اپوزیشن نے کیا مارا ماری نہیں کی مذہبی کارڈ کھلیں اسرائیل نامنظور ریلیاں نکالیں طرح طرح کے جھوٹے لایعنی لغوالزامات لگائے مہنگائی کی مہم چلائی ہمیشہ کی سردیوں میں انڈے مہنگے ہوتے ہیں اس پر سیاست کی حکومت کی وہ عورتیں جو سیاست میں نہیں ان پر گندے الزام لگائے کئی کئی دہائیوں سے گھڑے اپنے فن مہارت سے نظریات کو دفن کیااور لال پیلے مزہبی سیکولر سب ایک جگہ اکھٹے ہوگئے یعنی ایک ہی ڈنڈے پر سارے جھنڈے لگا لیے دھاندلی کا شور مچایا ثابت نہ کر سکے بلکہ حکومت کے خلاف فاٹا ضمنی سار ے الیکشن ملکر لڑے لیکن ناکامی ہوئی سینٹ اسمبلی میں حکومت کو دھول چٹانے کے دعوی کیے لیکن منہ کی کھانی پڑی شہر شہر جلسے جلسیاں تک کی ریلیاں تک نکالیں جلوس نکالے آرپار کی باتیں کی فوجیوں سے استعفی تک مانگیں انہیں بھی گالیاں دی زرداری تو یہاں تک کہہ بیٹھا مجھے ہاتھ لگاؤ آگ لگا دوں گا ہر طرف انتشار ہو گا سندھ کوئی نہیں آسکے گا گورنمنٹ نے بہن تالپور سمیت پکڑ کےاندر دے دیا اور کئی دن جیل میں رہا پھر منتیں کر کر کے ضمانت پر باہر نکلا اب کہیں چھپ کربیماری کا بہانہ لگا کر بیٹھا ہے اتنی کوشش کے باوجود گلگت الیکشن پھر بھی منہ کالا ہو ا میاں نواز شریف تو ملک سے فرار ہو گئے اور اشتہاری مفرور تک ہونے کے لیے تیار ہیں لیکن واپس آنا منظور نہیں اب بچے آگے لگا رکھے ہیں بے ضمیر مولبی ڈیزل شخص کو صدارت دے رکھی کہیں دال نہیں گل رہی بلکہ اب ہم سفر آہستہ آہستہ ڈوبتی کشتی سے اتر رہے ہیں کیا کریں کدھر جائیں اس طرح بغیر طاقت کے کتوں کی طرح کب تک بھونکتے رہے گیں