Advertisement

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کی آڑ میں کیا کھیل کھیلنے کا منصوبہ بنایا؟

Advertisement
ایک ہی ڈنڈے پر سارے جھنڈے

اپوزیشن نے کیا مارا ماری نہیں کی مذہبی کارڈ کھلیں اسرائیل نامنظور ریلیاں نکالیں طرح طرح کے جھوٹے لایعنی لغوالزامات لگائے مہنگائی کی مہم چلائی ہمیشہ کی سردیوں میں انڈے مہنگے ہوتے ہیں اس پر سیاست کی حکومت کی وہ عورتیں جو سیاست میں نہیں ان پر گندے الزام لگائے کئی کئی دہائیوں سے گھڑے اپنے فن مہارت سے نظریات کو دفن کیااور لال پیلے مزہبی سیکولر سب ایک جگہ اکھٹے ہوگئے یعنی ایک ہی ڈنڈے پر سارے جھنڈے لگا لیے دھاندلی کا شور مچایا ثابت نہ کر سکے بلکہ حکومت کے خلاف فاٹا ضمنی سار ے الیکشن ملکر لڑے لیکن ناکامی ہوئی سینٹ اسمبلی میں حکومت کو دھول چٹانے کے دعوی کیے لیکن منہ کی کھانی پڑی شہر شہر جلسے جلسیاں تک کی ریلیاں تک نکالیں جلوس نکالے آرپار کی باتیں کی فوجیوں سے استعفی تک مانگیں انہیں بھی گالیاں دی زرداری تو یہاں تک کہہ بیٹھا مجھے ہاتھ لگاؤ آگ لگا دوں گا ہر طرف انتشار ہو گا سندھ کوئی نہیں آسکے گا گورنمنٹ نے بہن تالپور سمیت پکڑ کےاندر دے دیا اور کئی دن جیل میں رہا پھر منتیں کر کر کے ضمانت پر باہر نکلا اب کہیں چھپ کربیماری کا بہانہ لگا کر بیٹھا ہے اتنی کوشش کے باوجود گلگت الیکشن پھر بھی منہ کالا ہو ا میاں نواز شریف تو ملک سے فرار ہو گئے اور اشتہاری مفرور تک ہونے کے لیے تیار ہیں لیکن واپس آنا منظور نہیں اب بچے آگے لگا رکھے ہیں بے ضمیر مولبی ڈیزل شخص کو صدارت دے رکھی کہیں دال نہیں گل رہی بلکہ اب ہم سفر آہستہ آہستہ ڈوبتی کشتی سے اتر رہے ہیں کیا کریں کدھر جائیں اس طرح بغیر طاقت کے کتوں کی طرح کب تک بھونکتے رہے گیں​
 
منصوبہ یہی ہے کہ اس ناجائز اور الیکشن چور گورنمنٹ سے ملک کی جان چڑھائی جائے۔