چاچو نے ٢٠١٨ میں جو گیم کھیلی اس میں ایک نیا پینترا چلایا جو اس سے پہلے نہیں چلایا گیا تھا - وہ تھا آخری ہفتے میں جا کر ٹکٹ واپس کروانے کا - جنوبی پنجاب سے تقریبآ سارے ہی امیدواروں نے نونی چوروں کو ٹکٹ واپس کر دیے تھا - کہ جی ہم نہیں لڑ سکتے چوروں کے لئے الیکشن - ایک آدھ نے واپس کرنے سے انکار کیا تو ان کو با قائدہ محکمہ زراعت والوں نے جا کر چپڑیں بھی ماریں - اگر ٢٠١٨ کاریکارڈاٹھا کر دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ قومی اسمبلی میں نون لیگ کے امیدوار ہی اتنے رہ گے تھے کہ اگر سارے بھی جیت جاتے تو بھی یہ اکیلے حکومت بنانے قابل نہ ہوتے
بیچارے عمران کے ساتھ چاچو نے یہ پینترا ابھی سے چلانا شروع کر دیا ہے - اس کی گچی نپ کے اندر کر دیا گیا اور اسے ٹکٹ نہ دینے دیے گئے - بڑے بڑے گرگے اور چمچوں کو عدالت سے سزا دلوا کر الیکشن سے روک دیا گیا تو کیا ہونا ہے ؟
پھر ہے ہونا ہے کہ ہر حلقے میں تین چار تین چار آزاد امید وار عمران خان کے اصلی امیدوار ہونے کا دعویٰ کریں گے اوپر سے نوسر باز ایلکشن کمشن نے بلے کے نشان جیسے تین چار اور نشان بنا دینے ہیں - مثلاً آگے سے بند جھاڑو --- کپڑے دھونے والی تھاپی --- سل وٹے والا گھوٹنا --- چار پای کا پایا --- وغیرہ وغیرہ--- اور ان آزاد امیدواروں میں یہ بانٹ دیے تو پھر ؟؟؟

It is hard to believe that Chacho doesn't say anything about Avenfield Condos. I heard they are very luxurious and lot of money was spent on it ... How could it was missed by Chacho..
چاچو نے ٢٠١٨ میں جو گیم کھیلی اس میں ایک نیا پینترا چلایا جو اس سے پہلے نہیں چلایا گیا تھا - وہ تھا آخری ہفتے میں جا کر ٹکٹ واپس کروانے کا - جنوبی پنجاب سے تقریبآ سارے ہی امیدواروں نے نونی چوروں کو ٹکٹ واپس کر دیے تھا - کہ جی ہم نہیں لڑ سکتے چوروں کے لئے الیکشن - ایک آدھ نے واپس کرنے سے انکار کیا تو ان کو با قائدہ محکمہ زراعت والوں نے جا کر چپڑیں بھی ماریں - اگر ٢٠١٨ کاریکارڈاٹھا کر دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ قومی اسمبلی میں نون لیگ کے امیدوار ہی اتنے رہ گے تھے کہ اگر سارے بھی جیت جاتے تو بھی یہ اکیلے حکومت بنانے قابل نہ ہوتے
بیچارے عمران کے ساتھ چاچو نے یہ پینترا ابھی سے چلانا شروع کر دیا ہے - اس کی گچی نپ کے اندر کر دیا گیا اور اسے ٹکٹ نہ دینے دیے گئے - بڑے بڑے گرگے اور چمچوں کو عدالت سے سزا دلوا کر الیکشن سے روک دیا گیا تو کیا ہونا ہے ؟
پھر ہے ہونا ہے کہ ہر حلقے میں تین چار تین چار آزاد امید وار عمران خان کے اصلی امیدوار ہونے کا دعویٰ کریں گے اوپر سے نوسر باز ایلکشن کمشن نے بلے کے نشان جیسے تین چار اور نشان بنا دینے ہیں - مثلاً آگے سے بند جھاڑو --- کپڑے دھونے والی تھاپی --- سل وٹے والا گھوٹنا --- چار پای کا پایا --- وغیرہ وغیرہ--- اور ان آزاد امیدواروں میں یہ بانٹ دیے تو پھر ؟؟؟
its your khaam khayali that you are deep state.. your army is just a paid tattu of deep state.. rental army jo afghan drugs trade, child trafficking or rental killer ka kaam kerti hai..