حکومت مخالف اتحاد (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) میں شامل اپوزیشن جماعتوں نے اپنا ایک منشور جاری کر دیا ہے جس میں پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کرایسا پاکستان تشکیل دیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو، تمام ادارے ایک منتخب انتظامیہ اور پارلیمان کے تابع ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم کے جاری کردہ "قوت اخوت عوام چارٹر" میں مزید کہا گیا ہے کہ اب یہ جماعتیں جو ملک بنانے جا رہی ہیں وہاں عوام کو یہ اختیار حاصل ہو گا وہ اپنے آزادانہ حق رائے دہی کے ذریعہ انہیں منتخب اور رخصت کر سکیں۔
اس حوالے سے پی ڈی ایم نے ایک باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے اتفاق رائے سے انتخابی اصلاحات کو نافذ کیا جائیگا، سیاست سے ہر قسم کی غیر جمہوری مداخلت ختم کریں گے۔
اس منشور کے مطابق پی ڈی ایم نامی یہ اپوزیشن اتحاد میڈیا پہ عائد تمام پابندیاں ختم کرائے گا، کالے میڈیا قوانین کو ختم اور غیر جمہوری مداخلت کا نظام بند کرایا جائے گا۔ یہی نہیں تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بھی ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
متحدہ اپوزیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ شفاف احتساب کے لئے غیر جانبدارانہ ادارہ قائم کرکے کرپشن کا سدباب کیاجائے گا آزاد خارجہ پالیسی کے ذریعہ ایک باوقار اور خود مختار ریاست کے طور پہ عالمی سطح پر پاکستان کو منوایا جائے گا۔
تاہم احتساب کیلئے موجودہ نیب کے ادارے کو ہی استعمال کیا جائے گا یا کوئی نیا منصوبہ یا ادارہ قائم ہو گا اس حوالے سے پی ڈی ایم نے کچھ نہیں کہا۔ جب اس اتحاد کی قیادت کرنے والے مولانا فضل الرحمان کہہ چکے ہیں کہ نیب کو فوری طور پر ختم ہو جانا چاہیے۔
ماشااللہ پی ڈی ایم کا منشور تو بہت اچھا ہے لیکن اب یہ کسی تعویذ، جادو ، ٹونے چلے ٹوٹکے سے اقتدار میں آ جایں تو ؟….اور بعد میں حلوے کی بندر بانٹ میں ایک دوسرے کا سر نہ پھآڑ لیں ?
Sab chor mill kar lootain gay jaisy pehly lootay rahy hain.In ki aapis main larai hogi.Lootmar main har koi ziyada maal bananay ki koshish karay ga,is per inki larai ho gi.
مسلم لیگ نون عہد کرتی ہے کہ پاکستان کے عوام سے عہد کرتی ہیں کہ وہ اس تاریخ ساز چوری کو ،جو کہ مملکت پاکستان کے بسنے والوں کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کو لوٹنےکے خواب کو ، شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے مل کر تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنا کر ایک ایسا پاکستان تشکیل دیں گی جہاں لوٹ مار ،چوری اور بیرون ملک بسنے کی حرمت مقدم ہو،
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟ اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے "پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟ اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے "پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"
کوئی بھینس چور پھدو نوتھیا پھٹواری ہی ایسی شڑل چھوڑ سکتا ہے
"Pakistan Muslim League - Nooth"
► "Muslim" is an English word.
► "League" is an English word.
"Pakistan People's Party"
► "People's" is an English word۔
► "Party" is an English word.
"Pakistan Tehreek-e-Insaaf"
► "تحریک" is an Urdu word.
► "انصاف" is an Urdu word.
پہلے ملکہ برطانیہ جہاں سے انگریزی پوری دُنیا میں جھاڑی گئی ہے، اُس کی کچھ میں گھس کر جو چھُپ کر بیٹھا ہے، اُسے بولو کے تمہاری لذیذہ پارٹی کا نام تو پاکستان کی قومی زبان میں رکھ لیتے ?️?️?️
کوی پھدو ہی ایسا نام سوچ سکتا ہے آدھا اردو آدھا انگریزی، اگر دشمن لکھا ہے تو آگے موومینٹ کیوں؟ اس سے بہتر تو پی ٹی آی کا بنتا ہے "پاکستانی ٹریٹرز ٹو انڈیا"