کہ آج کی تاریخ میں نثار صاحب اپنی دونوں نشستیں ہارتے نظر آتے ہیں۔ روات کی آبائی نشست پر چودھری صاحب نے پچھلے الیکشن میں 133،000 جبکہ پی ٹی آی نے 70،000 ووٹ لئے تھے۔ راجہ بشارت نے ق لیگ کے ٹکٹ پر 42،000 ووٹ لئے۔ اب راجہ بشارت پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں جس سے نثار اور پی ٹی آئی کے ووٹوں میں بس 19،000 کا فرق رہ جاتا ہے۔ ن لیگ نے قمراسلام کو ٹکٹ دیا ہے اور اگر وہ 30،000 ووٹ لینے میں کامیاب رہا تو چودھری نثار اپنی سیاسی زندگی میں پہلی بار روات سے الیکشن ہار جائیں گے۔
نثار ٹیکسلا کی نشست سے بھی الیکشن میں حصہ لیتے ہٰیں جہاں سے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے غلام سرور خان نے انہیں شکست سے دوچار کیا تھا۔ اس بار بھی سروے نتایج کے مطابق پی ٹی آئی کو 63٪ حمایت حاصل ہے۔ نثار کے مقابلے میں اب وہاں بھی مسلم لیگ ن کا امیدوار آئے گا جس سے نثار کو پی ٹی آئی کے ہاتھوں عبرتناک شکست ہونے کے امکانات ہیں۔
سیاست میں ٹائیمنگ اور بروقت فیصلہ سازی کی اتنی اہمیت ہے کہ غلط وقت پر ایک درست فیصلہ بھی آپ کی کشتی ڈوبو سکتا ہے اور درست وقت پر ایک غلط فیصلہ بھی آپ کو کامیابی دلا سکتا ہے۔ چودھری صاحب نے اس دفعہ بہت ناقص ٹایمنگ کا مطاہرہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر: شاہد خان بلوچ
​

He kept leaving the out swinging balls outside the off stump - not realizing that to make runs he has to use his bat as well.

Too much optimism re the baked PMLN without Sharif's falling into his lap he poorly misjudged and his timing was way off.

Totally agree with your article.
 
Thank u
 
1203086-nisarx-1528725375-621-640x480.jpg

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ میں نے منہ کھولا تویہ شریف کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے لیکن مجھے 34 سالہ رفاقت کا خیال آجاتا ہے۔

اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چودھری نثار نے 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دے دیے ہیں لہذا انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب زیادہ محنت کی ضرورت ہے۔

چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صرف 10 خامیاں ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) میں 100 سے بھی زائد خامیاں ہیں جب کہ عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کارکن الیکشن پر توجہ دیں، بہتر فیصلہ کروں گا جب کہ 34 سال کی رفاقت کا خیال آجاتا ہے ورنہ اگر میں نے منہ کھولا تو یہ شریف کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ میڈیا پر مجھ سے منسوب اکثر بیانات حقیقت پر مبنی نہیں، پچھلے ایک ہفتے سے علیل ہوں اور کسی سیاسی عمل میں حصہ نہیں لیا لیکن آج اپنے آبائی دیہات اور علاقے کے لوگوں سے ایک مختصر ملاقات ضرور ہوئی مگر وہ ایک نجی ملاقات تھی جس میں میڈیا موجود نہیں تھا اور وہاں میں نے اکثر وہ باتیں نہیں کیں جو میڈیا پر آرہی ہیں۔

چوہدری نثار نے کہا کہ میڈیا سنی سنائی باتوں کو مجھ سے منسوب نہ کرے جب کہ میڈیا کے دوستوں کو یقین دلاتا ہوں کہ جیسے ہی صحت میں آفاقہ ہوا میڈیا کے سامنے آوٴں گا اور ساری صورتحال قوم کے سامنے رکھوں گا۔

https://www.express.pk/story/1203086/1/​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Acha sirf itna he muu khol do kay yeh,,,gula lie, reham or ab yeh iftikhar chaudhry wali harkat kay peechay kon hay...kam az kam baychara khan is fikar say to azaad ho...

Pmln hamesha say or her daur mein, character assasination he kar saktee hay.
 
Chaudhry Sahib b ab bongian marnay p aa gaey hein. Agar Sharifs munh dixanay k qabil nhein tau aap esay dhulay huey kesey ho saktay hein, axir aap b tau un k her kaam mein sahreek rehay hein. Vesey b mera nahein xial k burey se burey haalat mein b aap Sheikh Rashid se ziada Sharifoon k xilaf vavela ker saktay hein. Is liey agar aap ne jana ha tau jaein, aur rehna ha tau her teesray din rootha na karein.